Cached copy from Server 15:01:32 Latest urdu news
urdu

تلنگانہ حکومت کا بڑا اعلان: تین لاکھ مزدوروں کو بھیجے گی ان کے گھر واپس

تلنگانہ میں ایک اندازہ کے مطابق آٹھ لاکھ ایسے مزدور ہیں جنکا تعلق دوسری ریاستوں سے ہے ان میں سے زیادہ تر شمالی ہند کی ریاستوں بہار اتر پردیش جھارکھنڈ چھتیس گڑھ راجستھان اور مغربی بنگال کے رہنے والے ہیں۔




urdu

ہندوستان: کورونا نے توڑا اب تک کا ریکارڈ، پچھلے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 195لوگوں کی موت، 3900 نئے کیس

ملک کی الگ الگ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کوروناوائرس کے اب تک کل 46433 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 111 غیر ملکی مریض بھی شامل ہیں۔




urdu

دہلی : ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کے خلاف حکومت سے بغاوت کے مقدمے کے خلاف اٹھیں آوازیں

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے دہلی اقلیتی کمیشن کےچیئرمیں ڈاکٹر ظفر الاسلام خان پربغاوت کے الزام کو غلط اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے سخت الفاظ میں اس کی مذمت کی اور فی الفور اس کو واپس لینےکامطالبہ کیا۔




urdu

جموں و کشمیر : اسپتالوں میں دردزہ میں مبتلا خواتین کی موت پر پولیس کو نوٹس ، 15 دنوں میں جانچ کرنے کا حکم

ایس ایس پی اننت ناگ سندیپ چودھری (آئی پی ایس) کو اتھارٹی کی جانب سے غیر جانب دارانہ تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔ تاکہ طبی لاپروائی میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی جائے ۔




urdu

جموں وکشمیر: 48 گھنٹے میں دوسرا بڑا حملہ، فوج نے پورے علاقے کو کردیا سیل

ملی ٹینٹ حملےکے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ اس دوران فوج نے پورے علاقےکو سیل کردیا ہے اورملی ٹینٹوں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ سی آر پی ایف نے تین اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔




urdu

رمضان اسپیشل : خدا ناراض ہوتا ہے تو برکت روٹھ جاتی ہے

لکھنئو کے وہ مراکز جہاں وقت افطار سے سحر تک لذت آمیز خوش ذائقہ کھانوں کے شائقین کے جمگھٹ نظر آتے تھے اپنے ماضی کو یاد کرکے حال پر آنسو بہا رہے ہیں ۔




urdu

جموں و کشمیر : رامبن میں تعمیر کے نام پر ماحولیات کے ساتھ استحصال آنے والی نسلوں کیلئے بہت بڑا خطرہ

ماحولیات کو پہنچ رہے بے جا نقصان کو لیکر ضلع رامبن کی سول سوسائٹی اور سیاسی لیڈران کی خاموشی بھی ایک بڑا سوال ہے ۔




urdu

بہار میں کوروناوائرس کا قہر جاری ، لاک ڈاون تھری کے دوران نہیں ملے گی کوئی چھوٹ

بہار کے مختلف ضلعوں میں بڑھ رہے کورونا مریضوں کی تعداد کو دیکھ کر حکومت خود پریشان ہے ۔ وہیں جو باہر سے مزدور اور طلبہ بہار آچکے ہیں ، ان کی سخت مانیٹرنگ کی جارہی ہے ۔




urdu

مدھیہ پردیش حکومت کو کیپٹن ماجد پر ہے بھروسہ، سحری اور افطار کے درمیان اس طرح نبھاتے ہیں ذمہ داری

کیپٹن ماجد اور ان کے ساتھی پائلٹ وشواس رائے روزانہ قریب ڈھائی گھنٹے اپنا وقت کورونا وائرس کے ساتھ سفرکرنے میں گزارتے ہیں۔




urdu

آئی فار انڈیا پرفارمنس کے دوران شاہ رخ خان کے پیچھے فینس کو نظر آیا کچھ ایسا کہ مچ گیا ہنگامہ

سوشل میڈیا پر لوگ شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) کی جم کر تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔ یہ تعریف اس کنسرٹ میں گائے گئے ان کے گانے کی نہیں ہورہی ہے ، بلکہ ان کے پیچھے رکھی دو چیزوں کی وجہ سے ہورہی ہے ۔




urdu

لاک ڈاون 3.0: وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے حکم پر رکن اسمبلی امن منی ترپاٹھی سمیت 7 لوگ بجنور سےگرفتار

پولیس نے موقع سے دو گاڑیاں برآمد کی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ لاک ڈاون کے دوران رکن اسمبلی امن منی ترپاٹھی کے پاس کوئی مجاز پاس دستیاب نہیں تھا۔




urdu

مرکزی وزارت صحت کی بڑی وارننگ ، لاک ڈاون میں ہدایات پر نہیں کیا گیا عمل تو ختم کی جاسکتی ہے چھوٹ

ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے اب تک کل 42533 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے ۔




urdu

گلف وار کے بعد سب سے بڑا "ائیرلفٹ" کرے گی حکومت ، بیرون ممالک پھنسے ہندوستانیوں کو لانے کا منصوبہ تیار

حکومت نے کہا ہے کہ یہ سہولت ادائیگی کی بنیاد پر مہیا کرائی جائےگی ۔ ان شہریوں کو لانے کیلئے خصوصی مسافر پروازوں کا انتظام کیا جائےگا ۔




urdu

کانگریس نےمزدوروں کا خرچ اٹھانےکا کیا اعلان تو بی جے پی نےمزدوروں کو بھڑکانےکا لگایا الزام

مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس صوبہ کے 37 اضلاع میں دستک دے چکا ہے۔ ریاست میں کورونا وائرس کےمریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر2960 ہوگئی ہے۔ وہیں مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس سے اب تک 162 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔




urdu

راہل دراوڑ کے گھر میں زبردستی گھسی انجان لڑکی ، کہا : میں اب تمہیں چھوڑ کر نہیں جاوں گی

راہل دراوڑ نے بتایا کہ میں نے اس لڑکی سے بات چیت کی اور اس کے بعد اس نے گھر سے جانے سے ہی انکار کردیا ۔




urdu

سیمسنگ کا دھماکہ دار آفر ، ان پروکٹس کی خریداری پر بھاری کیش بیک ، No Cost EMI کی بھی سہولت

کورونا وائرس کی وبا پھیلنے سے روکنے کےلئے سیمسنگ نے احتیاط کے طورپر اپنے ریٹیل اور ڈسٹریبیوشن چینلوں کے درمیان ایسا انتظام کیا ہے،جس سے گاہکوں کو اپنے گھر سے باہر نکلے بغیر ہی پروڈکٹ کی پر بکنگ کرنے کی سہولت مل سکے۔




urdu

بڑی خبر ! وادی کشمیر میں حاملہ خواتین کا زچگی سے قبل کرایا جائے یہ خاص ٹیسٹ ، جانئے کیوں

کوروناوائرس کے بڑھتے خطرات کے کالے سایے حاملہ خواتین پر کچھ زیادہ ہی منڈلا رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ گذشتہ کئی دنوں سے سرکاری اسپتالوں میں طبی عملہ کی مبینہ لاپرواہی سے درد زہ میں مبتلا خواتین کی اموت شرح میں اضافہ رونما ہو رہا ہے ۔




urdu

ہندواڑہ میں دہشت گردوں نے کیا سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ، تین سی آر پی ایف جوان شہید

ہندواڑہ کے ہی کرال گنڈ علاقے کے ونگم میں سیکورٹی اہلکاروں (Security Forces) کے ایک قافلے پر دہشت گردانہ حملہ میں تین سی آرپی ایف جوان (CRPF personnel) شہید ہوگئے ہیں۔




urdu

شراب کےلئےسماجی فاصلوں کی اڑی دھجیاں، پولیس ہوئی بے بس

شراب کی بشیتر دوکانوں پر سماجی فاصلےکی کھلی عام دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ شہرکے مرکزی علاقوں میں واقع شراب کی بڑی دوکانوں پر ایک کلو میٹرسے زیادہ لمبی لائن دیکھنےکو مل رہی ہے۔




urdu

لاک ڈاون کے درمیان مزدوروں کےٹکٹ پرمچا ہنگامہ، جانئے کیا ہے ریلوے کا کرایہ پرحکم

کورونا وائرس (Coronavirus) روکنے کےلئےجب حکومت نےلاک ڈاون (Lockdown) کا اعلان کیا تھا تب سے ہی گھر لوٹنے کی خواہش میں کئی مزدور پیدل ہی نکل پڑے، لیکن اب ریلوے نے مزدوروں کو ان کے گھر پہنچانے کے لئے اسپیشل ٹرین چلا رہی ہے، لیکن اس کے ساتھ ہی ریلوے ایک بار تنازعہ میں گھر گئی۔




urdu

میرٹھ : گھر واپسی کے لیے مزدوروں کی لگی لمبی قطاریں

مزدوروں کو محسوس ہوتا ہے کہ ابھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگاری کا یہ دور طویل عرصے تک رہنے والا ہے۔ ایسے میں ان افراد کا اپنے گھروں کو واپس لوٹ جانا ہی بہتر ہے۔




urdu

ہندوستان نے پاکستان کی اس حرکت پرجتایا شدید اعتراض، پاکستانی سفارت کارکوکیاطلب

گلگت بلتستان میں انتخابات کو لیکر پاکستان سپریم کورٹ کے فیصلےپر ہندوستان نے سخت ناراضگی کا اظہارکیاہے ۔ہندوستان نے کہا گلگت بلتستان سمیت جموں و کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے ۔ دیکھیں ویڈیو




urdu

کووڈ-19: سی آرپی ایف کے بعد بی ایس ایف ہیڈ کوارٹر میں بھی کورونا کی دستک، دو منزل سیل

بی ایس ایف کا 8 منزلہ ہیڈ کوارٹر لودھی روڈ (Lodhi Road) پر واقع سی جی او کمپلیکس میں ہے۔ یہیں پر سی آر پی ایف (CRPF ) کا ہیڈ کوارٹر بھی ہے۔




urdu

كووڈ۔ 19: قبرستان میں لاش دفنانے پر روک سے متعلق عرضی بمبئی ہائی کورٹ کو بھیجی گئی

درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ قبرستان گنجان آبادی والے علاقہ میں ہے اور یہاں کورونا وائرس مہلوکین کی لاش دفن کرنے سے علاقے میں مٹی اور پانی کے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے، جس سے ارد گرد کے لوگ متاثر ہو سکتے ہیں۔




urdu

کووڈ -19: کورونا انفیکشن کی رفتار ہوئی تیز، پچھلے 3 دنوں میں بڑھ گئے 25 فیصد مریض

پچھلے چوبیس گھنٹوں میں دہلی میں 427، گجرات میں 374، پنجاب میں 330، تمل ناڈو میں 266، ہریانہ میں 66 اور جموں وکشمیر میں 35 معاملوں نے اب تک کے سبھی ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔




urdu

کورونا بحران :خلیجی ممالک میں بے روزگار ہوئے شہریوں کو ہندوستان واپس لانے کی تیاری

متحدہ عرب امارات میں مقیم تقریبا ًڈیڑھ لاکھ ہندوستانی شہریوں نے وطن واپسی کے لئے ہندوستانی سفارت خانے میں رجسٹریشن کروایاہے۔




urdu

سونیا گاندھی کا بڑا اعلان۔ گھر لوٹ رہے ہر مزدور کے ریل ٹکٹ کا خرچ اٹھائے گی کانگریس

کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی (Sonia Gandhi) نے اعلان کیا ہے کہ مزدوروں کے گھر لوٹنے کے ریل سفر کا خرچ کانگریس پردیش کمیٹی اٹھائے گی۔




urdu

لاک ڈاون۔ 3: ملک میں بس اور ٹرین سے کسے ہے آنے جانے کی منظوری، وزارت داخلہ نے کیا واضح

وزارت داخلہ نے جمعہ کو ٹرینوں اور بسوں کے ذریعہ ان کے آنے جانے کی منظوری کچھ خاص شرطوں پر دی تھی جس میں بھیجنے اور متعلقہ ریاستوں کی رضامندی اور سماجی دوری کے قوانین پر عمل آوری وغیرہ شامل ہیں۔




urdu

کورونا مہلوکین کی مسلم قبرستانوں میں تدفین کامعاملہ: سپریم کورٹ آج ہوگی سماعت

قبرستانوں میں لاشوں کو دفنانے سے علاقے میں کورونا وائرس کے پھیلنے کا خطرہ ہے حالانکہ اس سے قبل 27 اپریل کو ممبئی ہائی کورٹ نے بی ایم سی کی جانب سے میت دفنانے کی اجازت دیئے جانے کے خلاف داخل پٹیشن پر عرض گذار کو کوئی راحت نہیں دی تھی




urdu

سوشل میڈیا پر اسلام مخالف پوسٹ کرنے کا شاخسانہ : 3 ہندوستانی شہری ملازمت سے محروم

متحدہ عرب امارات (UAE) میں سوشل میڈیا پر اسلام مخالف پوسٹ کرنے پر مزید 3 ہندوستانیوں کو اپنی ملازمت سے محروم ہونا پڑا۔




urdu

Ramadan 2020 : روزہ رکھ کر دن میں زیادہ سونا کیسا ہے ؟

رمضان المبارک کا مقدس ماہ سایہ فگن ہے ۔ دنیا بھر کے مسلمان اس بابرکت ماہ میں روزہ رکھ رہے ہیں اورعبادات میں مصروف ہیں ۔ جانئے ماہ رمضان میں دن میں روزہ رکھ کر زیادہ سونا کیسا ہے اور اس بارے میں علما کرام کا کیا کہنا ہے ؟




urdu

کورونا وائرس لاک ڈاون کے دوران بنگلورو کی مسجد طور نے پیش کی نئی مثال ، ہرطرف ہورہی ہے تعریف ، جانئے کیوں ؟

کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے ملک بھر میں لاک ڈاون جاری ہے ۔ اس درمیان بنگلورو میں واقع مسجد طور نے ایک نئی مثال قائم کی ہے ، جس کی کافی سراہنا کی جارہی ہے ۔ مسجد انتظامیہ نے مقامی این جی او کی مدد سے غریبوں کیلئے راشن کی تقسیم کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔




urdu

کورونا وائرس کے دوران عید کی تیاریاں اور ہماری سماجی و مذہبی ذمہ داریاں، مسلمانوں کو محتاط رہنے کی ضرورت

مفکر و دانشور ڈاکٹر وجاہت فاروقی کہتے ہیں کہ مسلمانوں کو مذہبی جنون  سے باہر نکل کر اپنی سیاسی اور سماجی ذمہ داریوں کو سمجھتے ہوئےکام کرنے کی ضرورت ہے۔




urdu

جموں و کشمیر : اننت ناگ کے اسپتال میں ایک اور حاملہ خاتون کی موت ، انتظامیہ نے نہیں فراہم کی ایمبولینس تو اہل خانہ کو اسٹریچر پر رکھ کر لاش لے جانی پڑی گھر ، دیکھیں ویڈیو

مقامی لوگوں نے سیر ہمدان اور اننت ناگ کے میٹرنٹی اسپتال میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور لاپروائی میں ملوث طبی عملے و ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ۔




urdu

مدھیہ پردیش کے مزدوروں کو لانے کے لئے کرایہ ادا کرے گی شیوراج سرکار

وزیر اعلی شیوراج سنگھ نے لاک ڈاؤن تھری اور عوامی راحت کو لے کر آج بی جے پی ٹاسک فورس اور کابینہ کے وزیروں کے ساتھ میٹنگ کی ۔ م




urdu

بڑی خبر ! جموں و کشمیر کے کپواڑہ میں پر اسرار دھماکہ سے سنسنی ، دو بچوں سمیت 8 زخمی

پولیس نے جائے واقعہ پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا اور کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے ۔




urdu

فوجیوں کی شہادت: راجناتھ سنگھ نےکہا-ملک بہادر شہیدوں کے خاندانوں کے ساتھ کھڑا ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں غیر معمولی جرات کا ثبوت دیا اور ملک کی خدمت میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں۔ ہم ان کی بہادری اور قربانی کو کبھی نہیں بھلا پائیں گے۔




urdu

ٹیم انڈیا کے کھلاڑی مرلی وجے کے ساتھ ڈیٹ پر جانے کیلئے تیار ہے یہ خوبصورت آسٹریلیائی کرکٹر ، کہی یہ بات

آسٹریلیا کی اسٹار آل راونڈر ایلیس پیری نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ مرلی وجے بل کی ادائیگی کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تعریف سن کر خوشی ہوئی ۔




urdu

شراب - پان کی دوکانیں کھولےجانے پرآیا روینہ ٹنڈن کا ردعمل، جاوید اختر نےکہا- خطرناک ہوگا انجام

روینہ ٹنڈن (Raveena Tandon) نے گرین زون میں پان اور شراب کی دوکانیں کھولے جانے پر سوال اٹھاتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے۔




urdu

کورونا وائرس : ملک میں 24 گھنٹوں میں 2487 نئے کیس ، 83 لوگوں کی موت ، متاثرین کی تعداد 40 ہزار سے متجاوز

ملک کی 32 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے اب تک کل 40263 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے ۔ جن میں 111 غیر ملکی مریض ہیں ۔




urdu

کورونا وائرس : کیجریوال نے کہا : پوری دہلی ریڈ زون میں پھر بھی مرکزی کی دی ہوئی چھوٹ کریں گے لاگو

وزیراعلی کیجریوال نے کہا کہ کورونا بحران ختم نہیں ہونے جارہا ہے اور اس کے درمیان ہمیں جینے کےلئے تیار ہونا پڑے گا ۔ انہوں نے کہا کہ کورونا سے نمٹنے کیلئے طبی خدمات کے مناسب انتظام کئے گئے ہیں ۔




urdu

عمر عبد اللہ کا طنز ، بیرون ممالک میں ہیں تو حکومت مفت میں لائے گی ، ریاستوں میں پھنسے مہاجر مزدور ہیں تو کرایہ دینا ہوگا

عمر عبد اللہ نے ٹویٹ کرکے کہا کہ اگر آپ کووڈ 19 بحران کے دوران کسی دوسرے ملک میں پھنسے ہیں تو یہ حکومت آپ کو طیارہ کے ذریعہ مفت میں لے کر آئے گی ، لیکن اگر آپ ایک مہاجر مزدور ہیں اور دوسری ریاست میں پھنسے ہوئے ہیں تو آپ کو پورا خرچ اٹھانا ہوگا۔




urdu

جموں وکشمیر: طاقت کے ساتھ فوج نے دیا دانشمندی کا ثبوت، ہندواڑہ انکاونٹر کی پوری کہانی

ہندوستانی فوج (Indian Army) نےخفیہ اطلاع کی بنیاد پر کئے گئے اس آپریشن میں دو خطرناک دہشت گردوں کو مار گرایا۔ شہید ہوئے ہندوستانی فوج کےجوانوں نے اپنی بہادری کے ساتھ سوجھ بوجھ کی شاندار مثال کی۔




urdu

حسین جہاں نے کیا "کانٹا لگا" گانے پر دھماکہ دار ڈانس ، فینس نے کہا : پلیز ، محمد سمیع کے پاس واپس جاو

حسین جہاں کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر فینس کافی پسند کررہے ہیں ، جس میں وہ ڈانس کررہی ہیں ۔




urdu

یو پی میں سینکڑوں کشمیری مزدور پھنسے، یوگی حکومت سےکر رہے ہیں فریاد

عبد الحمید میر اپنےکئی کشمیری ساتھیوں کے ساتھ شہر کے گنجان علاقے روشن باغ میں گذشتہ ماہ سے پناہ لئے ہوئے ہیں۔




urdu

رمضان المبارک2020 :نیوز18اردو کا خصوصی پروگرام رمضان ٹائم ۔ دیکھیں ویڈیو

ہرسال کی طرح اس سال بھی نیوز18 اردو پر رمضان المبارک کے دوران خصوصی پروگرام منعقد کیے جارہے ہیں۔ رمضان ٹائم پروگرام میں آپ رمضان کے متعلق کسی بھی موضوع پر سوال کرسکتے ہیں۔ دیکھیں رمضان ٹائم پروگرام




urdu

اسلاموفوبیا سے متعلق اپنےبیان پرقائم ہیں ڈاکٹرظفرالاسلام خان، جیل بھی نہیں بدل سکتا میرا راستہ

دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین مین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے ایک بار پھر بیان جاری کرتے ہوئےکہا ہےکہ انہوں نے اپنے ٹوئٹ پرنہ تو معافی مانگی ہے اور نہ ہی ڈیلیٹ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کا ایک طبقہ اس طرح کی خبریں چلا رہا ہےکہ انہوں نے ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا ہے اور معافی مانگ لی ہے۔




urdu

کورونا کے بہادروں کو سلام: ہندوستان کی مسلح افواج کا کورونا وارئرس کو سلام

پہلے تالی۔تھالی اور پھر دیے جلانے کے بعد اب کورونا واریئرس کے لیے پھول برسائے گئے ۔ تینوں شعبوں کی مسلح افواج نے کورونا واریئرس کی حوصلہ افزائی اپنے اپنے طریقے سے کی۔ کئی شہروں میں اسپتال ۔ ڈاکٹروں اور طبی عملے پر پھولوں کی بارش کی گئ۔




urdu

وزیراعظم مودی نے ہندواڑہ میں شہیدوں کو پیش کی خراج عقیدت، بہادری اورقربانی کو یاد بھلایا نہیں جاسکےگا

وزیراعظم مودی نے شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ ان کےجذبہ اور شہادت کوملک کبھی نہیں بھولےگا۔ جانبازوں نے ملک اور شہریوں کی حفاظت کے لئے اپنی جان قربان کردی۔




urdu

عکس رسوئی میں جانیں گارلِک چکن اور فِش پکوڑا بنانے کا طریقہ: ویڈیو

رمضان المبارک کے موقع پر نیوز18 اردو پروگرام عکس رسوئی کے ذریعہ آپ کو منفرد ریسپیزسے واقف کروارہا ہے۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ گارک چکن اور فش پکوڑا کیسے بنایاجاتاہے اوراس کے لیے ہمیں کن کن چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ عکس رسوئی پروگرام میں مہشورشیف آپ کواسے بنانے کا طریقہ بتائیں گے۔ گارک چکن اور فش پکوڑا بنانے کے لیے ضروری اشیاء کی تفصیل یہاں ویڈیو کے ذریوے جانیں او ر آپ نوٹ کرلیں ۔