india news

اب دوسرےممالک سے چین پہنچا رہا ہے کورونا وائرس،99 نئے مریضوں کی تصدیق

چین میں گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا کے 99نئے مریض سامنے آئے ہیں جن میں 97بیرونی ممالک سے آئے لوگ ہیں ۔قومی صحت کمیشن نے اتوار کو بتایاکہ 99نئے معاملے درج کیے گئے ہیں




india news

کورونا وائرس : برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ملی اسپتال سے چھٹی ، منگیتر نے کہا : کن الفاظ میں شکریہ ادا کروں

وزیر اعظم کی منگیتر سائمنڈس نے بھی لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ کیری سائمنڈس حاملہ ہیں اور فی الحال آئیسولیشن میں ہیں ۔




india news

کورونا کے بجائے فاقہ کشی سے مرجائیں گے پاکستانی، ہماری مدد کرو،وزیراعظم عمران خان کی اپیل

عمران نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ لوگوں کو کورونا انفیکشن کے مرنے سے خود کو بچانا ہوگا لیکن اس بات کو بھی دھیان میں رکھنا چاہئے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے انہیں بھی فاقہ کشی کی صورتحال سے بچانا ہے۔ عالمی برادری کو بھی لوگوں کو فاقہ کشی سے بچانا ہوگا۔




india news

امریکہ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 5.51 لاکھ، ہلاک شدگان کی تعداد 22 ہزار سےمتجاوز

عالمی وبا كووڈ -19 کی وجہ سے امریکہ میں سب سے زیادہ (22020 ) افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ اٹلی میں 19899 اور اسپین میں 17209 لوگوں نے جانیں گنوائی ہیں۔ وہیں فرانس میں کورونا وائرس سے 14000 افراد کی موت ہوئی ہے، اور 1.34 لاکھ لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں۔




india news

کووڈ۔19: اسرائیل کے سب سے بڑے سابق مذہبی رہنما الیاہو بخشی کی کوروناوائرس سے موت

اسپتال کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ الیاہو بخشی ڈورون کو کچھ دن پہلے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ وہ کوروناوائرس Coronavirus سے متاثر تھے مگر انہیں پہلے سے کئی بیماریاں تھیں۔ اس وجہ سے ان کی حالت بگڑتی چلی گئی۔




india news

پاکستان میں نہیں رک رہا کوورنا کا قہر، اب تک 5374 معاملے، 93 لوگوں کی موت

یکم اپریل سے اب تک نہ صرف پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد دوگنا بڑھی ہے بلکہ اموات میں بھی روزانہ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔




india news

کورونا وائرس : اگر شوہر نہیں کرتا ہے یہ کام تو بیوی سیکس سے کرسکتی ہے منع ، سعودی سپریم علما کونسل کے اہم رکن ڈاکٹر عبد اللہ المطلق کا فتوی

کورونا وائرس کا قہر پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے اور سعودی عرب بھی اس کی زد میں ہے ۔ سعودی عرب میں تین ہزار سے زیادہ کورونا کے کسیز سامنے آچکے ہیں اور درجنوں افراد کی جانیں تلف ہوچکی ہیں ۔




india news

کورونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی پر پاکستانی سپریم کورٹ نے عمران حکومت کو لگائی پھٹکار ، دیا یہ بڑا حکم

چیف جسٹس نے عمران خان کی حکومت کو کورونا انتظامات کے لئے پھٹکار لگائی اور کہا کہ حکومت میں وزراء اور مشیروں کی فوج موجود ہے ، لیکن کوئی کام نہیں ہورہا ہے۔




india news

پاکستانی مذہبی رہنماؤں کا عمران حکومت کو انتباہ، مسجدوں میں نماز شروع کرو ورنہ۔۔

پاکستان کے ٹاپ 53 مسلم مذہبی رہنماؤں نے عمران خان حکومت کیلئے وارننگ جاری کردی ہے۔ انہوں نے رمضان (Ramadan) کے دوران مسجدوں میں تراویح کی اجازت مانگی ہے۔




india news

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات میں خوف کے سائے میں جی رہے ہیں ہندوستانی! جانیں کیوں

متحدہ عرب امارات میں تقریبا 33 لاکھ ہندوستانی مختلف عہدوں پر مختلف شعبوں میں کام کر رہے ہیں۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو متحدہ عرب امارات سے ہندوستانیوں کی اچانک اپنے ملک واپسی اپنے آپ میں نئے چیلنجوں کو جنم دے گی۔




india news

بنگلہ دیش میں کورونا کے 209 نئے معاملے، ایک دن میں 7 اموات، اسرائیل میں ایک دن میں 282 نئے معاملے

کووڈ-19 پہلی مرتبہ گذشتہ سال دسمبر میں چین کے شہر ووہان میں سامنے آیا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس نے ملکوں اور علاقوں کو اپنی زد میں لے لیا۔




india news

بغیر ماسک کے مسجدوں میں لگ رہی بھیڑ، پاکستانی بولے۔ "اللہ ہمیں بچائیں گے"

پوری دنیا میں کوروناوائرس (Coronavirus) کا خوف ہے۔ لوگ گھروں سے باہر نکلنے میں بھی ڈر رہے ہیں لیکن ایسالگ رہا ہے کہ پاکستان (Pakistan) کے لوگوں کوکوروناوائرس کا کوئی ڈر نہیں ہے۔




india news

ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او پرپھرایک بارلگایا سنگین الزام،کہا۔چین کے کہنے پرکیا یہ کام

ٹرمپ نے الزام لگایا ہے کہ ڈبلیو ایچ او نے کوویڈ 19 کی سنگینی کو چین کے کہنے پر دنیا سے چھپا رکھا تھا۔ جس کی وجہ سے یہ وباء آج پوری دنیا میں پھیل چکی ہے۔




india news

کووڈ۔19: نیو یارک میں محکمہ صحت کے افسران نےلوگوں کو دی مشت زنی اور سیکس کرنے کی صلاح، لیکن۔۔۔

NYC Health Department نے لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں میں بڑھ رہے اسٹریس کو دیکھتے ہوئے کچھ خاص ہیلتھ گائڈ لائنس جاری کی ہیں۔ ان گائڈ لائنس میں خاص طور پر لوگوں کی سیکس لائف پر دھیان دیا گیا ہے۔




india news

اٹلی میں کورونا وائرس سے 21067 افراد ہلاک، 162488 متاثر

پوری دنیا میں کورونا سے امریکہ کے بعد سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ہی ہوئی ہیں۔




india news

ایکسکلوزیو: جیش کے کئی دہشت گرد کورونا انفیکشن کے ہوئے شکار، پاکستان نے علاج کرانے سے کیا انکار

اطلاعات کے مطابق، لاہور میں رہ رہے دہشت گرد شاہد نے اننت ناگ میں رہ رہے اپنے کنبے کے لوگوں کو فون کر بتایا ہے کہ وہ خود کورونا وائرس کے انفیکشن کا شکار ہو چکا ہے۔




india news

کورونا وائرس: دنیا بھر میں سوا لاکھ افراد کی موت، 19.75 لاکھ متاثرین

عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ -19) رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب دنیا کے بیشتر ممالک میں پھیل چکے اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد سوا لاکھ سے زیادہ یعنی125691 ہو گئی ہے اور اب تک 1975970 افراد اس وبا سے متاثر ہوئے ہیں۔




india news

پاکستان میڈیا کادعویٰ: کوروناوائرس سے پریشان ہوکر رونے لگے عمران خان: دیکھیں ویڈیو

ملک میں جہاں لاک ڈاؤن 30 اپریل تک بڑھا دیا گیا ہے۔ وہیں اس سے ملک کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ غریب طبقہ بھوک سے مر رہا ہے۔




india news

ڈونلڈ ٹرمپ نے کوروناوائرس کیلئے عالمی ادارہ صحت کو ٹہرایا ذمہ دار: دیکھیں ویڈیو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ہورہی ہلاکتوں کے لیے عالمی صحت ادارے کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔انھوں نے کہا کہ ادارے اپنے فرائض انجام دینے میں ناکام ہوا ہے۔ ڈونلڈ مرنپ عالمی صحت ادارے پر وباء کے بارے معلومات چھپانے کا سنگین الزام بھی لگایا۔انھوں نے کہا کہ اگر ادارے نے چین کی صورتحال کا جائزہ سنجیدگی سے لیا ہوتا تو کئی زندگیاں بچائی جاسکتی تھیں۔امریکی صدر نے ڈبلیو ایچ او پر الزام عائد کیا کہ انھوں نے زندگیاں بچانے سے زیادہ سیاسی بنیادوں پر فیصلے کیے اور وبا ءکے بارے میں چین کے دعوؤں کو ہی تسلیم کیا۔




india news

پاکستان میں راشن تقسیم کے دوران جھگڑا، پولیس کی فائرنگ میں لڑکی کی موت

پاکستان (Pakistan) کے سب سے برے شہر کراچی (Karachi) کی پی آئی بی کالونی میں راشن تقسیم کےدوران ہوئے جھگڑے پر پولیس کی جانب سے کی گئی ہوائی فائرگ سے ایک خاتون کی موت ہوگئی۔ خاتون پاس کی عمات کی چھت پر کھڑی تھی تبھی اسے گولی لگی۔




india news

عالمی ادارہ صحت کا فنڈ روکنے پر ایران کا حملہ، 'لوگوں کو مرنے دینا امریکہ کی پرانی عادت'

ایران کے وزیر خارجہ جوادظریف نے ٹویٹ کیا 'کوروناوائرس وبا کے دوران فنڈ روکنا شرمناک ہے۔ دنیا وہی دیکھ رہی ہے ہے جو یران ہمیشہ سہتا آیا ہے۔ ٹویٹ میں آگے لکھا کہ امریکی حکمرانی کی یہ دھمکیاں، ڈرانا اور جھگڑالو رویہ صرف اس کی ایل لت ہی نہیں بلکہ لوگوں کو مرنے دینے کی یہ اس کی پرانی عادت ہے '۔




india news

کوروناکاقہر جاری :نیویارک میں 48گھنٹوں میں تقریباً 5ہزار ہلاکتیں،میئر نے کہا ہم تباہ ہوگئے

امریکہ میں ، مسلسل دوسرے دن بھی اموات کا ریکارڈ بن گیا اور بدھ کے روز بھی 2482 افراد انفیکشن کی وجہ سےزندگی کی جنگ ہا ر گئے۔




india news

شوہر بنا رہا ہے دن۔رات جسمانی تعلقات، پریشان خاتون نے حکومت سے کہا لاک ڈاؤن ختم کرو ورنہ۔۔

بتادیں کہ ٹویٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر وائرل ہورہے ایک ویڈیو میں خاتون کہہ رہی ہے کہ "میری نیند نہیں کھلتی کہ شوہر سیکس کیلئے تیار رہتا ہے۔ پہلے اس کی خواہش کو پورا کرکے اسے مطمئن کیجئے اور پھر کچن میں جاکر کھانا بنایئے۔ وہ کھانا کھائے گا، پھر ٹی وی دیکھے گا، کچھ دیر میں ہی پھر سیکس کی ڈیمانڈ کرے گا۔ پھر سیکس، پھر سیکس، پھر سیکس۔ کیا خواتی لاک ڈاؤن میں سیکس کیلئے رہ رہی ہیں۔ یا سچ میں ہم کوروناوائرس کے خوف سے گھروں میں قید ہیں؟ ہم تو اپنی صحت کا خیال رکھنے کیلئے لاک ڈاؤن میں ہیں نہ؟ میرا شوہر بہت زیادہ سیکس کررہا ہے۔ میں حکومت سے مدد چاتی ہوں"۔




india news

اٹلی میں کورونا وائرس سے 21645 ہلاکتیں، 165155 متاثر

بوریلي کے مطابق بدھ کے روز اٹلی میں کورونا وائرس کے دو ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے اب تک متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 165155 ہو گئی ہے ۔




india news

دنیا میں کورونا وائرس: متاثرین کی تعداد 20 لاکھ سےمتجاوز، 5 لاکھ شفایاب، 1لاکھ37ہزار سے زائد ہلاک

جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے کل 2064115 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ اس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 137078 ہو گئی ہے۔




india news

خوفناک ! ایک ماہ کے بچہ کے ساتھ ماں کے 19 سالہ بوائے فرینڈ نے کی ایسی گھنونی حرکت ، جان کر اڑ جائیں گے ہوش

بچے کی پیدائش 25 فروری کو ہوئی تھی ۔ اس کی ماں کے 19 سالہ بوائے فرینڈ نے ہی اس واردات کو انجام دیا ہے ۔




india news

کووڈ۔19 کے پیش نظر عالمی صحت تنظیم نے رمضان کیلئے رہنما ہدایات جاری کیں

تنظیم نے کہا کہ جہاں تک ممکن ہو مذہبی اجتماع اور گروپ میں جمع ہونے سے بچیں۔ اس کے بدلے مذہبی اجتماع کے لئے الیکٹرونک ذرائع کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔




india news

پاکستان کیلئے اگلے 15دن انتہائی خطرناک ، 26اپریل سے 10مئی تک کورونا اور مچائے گا تباہی ، جانئے کیوں

پروفیسر ڈاکٹر مسعود حمید نے کہا کہ دو سے ڈھائی مہینے کے درمیان کئی مملک میں بھی وائرس سے اموات ہوئی ہیں ۔ کورونا وائرس دنیا میں پچاس سے ساٹھ دنوں تک ہلکے انداز میں پھیلا ، لیکن پھر یہ دنیا میں اچانک قہر ڈھانے لگا ۔




india news

کوروناوائرس سے موت کے 36 گھنٹے بعد دفنائے گئے میگھالیہ کے "پیارے" ڈاکٹر

میگھالیہ (Meghalaya) میں کوروناوائرس (Coronavirus) سے جان گنوانے والے پہلے شخص 69 سالہ ایک ڈاکٹر کو موت کے 36 گھنٹے بعد جمعرات کو یہاں دفنا دیا گیا۔ ایک قبرستان نے کوروناوائرس سے جان گنوانے والے لوگوں کی لاشوں کو دفنانے کیلئے پی پی ای نہیں ہونے اور مقامی لوگوں کی مخالفت کا حوالہ دیتے ہوئے ڈاکٹر کی بدھ کو آخری رسوم کرنے سے انکار کردیا تھا۔




india news

لاک ڈاون کی اڑائی دھجیاں تو پولیس نے بچھا دیں لاشیں، 18 لوگوں کو ماری گولی

نائیجیریا میں اب تک کورونا وائرس کے 407 معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ وہاں کورونا سے 12 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔




india news

نماز کے دوران مسجدوں میں گھسی پولیس، ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس کے گولے داغے، لوگوں نے کیا پتھراؤ

دراصل پولیس کے جوتوں سمیت مسجد میں داخل ہونے پر وہاں موجود لوگ غصے میں بھر آئے اور پولیس پر پتھراؤ کرنےلگے۔ لمحہ بھر میں پرامن علاقہ لڑائی کے میدان میں تبدیل ہوگیا۔ انہوں نے پولیس کے خلاف نعرےبازی بھی کی۔ اس ککے بعد لوگوں کو تتر۔بتر کرنے کیلئے ہوای فائرنگ کی گئی اور آنسو گیس کے گولے داغے گئے۔




india news

کورونا: امریکہ میں موت کا تانڈو، پچھلے 24 گھنٹوں میں انفیکشن سے 4491 لوگوں کی موت

ادھر، کورونا وائرس (کوویڈ19)کی وبا کے خطرے کے درمیان صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صوبائی گورنروں سے بات چیت کرنے کے بعد ملک کی معیشت کو مرحلے وار طریقے سے کھولنے کے لئے ہدایات جاری کی ہیں۔




india news

کورونا وائرس کا قہر : امریکہ میں موت کا تانڈو ، نیویارک میں لاشوں کا انبار ، کھودی جارہی ہیں اجتماعی قبریں ، تصاویر دیکھ کر اڑ جائیں گے ہوش

یہاں سے آرہی تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بڑی بڑی قبریں کھودی جارہی ہیں ۔ پہلے یہاں ہفتے میں صرف ایک دن قبر کھودی جاتی تھی ، لیکن اب یہاں یہ کام پانچ دن ہورہا ہے ۔




india news

کورونا وائرس سے نمٹنے میں ناکام پاکستان کیلئے اب آئی ایم ایف نے بڑھایا ہاتھ ، دی اتنی بڑی امدادی رقم

پاکستان میں كورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7018 ہو گئی ہے اور صوبہ پنجاب كووڈ سے سب سے زیادہ متاثر ہے ۔




india news

کورونا وائرس سے نمٹنے میں ترکی کا لاک ڈاون ماڈل دنیا میں سب سے الگ ، بند ہے بھی اور نہیں بھی ، ہورہی چوطرفہ تعریف

کئی ایکسپرٹس ترکی کے لاک ڈاون ماڈل اور خاص عمر کے لوگوں پر پابندی کو صحیح مانتے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسے لوگ جن کے وائرس کی زد میں آنے کا زیادہ خطرہ ہے ، وہ لوگ گھر میں رہیں اور باقی لوگ ضروری تحفظ کے ساتھ اپنے کام سے گھر سے باہر نکل سکتے ہیں ۔




india news

جموں و کشمیر سے آئی ایس کو دہشت گرد سپلائی کرنے والا شخص افغانستان میں گرفتار ، 25 سال پہلے ہوا تھا فرار

اعجاز آہنگر عرف ابو عثمان الکشمیری سینٹرل جیل سے چھوڑے جانے کے فورا بعد ہی بنگلہ دیش چلا گیا تھا ، جہاں سے وہ پاکستان کی فلائٹ پکڑ کر وہاں چلا گیا تھا ۔




india news

سعودی عرب میں رقاصہ پر حملہ کرنے والے کو پھانسی دے دی گئی

عماد نے 11 نومبر 2019 کو سعودی راجدھانی ریاض میں اسٹیج پر آکر ایک خاتون اور دو مرد فنکاروں پر چاقو سے حملہ کر کے انہیں زخمی کر دیا تھا۔




india news

کورونا بحران کے دوران سعودی عرب کے مفتی نے مسلمانوں سے کی تراویح اور عید کی نماز کے لئے یہ اپیل

کورونا وائرس وبا کے موقع پر رمضان المبارک کی آمد سے متعلق متعدد سوالوں کا جواب دیتے ہوئے الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے یہ اعلان کیا۔




india news

کورونا سے نمٹنے میں ترکی کا’ لاک ڈاون ماڈل‘ دنیا میں سب سے الگ، بند ہے بھی اور نہیں بھی

اختتام ہفتہ پر لاک ڈاون اور خاص عمر کے لوگوں پر پابندیوں کے ذریعہ ترکی نے کورونا سے لڑائی میں نیا تجربہ کیا ہے۔




india news

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ڈیڑھ لاکھ ہلاکتیں، 22.36 لاکھ لوگ متاثر

اس عالمی وبا کے مرکز چین میں اب تک 82719 افراد اس متاثر ہوئے ہیں اور 4632 اموات ہوئی ہیں ۔اسپین اس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست میں امریکہ کے بعد دوسرے مقام پر ہے۔




india news

پاکستان: کراچی کے قبرستان میں گزشتہ 49 دنوں میں دفنائے گئیں3265 لاشیں، کیا چھپارہے ہیں عمران خان؟

پاکستان میں اب تک سرکاری طور پر کورونا کے 7400 سے زیادہ معاملے سامنےآئے ہیں اور 143 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اب کراچی سے ایک خبر آرہی ہے جس سے حکومت پاکستان پر ایک بار پھر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ گذشتہ 49 دنوں میں ، 3265 لاشیں کراچی (Karachi) شہر کے قبرستانوں میں دفن کی گئی ہیں۔




india news

پاکستانی میڈیا نے عامر خان کو بنا دیا قتل کا ملزم، ہوگیا ٹرول: جانیں کیا ہے معاملہ




india news

سعودی شہزادی نے کہا : "مجھے قید سے آزاد کراو" ، بعد میں ڈیلیٹ کیا ٹویٹ ، جانئے کیوں

شہزادی بسمہ نے ٹویٹر اکاونٹ پر لکھا جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ فی الحال میں الحائر جیل میں کسی جرم کے بغیر سزا کاٹ رہی ہوں ، میری صحت اس حد تک بگڑ رہی ہے کہ اس سے میری موت تک ہوسکتی ہے ۔




india news

ماڈلنگ چھوڑ کورونا مریضوں کا علاج کرنے کیلئے اسپتال پہنچی یہ بیوٹی کوئن ، ہر طرف ہورہی تعریف

مس انگلینڈ کا اپنا تاج اتار کر اور ماڈلنگ کو چھوڑ کر بھاشا مکھرجی اب کورونا کے مریضوں کا علاج کررہی ہیں ۔




india news

رمضان المبارک :مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں نمازوں کولیکرکیاگیایہ فیصلہ،سعودی عرب حکومت کااعلان

ایک ٹویٹ میں واضح کیا ہے کہ اعتکاف ، یا کسی مسجد کے اندر چوکسی رکھنا ، رمضان المبارک کے ساتھ ساتھ پانچ روزانہ کی نمازوں اور خصوصی تراویح سمیت رات میں ادا کی جانی والی تمام نمازیں رمضان کے دوران معطل رہے گی۔




india news

رمضان المبارک: کئی خلیجی ممالک کا لاک ڈاؤن میں نرمی دینے کا فیصلہ،عربین ٹریول مارکٹ نمائش ملتوی

عرب ممالک لبنان، عراق اور شام نے رمضان المبارک کے دوران کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاؤن میں تھوڑی بہت نرمی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔




india news

اس ورلڈ چمپئن کھلاڑی کو اہل خانہ نے گھر سے نکالا ، بننا پڑا پورن اسٹار، آپ بیتی جان کر اڑ جائیں گے ہوش

نیدر لینڈس کی جمناسٹ ویرونا وین ڈی لیور نے انتہائی کم عمر میں ہی بلندیاں چھو لی تھیں ، وہ یوروپ کی بہترین جمناسٹ میں سے ایک تھیں ۔




india news

جنوبی کوریا میں کورناوائرس کے 10،683 کیسز، ہلاکتیں237

وزارت صحت کے بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام مرکز (كےسی ڈی سی) نے منگل کو بتایا کہ انفیکشن سے ایک اور شخص کی موت کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 237 ہو گئی جو مجموعی کیسز کا 2.22 فیصد ہے۔




india news

پاکستان کی نئی کرتوت، ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 4000 دہشت گردوں کے نام ٹیررسٹ واچ لسٹ سے ہٹائے

عمران خان (Imran Khan) حکومت نے 4000 دہشت گردوں کے نام ٹیررسٹ واچ لسٹ سے ہٹا دیئے ہیں۔ سال 2008 میں ممبئی میں ہوئے دہشت گردانہ (Mumbai Terror Attack) حملےکا ماسٹرمائنڈ اورلشکرطیبہ (Lashkar-e-taiba) کا آپریشن کمانڈرذکی الرحمان لکھوی بھی شامل ہے۔




india news

مشہورپاکستانی سماجی کارکن عبد الستار ایدھی کے بیٹے کو ہوا کورونا وائرس ، کچھ ہی دن پہلے عمران خان سے کی تھی ملاقات ، مچا ہنگامہ

پاکستانی میڈیا میں اس خبر کے آنے کے بعد سے ہی وزیر اعظم خان کے کوارنٹائن میں جانے کی بحث تیز ہوگئی ہے ۔