یوپی بورڈ میں ہوا "نمبروں کا کھیل وائرل، حکومت نے کہا جانچ کرائیں گے
اترپردیش میں ان دنوں یوپی بورڈ کے نتائج میں "نمبروں کے کھیل" کو لے کر مبینہ بدعنوانی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ سرکار معاملے کی جانچ کی بات کہہ رہی ہے۔
اترپردیش میں ان دنوں یوپی بورڈ کے نتائج میں "نمبروں کے کھیل" کو لے کر مبینہ بدعنوانی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ سرکار معاملے کی جانچ کی بات کہہ رہی ہے۔
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پاکستان کے بانی محمد علی جناح کی تصویرکو لیکر شروع ہوا تنازع بدھ کو سنگین شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔اس دوران اکھل بھارتیہ ودھارتی اور ہندو ہوا واہنی کے کارکنوں نے اے ایم یو کے بابا سید گیٹ پر جناح کا پتلا پھونکا،جس کے بعد ہندو یوا واہنی طلبا تنظیموں اور اے ایم یو طلبا کے درمیان مار پیٹ کی نوبت آ گئی۔
امریکہ ،چین ،روس سمیت پانچ ممالک سعودی عرب میں ایٹمی پلانٹس کی تعمیر میں دلچسپی رکھتے ہیں اوراس کام کے حصول کی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں۔
اقوام متحدہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں صحافیوں کے مارے جانے کی مذمت کی ہے۔
صومالیہ کے بڑے حصے میں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے تقریبا پانچ لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور تقریبا ایک لاکھ 75 ہزار افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔
ٹی وی کی دنیا کے مشہور کامیڈین اور اداکار کپل شرما ایک بار پھر چرچا میں ہیں۔کپل نے بدھ ایک انٹرٹینمنٹ نیوز پورٹل اور اس کے صحافی وکی لالوانی کو ان کے خلاف قابل اعتراض تحریر شائع کرنے کے معاملے میں قانونی نوٹس بھیجا ہے۔
تفتیشی صحافی جیوتیرمے ڈے (جے ڈے) قتل کیس میں ممبئی کی خصوصی عدالت مکوکا نے مافیا سرغنہ چھوٹا راجن سمیت 9 ملزمین کو قصور وار قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
مدھیہ پردیش کے بھنڈ کے دوران لڑکے لڑکیوں کا ایک ساتھ میڈیکل چیک اپ کرنے کے معاملے انتظامیہ نے بڑی انتظامیہ کارروائی کی ہے اور ڈاکٹر کو معطل کردیا ہے۔
جموں وکشمیر میں پتھر بازوں کے ذریعہ شوپیاں میں اسکولی بچوں کو نشانہ بنانے کے بعد پی ڈی پی ممبراسمبلی کے گھر پر پٹرول بم سے حملہ کیا گیا ہے۔
دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ میدان پر کھیلے گئے آ ئی پی ایل 11 کے بارش سے متاثرہ 33 ویں میچ میں دہلی ڈیئر ڈیولس نے راجستھان رائلس کو شکست دے کر اپنی امیدوں کو برقرار رکھا.
دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں اچانک خراب ہوئے موسم کی وجہ سے دہلی ایئر پورٹ سے گزرنے والی 15 فلائٹوں کے روٹ میں تبدیلی کی گئی ہے۔دہلی میں تیز آندھی کے چلتے کئی سڑکیں بلاک رہیں۔
ادارہ برائے خوراک وزراعت (ایف اے او)نے کہاہے کہ پیداوار بڑھانے کےلئے کیڑے مار دواؤوں اور دیگر کیمائی مادہ کے استعمال سے زرعی پیدوارآلودہ ہونےسے ہندستان ،یوروپ اور افریقہ کےکچھ ملکوں میں کئی مقامات پر ماں کا دودھ بھی آلودہ ہوگیاہے
ئی پی ایل 11 کا پوائنٹ ٹیبل میں سب سے نچلے مقام پر دہلی ڈیئر ڈیولس اور راجستھان رائلس آج آمنے سامنے ہیں۔ راجستھان کے کپتان اجنکیا رہانے ٹاس جیت کر گیند بازی کرنے کافیصلہ کیاہے۔
آئی پی ایل 11 میں آج دہلی ڈیئر ڈیولس اور راجستھان رائلس کے میچ میں بارش نے خلل ڈال دیا ہے۔ تیز بارش کے سبب میچ تا خیر سےشروع ہوگا۔
بی جے پی نے کرناٹک اسمبلی الیکشن میں کانگریس پر تشہیری مہم میں فرقہ وارانہ ماحول پیدا کرنے کا الزام لگاتے ہوئے الیکشن کمیشن سے اس کی شکایت کی ہے۔
سفر حج میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مہنگے قیام اور نقل وحمل کی طے شدہ لاگت کوناراضگی کے ساتھ مسترد کر تے ہوئے اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے نئے سرے ٹنڈرر طلب کر کے ہندستانی عازمین کوزبردست راحت پہنچائی ہے ۔
فلم اداکار عامر خان نے نیوز 18 ہندی کی جانب سےپانی کے بحران کو لیکر شروع کئے گئے بیداری کیمپ "پانی کی کہانی"کی تعریف کی ہے۔انہوں نے کہا "مجھے بہت خوشی ہے کہ نیو 18 اس طرح کا کیمپین کر رہا ہے۔
سپریم کورٹ کی کولجیم نے اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے ایم جوزف کو ترقی دے کر سپریم کورٹ جج بنانے کافیصلہ فی الحال ملتوی کردیا ہے۔
"کتنی کہانیاں ہیں وطن پرستی کی کہنے کیلئے ایسے میں آپ کو ایک دہشت گرد کی کہانی ہی ملی تھی،کہنے کیلئے "اس سوال سے ہنسل مہتا کئی مرتبہ دوچار ہوئے ہیں۔لیکن ہر مرتبہ انہوں نے لوگوں سے کہا کہ وہ ان کی فلم دیکھیں اور پھر اس کے بارے میں کوئی نظریہ بنائیں۔
مرکز کی مودی حکومت کے چار سال پورے ہونے میں اب کچھ ہی دن باقی بچے ہیں، اس لئے چوتھی سالگرہ کے موقع پر حکومت نے کسانوں کی آمدنی کو 2022 تک دوگنا کرنے کے لئے کئی فیصلے لئے ہیں۔
امیتابھ بچن کو ایک اچھی عادت ہے وہ بالی ووڈ میں اپنے ستاھ کام کر چکے فنکاروں کو ،چاہے جونیئر چاہے سینئر ،یوم پیدائش کیمبارکباد ضرور بھیجتے ہیں۔اور وہ بھی ایک ایس ایم ایس کے ذریعے۔لیکن گزرے دنوں سے ان ان کے اس ایس ایم ایس کو کچھ نوجان اسٹار نے اگنور کیا ہے۔
کرناٹک میں کانگریس لیڈروں کےگھر پر انکم ٹیکس کے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس چھاپہ ماری سے کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے بی جے پی کو گھیرا ہے۔
پاکستان نے ’واٹر ایمرجنسی‘ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس سلسلے میں موثر اقدامات نہیں کیے گئے تو پانی کی قلت کا بحران ملک کو تباہی کی طرف دھکیل سکتا ہے۔
پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ امریکی حکام بظاہر پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کی حوالگی سے متعلق پاکستانی حکام سے تعاون نہیں کر رہے اور پاکستان سے مزید دستاویزی ثبوت مانگے گئے ہیں۔
کراچی میں مذہبی جماعت دعوت اسلامی کو یونیورسٹی کے لیے زمین دینے کے فیصلے کی سندھی دانشوروں کی جانب سے مخالفت کی جارہی ہے اور اس فیصلے کو ’مذہبی شدت پسندی میں مزید اضافے‘ کا سبب قرار دیا جارہا ہے۔
پشاور میں تعینات افغان کونسلر جنرل ڈاکٹر محمد معین مرستیال نے کہا ہے کہ اکثر اوقات دیکھا گیا ہے کہ جب بھی پڑوسی ممالک پاکستان اور افغانستان کے مابین معاملات امن اور صلح کی جانب بڑھتے ہیں تو بعض قوتیں اسے سبوتاژ کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔
فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا تھا کہ ’یہودیوں کی اقتصادی سرگرمیوں کی وجہ سے نازیوں نے اُن کا قتلِ عام کیا اور یہ قتلِ عام یہودی مخالف نہیں تھا‘۔
گنٹور(آندھراپردیش)۔ آندھراپردیش کے ضلع گنٹور کے داچے پلی میں ایک 50سالہ رکشا چلانے والے نے 9سالہ لڑکی کی عصمت دری کی۔
نئی دہلی۔ ملک کے معروف انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونکیشن ( آئی آئی ایم سی) میں اردو زبان میں صحافت کے ڈپلوما کورس میں درخواست جمع کرنے کی تاریخ بڑھا کر اب 10مئی کر دی گئی ہے۔
نئی دہلی: فیس بک کے ڈیٹا اسکینڈل معاملے کو لے کر سرخیوں میں رہی برطانیہ کی پولیٹیکل کنسلٹنسی کیمبرج انالٹیکا اپنا کام کاج بند کررہی ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے اج کرناٹک میں کہا کہ کرناٹک مئی کی گرمی برداشت کرسکتاہے، لیکن کانگریس کو نہیں۔
نئی دہلی: کاویری ندی آبی تنازعہ معاملے میں سپریم کورٹ نے ایک بار پھر کرناٹک حکومت کو وارننگ دی ہے
آج تین مارچ دوپہر دہلی واقع وگیان بھون میں نیشنل فلم ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیاجانا ہے۔ اس دوران سنمیما کےمختلف علاقوں سے کل 140 اداکاروں کو ایوارڈ دیاجائے گا۔
علی گڑھ ۔ اترپردیش میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) اسٹوڈنٹس یونین آفس میں پاکستان کے بانی محمد علی جناح کی تصویر لگا ئے جانے کے تنازعہ میں کل ہونے والی جھڑپ کے بعد اب حالات معمول پر ہیں۔
اترپردیش میں کابینہ وزیر اوم پرکاش راج بھر نے ایک بار پھر بغاوتی تیور دکھایا ہے۔ اس بار ریاست میں شراب بندی کو لے کر انہوں نے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف محاذ کھولا ہے۔
پٹنہ: بہار کے جہان آباد میں 28 اپریل کو ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور اس کا ویڈیو وائرل کرنے کے معاملے میں پولیس نے دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔
بنگلورو۔ کرناٹک کے انتخابات میں بس اب کچھ دن ہی باقی بچے ہیں۔ سبھی پارٹیوں نے اس الیکشن میں اپنی پوری پوری طاقت جھونک دی ہے۔
آگرہ ڈویزن میں بدھ دیر رات آٗئی آندھی و طوفان نے دیہی علاقوں میں کافی تباہی مچائی ۔ آندھی طوفان میں اب تک 24 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
کانگریس صدر راہل گاندھی نے کرناٹک میں زرعی معاملات میں مودی سرکار کو ’ایف گریڈ‘ دیتے ہوئے ناکام قرار دیاہے۔
کلکتہ: کلکتہ شہر کے نارکل ڈانگہ علاقے میں واقع کے ایک پارک میں نصف نیتاجی سبھاش چندر بوس کے مجسمے کو توڑے جانے کے خلاف آج مقامی لوگوں نے پولیس اسٹیشن کے باہر مظاہرہ کرکے قصور واروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ۔
انڈیا کی شمالی ریاستوں راجستھان اور اترپردیش میں بدھ کی شب آنے والے طوفان گردوباد میں کم از کم 95 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں جبکہ مزید طوفانوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
اوکاڑہ کے ملٹری فارمز کے مزارعین کی خبریں دینے پر مقدمات کا سامنا کرنے والے صحافی حسنین رضا کا کہنا ہے کہ صرف بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ہی نہیں پنجاب اور سندھ میں بھی صحافیوں کو دشواریوں کا سامنا ہے۔
انڈیا کی معروف یونیورسٹی علی گڑھ میں جناح کی ایک تصویر کو ہٹائے جانے کے مطالبے کے دوران جھڑپ میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں یونیورسٹی کے طلبا بھی شامل ہیں۔
پروفیسر سٹیون ہاکنگ نے مرنے سے قبل آخری تحقیقی مقالے میں لکھا تھا کہ کائنات اکیلی نہیں بلکہ ممکنہ طور پر اس جیسی متعدد کائناتیں پائی جاتی ہیں۔
برطانوی ماہرین کے مطابق سیکس کی لت ایک بیماری ہے جس کا زندگی پر انتہائی برا اثر پڑتا ہے لیکن اس کا علاج ممکن ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوتریز نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ ایران سے کیے جانے والے بین الاقوامی جوہری معاہدے سے باہر نہ نکلے کیونکہ معاہدے کی منسوخی کی صورت میں جنگ کا خطرہ ہو گا۔
عراق میں دولتِ اسلامیہ کے خلاف جنگ ختم ہوئِے ایک برس ہونے کو ہے مگر موصل میں رضاکاروں کی ایک ٹیم اب بھی تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے میں دبی لاشیں نکال رہی ہے۔