urdu

وشاکھاپٹنم: گیس لیک کے بعد سڑکوں پر بیہوش دکھے لوگ، بچوں سے بھر گئے اسپتال

آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم کے کمیکل پلانٹ سے گیس کے اخراج کے سبب تقریبا ایک 8سالہ بچے سمیت سات لوگوں کی موت ہو گئی اور تقریبا تین سو لوگوں کو اسپتال میں بھرتی کرانا پڑا۔




urdu

رمضان کے دوسرے عشرہ میں بھی مسلم محلوں میں نہیں ہے کوئی رونق، سبزی باغ میں سناٹا

رمضان کے مہینہ میں پٹنہ کے سبزی باغ کی رونق کافی مشہور ہے۔ سبزی باغ میں شام ہوتے ہی شہر کے دوسرے محلوں کے لوگ بھی پہنچنے لگتے ہیں۔ ہر طرف رونق بکھری دیکھائی دیتی ہے۔




urdu

وشاکھا پٹنم گیس لیک سانحہ: زہریلی گیس کے اخراج کا اثر پانچ کلو میٹر کے دائرے میں: دیکھیں ویڈیو

آندھرا پردیش کے وشاکھا پٹنم کے آر آر وینکٹا پورم میں ایل جی پالیمرس نامی کمپنی میں کمیاوی حادثہ ہوا ہے ۔ اس ک ےنتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہوگیے ہی ں۔گیس کے اخراج کا اثر پانچ کلو میٹر کے دائرے میں دیکھا جارہا ہے ۔بیہوش ہوچکے بچوں اور لوگوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ۔ لوگ کھجلی اور سانس کی تکلیف کی شکایت کر رہے ہیں ۔متاثرہ علاقے کے لوگوں کو فوری گھر چھوڑنے کے لیے کہا گیا ۔اسپتال لائے گیے بیشترلوگوں میں بچے اور خواتین ہیں ۔وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی نے گیس لیک پر جانکاری حاصل کی او ر متعلقہ حکام کو ضروری اقدامات کرنے کا حکم دیا۔




urdu

ہندوستان بھر میں کورونا کے 52،000 ہزار سے زیادہ معاملے، اب تک 1783 کی موت

ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس ’ كووڈ -19‘ کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3591 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 52,952 ہو چکی ہے




urdu

وزیر اعظم مودی نے کہا۔ مجھے امید ہے کہ آپ خود کو محفوظ رکھ رہے ہیں

وزیر اعظم نے کہا کہ لاک ڈاون کے بعد بھی ورچوئل ذریعہ سے ویساک تقریب کا انعقاد ایک مختلف تجربہ ہے۔ اس سے زیادہ اچھا کیا ہو گا کہ آج اس کے ذریعہ سے سبھی لوگ جڑ رہے ہیں۔




urdu

یوگی حکومت کے اس فیصلے سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج ناراض، کہی یہ بات

ساکشی مہاراج اکثر متنازعہ بیان دیتے رہتے ہیں، لیکن جب اپوزیشن حکومت کو گھیرنے میں لگا ہو ایسے میں ان کا اپنی ہی حکومت کے خلاف ناراضگی ظاہر کرنا چونکانے والا ہے




urdu

دیوبند : دار العلوم دیوبند میں اس سال نہیں ہو سکے گا کسی بھی طالب علم کا داخلہ 

کورونا وبا کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر دار العلوم دیوبند نے اپریل ماہ میں ہونے والے سالانہ امتحانات کو پہلے ہی ملتوی کرکے تعطیلات کا اعلان کر دیا تھا اور اس کے بعد زیادہ تر طالب علم اپنے گھروں کو لوٹ گئے تھے۔




urdu

بڑی خبر: وشاکھا پٹنم میں تین کلو میٹر تک پھیلی زہریلی گیس، 5,000 لوگ بیمار،8 کی موت

امراوتی: آندھرا پریش میں واقع وشاکھا پٹنم( Visakhapatnam andhra pradesh)کے آر آر وینکٹ پورم(RR Venkatapuram) گاؤں میں ایل جی پالیمرانڈسٹری میں زہریلی گیس لیک ہو نے کی خبر ملی ہے۔ اطلاع کےمطابق آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں تکلیف کی شکایت کے بعد لوگوں کو اسپتال لے جایا جا رہا ہے۔ موقع پر پولیس فائبریگیڈ اور ایمبولینس پہنچ چکی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ 5,000 لوگ یمار ہوگئے ہیں اور 7 کی موت واقع ہوئی ہے۔




urdu

جسٹس دیپک گپتا نےکہا- ججوں کے لئے آئین ہی گیتا، قرآن اور بائبل ہے

کورونا وائرس وبا کے پیش نظر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منعقدہ الوداعی تقریب میں جسٹس دیپک گپتا نےکہا کہ ججوں کے لئےآئین ہی اس کا مقدس کتاب ہوتا ہے۔ ججوں کےلئےآئین ہی گیتا، قرآن، بائبل اور گروگرنتھ صاحب ہیں۔




urdu

جموں وکشمیر: سیکورٹی فورسز نے ریاض نائیکو کی ہلاکت کو بڑی کامیابی سےتعبیرکیا

فوج کی 55 راشٹریہ رائفلز اورجموں وکشمیر پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ نےبیگ فورسزنےحزب المجاہدین کےکمانڈرکی ہلاکت کو ایک بڑی کامیابی قراردیا ہے۔




urdu

بڑی خبر: شاہ رخ خان خریدیں گے ایک اور کرکٹ ٹیم

شاہ رخ خان (Shahrukh Khan) پہلے سے ہی آئی پی ایل اور کیریبین پریمیئر لیگ کی ٹیم کے مالک ہیں، اب وہ ایک اور ٹیم میں سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں۔




urdu

تلنگانہ: عیدگاہ میں نہیں ادا کرپائیں گے نماز عیدالفطر، لاک ڈاون سے متعلق یہاں پڑھیں تفصیلات

کورونا وائرس کےخلاف لڑائی تلنگانہ کو اس لحاظ سے امتیازحاصل ہےکہ مرکزی حکومت کے اعلان سے پہلے ہی ریاست میں لاک ڈاؤن کے نفاذکا فیصلہ کیا گیا تھا۔




urdu

تبلیغی جماعت کےلوگوں کو گھرجانے کی اجازت، دہلی حکومت نےکہا- جن پر مقدمہ درج ہے، ان پر پولیس کرے کارروائی

دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نےکہا کہ جماعت کےجو متاثرین ٹھیک ہو چکے ہیں اور ان کی کوارنٹائن کی مدت بھی ختم ہو چکی ہے، انہیں گھر جانے دیا جائے گا۔




urdu

کیجریوال حکومت کا بڑا فیصلہ، کورنا انفیکشن کو دیکھتے ہوئےدہلی کےاسکولوں میں اس تاریخ تک کی گئی گرمی کی چھٹیاں

دہلی حکومت (Delhi Government) کےحکم میں کہا گیا ہےکہ سبھی اسکولوں کو 23 مارچ سے عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے اور لاک ڈاون 17 مئی تک جاری رہےگا۔




urdu

ایکسکلوزیو: مزدوروں اور طلبا کو مفت لانے کے نام پر من مانے ڈھنگ سے وصول کیا جا رہا ہے کرایہ

مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے بیچ مدھیہ پردیش کے ایک ضلع سے دوسرے ضلع میں پھنسے مزدوروں او ر طلبا کو مفت پہنچانے کے حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی ہے۔




urdu

یو پی تعلیمی بورڈ : جان ہتھیلی پر رکھ کر ٹیچرس کر رہے ہیں کاپیوں کی جانچ

اس بار یو پی بورڈ کے ہائی اسکول اور انٹر میڈیٹ میں تقریباً تین کروڑ پچاس لاکھ طلبا ء اور طالبات نے امتحانات دئے ہیں۔




urdu

راہل گاندھی نے پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں اضافہ کو نا انصافی سے تعبیر کیا

راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ کورونا وائرس سے جاری لڑائی ہمارے کروڑوں بھائیوں اور بہنوں کےلئے سنگین اقتصادی مشکلات کی وجہ بن رہی ہے۔ اس وقت قیمتیں کم کرنےکے بجائے پٹرول اور ڈیژل پر 10-13 روپئے فی لیٹر ٹیکس بڑھانےکا حکومت کا فیصلہ نامناسب ہے اور اسے واپس لیا جانا چاہئے۔




urdu

عرفان خان کاکھلےمیں نہاتے ہوئے ویڈیو وائرل، لوگوں نےکہا- زندگی سے بھرا تھا اداکار

عرفان خان (Irrfan Khan) کے بیٹے بابل نے اپنے والد کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جو انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔




urdu

مندر و مسجد میں تالے لگے ہیں اور مدھو شالائیں کھول دی گئی ہیں: صوفی اسلامک بورڈ نے اٹھائی آواز

صوفی اسلامک بورڈ کی جانب سے ملک اور ملک کے عوام کے سماجی مذہبی اور جمہوری حقوق کے باب میں آواز اٹھاتے ہوئے معروف صوفی حسنین بقائی نے کہا ہے کہ شرابوں کی دوکانیں کھولنے کا فیصلہ اور لاک ڈاون کی دھجیاں اڑانے کا عمل نہ ملک کے مفاد میں ہے اور نہ عوام کے۔




urdu

دہلی کے بعد اب یوپی میں بھی لگےگا شراب پرکورونا ٹیکس، پٹرول اورڈیژل کی قیمتوں میں اضافہ

یوگی کابینہ (CM Yogi Adityanath Cabinet) کے ذریعہ منظور کئےگئے فیصلے آج رات 12 بجے سے نافذ ہوں گے۔ حکومت نے شراب (Liquor) کی قیمت میں 30 سے 50 روپئے تک کا اضافہ کردیا ہے۔




urdu

چونکا رہے مئی کے اعداد وشمار، اگلے ہفتے 64 ہزار پار ہو سکتی ہے کورونا مریضوں کی تعداد

لاک ڈاون کے چھ ہفتے گزر جانے کے بعد بھی کورونا کا گراف مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ منگل کو کورونا نے اب تک کے سبھی ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔




urdu

جموں۔کشمیر: فوج کو ملی بڑی کامیابی، حزب المجاہدین کا کمانڈر دہشت گردریاض نائیکو ہلاک

جموں۔کشمیر (Jammu-Kashmir) کے پلوامہ ضلع میں ہندستانی فوج (Indian Army) کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اونتی پوری کے بیگ پورہ علاقے میں انکاؤنٹر کے دوران موسٹ وانٹیڈ حزب المجاہدین (Hizbul Mujahideen) کا کمانڈر ریاض نائیکو (Riyaz Naikoo) کو مار گرایا گیا ہے۔




urdu

رمضان میں خریداری نہ کریں، عیدالفطر سادگی سے منائیں: ابو عاصم اعظمی کی اپیل

مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر اور رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے رمضان المبارک میں خریداری نہ کرنے اور عیدالفطر بھی سادگی سے منانے کی مسلمانوں سے اپیل کی ہے۔




urdu

کوروناوائرس سے بچاؤ کیلئے قوّت مدافعت بڑھانے میں کتنی کارگر ثابت ہو سکتی ہے ہومیو پیتھک کی یہ دوا

ورونا انفیکشن سے بچاؤ کے لیے اسی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے میرٹھ کے ہومیو پیتھک ڈاکٹر امت جین نے ایک دوا تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو انسانی جسم کی قوت مدافعت بڑھانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔




urdu

كووڈ-19: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 2958 معاملے، 126 کی موت، 50 ہزار کے قریب معاملے

ملک بھر میں کورونا وائرس ’كووڈ -19‘ وبا سے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے ریکارڈ 2958 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔




urdu

کشمیر کے اونتی پورہ میں تصادم، سلامتی دستوں نے ایک ملٹینٹ کو مار گرایا

اس سے پہلے شمالی کشمیر کے ہندواڑہ علاقے کے ایک گاوں میں ہوئے تصادم میں فوج کے ایک کرنل اور میجر سمیت پانچ سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے تھے۔ سلامتی دستوں نے دو ملٹینٹوں کو مار گرایا تھا۔




urdu

تبلیغی جماعت اور کانگریس کی وجہ سے پھیلا کورونا، دوونوں ایک ماں کے دو بیٹے: بی جے پی

رکن اسمبلی رامیشور شرما نے مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے لئے تبلیغی جماعت اورکانگریس کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے تبلیغی جماعت اورکانگریس کو ایک ماں کے دو بیٹوں سے بھی تعبیرکیا ہے۔




urdu

ناندیڑ : لاک ڈاون کی وجہ سے پھنسے سینکڑوں مزدور اپنے گھروں کو لوٹنے کیلئے بے چین ، حکومت سے کیا یہ بڑا مطالبہ

بنگالی مزدور کاریگروں نے اپنے حالات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ ماہ سے جاری لاک ڈاؤن نے کاروباربند کردیا ہے اور انہیں بے روزگاری کی زندگی گزارنی پڑرہی ہے ۔




urdu

کورونا کے بڑھتے اثر کے درمیان تلنگانہ حکومت کا بڑا فیصلہ، 29 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع

وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نےدیر رات ویڈیو کانفرنسنگ کےذریعہ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے یہ اعلان کیا۔ تلنگانہ پہلی ریاست ہے، جس نے مکمل لاک ڈاؤن میں توسیع کی ہے۔




urdu

تبلیغی جماعت کے اراکین نے جیت لیا عوام کا دل، کورونا مریضوں کے لئے ڈونیٹ کیا پلازمہ

کورونا وائرس کےمریضوں کی بڑھتی تعداد کے بیچ تبلیغی جماعت کےکردارکو لےکرسیاسی سطح پربھلے ہی بہت کچھ کہا جا رہا ہے، لیکن زمینی سطح پر تبلیغی جماعت کے اراکین نے جو کردارادا کیا ہے، اس نے بھوپال کے عوام کا دل جیت لیا۔




urdu

جموں و کشمیر : دہشت گردانہ حملہ میں تین بہنوں کا اکلوتا بھائی اور گھر کا واحد چشم و چراغ بجھ گیا ، ماں کا رو رو کر برا حال ، آبائی علاقہ کی بجائے شیری بارہمولہ میں سپردخاک

اے ڈی جی سی آر پی ایف کشمیر نے کہا کہ انہیں افسوس ہے کہ کہ دہشت گردانہ حملہ میں ایک محصوم نوجوان کی موت ہوگئی ، لیکن قصوروارں کو بخشا نہیں جائے گا ۔




urdu

بڑی خبر: محبوبہ مفتی کی حراست تین ماہ کے لئے بڑھادی گئی

محبوبہ مفتی کی موجودہ حراست کے ختم ہونے کے کچھ ہی گھنٹےقبل سری نگر مجسٹریٹ کی طرف سے جاری کئے گئے ایک مختصر حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ محبوبہ مفتی کے گھر میں ہی ان کی حراست کو تین ماہ کے لئے بڑھائی جارہی ہے۔




urdu

بینک سے حاصل سود کی رقم کے استعمال پر دار العلوم دیوبند کا فتویٰ

دارالعلوم دیوبند کے مفتیان کرام کے ذریعہ دیئےگئےفتویٰ میں کہا گیا ہےکہ بینک میں جمع کی جانے والی رقم پر دیا جانے والا سود حرام اور شرعی نقطہ نظر سے ناجائز ہے۔




urdu

بالی ووڈ کی اس بولڈ اداکارہ کا بڑا بیان ، کہا : اگر بھگوان چار بوائے فرینڈ دے گا تو میں کون ہوں منع کرنے والی

بالی ووڈ اداکارہ دشا پاٹنی اپنے ہر انداز سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ خواہ پھر ان کی دلچسپ اور بولڈ تصاویر ہوں یا پھر ان کے فیٹنس ویڈیو ، فینس کو دشا کا ہر انداز کافی پسند آتا ہے ۔




urdu

لاک ڈاون کے درمیان اگر آپ جانا چاہتے ہیں اپنے گھر ، تو صرف کرنے ہوں گے یہ تین آسان کام

وزارت ریلوے ملک بھر میں الگ الگ جگہ پھنسے مزدوروں ، طلبہ اور عقیدتمندوں کو ان کے گھر پہنچانے کیلئے اسپیشل ٹرین چلا رہی ہے ۔ لیکن جانکاری نہیں ہونے کی وجہ سے زیادہ لوگوں کو بہت پریشانیاں ہورہی ہیں ۔




urdu

جموں وکشمیر: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف پولیس کی سخت کارروائی، سینکڑوں کی تعداد میں گاڑیاں ضبط

وسطی ضلع بڈگام کےماگام، بیروہ اورنارہ بل میں جموں وکشمیر پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے 24 گھنٹو ں کے اندر 100 سے زیادہ گاڑیوں کو قانون کی خلاف ورزی کرنےکی پاداش میں ضبط کیا۔




urdu

بڑی خبر ! سرینگر میں میونسپل کارپوریٹر کووڈ 19 پازیٹیو ، بھائی کی چھپائی تھی ٹریول ہسٹری ، کارپویشن میں مچا ہنگامہ

الزام ہے کہ کارپوریٹر نے دہلی سے چوری چھپے کشمیر پہنچے اپنے بھائی کو گھر میں چھپائے رکھا اور اس کی رپورٹ نہیں کی ۔ کارپوریٹر کی ٹیسٹ رپورٹ آتے ہی اس کے ربط میں آئے لوگ پریشان نظر آئے ۔




urdu

بولڈ اور گلیمرس تصاویر شیئر کرکے اس اداکارہ نے پوچھا ایسا سوال ، جواب دینے کیلئے ٹوٹ پڑے فینس ، کچھ ہی گھنٹوں میں 8 لاکھ سے زیادہ ملے لائیکس

ٹی وی کی دنیا میں اونیت نے میری ماں شو سے قدم رکھا تھا ۔ اس کے بعد وہ ٹیڑھے ہیں پر تیرے پیار میں ، ساوتری ، ایک مٹھی آسمان ، ہماری سسٹر دیدی اور چندرنندنی جیسے شوز میں نظر آچکی ہیں




urdu

نوئیڈا میں تبلیغی جماعت سے وابستہ 5 افراد گرفتار، پولیس سے جانکاری چھپانے کا الزام

بتایا جاتا ہےکہ یہ پانچوں افراد دہلی کے نظام الدین واقع مرکز تبلیغی جماعت سے نکل کر نوئیڈا کے بیگم پور گاوں میں رہ رہے تھے، جس کی اطلاع انہوں نے پولیس کو نہیں دی تھی۔




urdu

یوگی آدتیہ ناتھ نےکہا- شہیدوں کی اعلیٰ قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائےگا

اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جموں ۔کشمیر کے ہندواڑا میں دہشت گردوں کے ساتھ تصادم میں سی آر پی ایف کےشہید جوانوں اشونی کمار یاو، سنتوش کمار اور چندرشیکھرکی بہادری کو سلام کرتے ہوئے انہیں جذباتی خراج عقیدت پیش کیا۔




urdu

پورے کرناٹک میں شراب کی دکانیں کھلنے سے مئے خواروں میں جشن کا ماحول، عوام میں شدید ناراضگی

شراب خانوں پر لاک ڈاون کے احکامات کی کھلی خلاف ورزی کو لیکر مقامی عوام میں شدید تشویش دیکھی جارہی ہے۔




urdu

کورونا وائرس پر وزارتِ صحت کی پریس کانفرنس: ویڈیو دیکھیں

ملک میں کوروناکاقہرجاری ہے۔اس دوران ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا تیسرا مرحلہ بھی چار مئی سے ہی شروع ہو چکا ہے۔ملک میں اب کورونا کے پوزیٹیو کیس چھیالیس ہزار چار سو تینتیس ہوگیے ہیں۔ بتیس ہزار ایک سو چوتیس کورونا کیس ایکٹیو بتائے جارہے ہیں۔وزارت صحت کے مطابق اب تک بیماری سے بارہ ہزار سات سو ستائیس مریض صحت یاب ہوئے ہیں ۔وباء کے نتیجے میں ملک بھر میں اب تک پندرہ سو اڑسٹھ اموات ہوئیں ہیں ۔چوبیس گھنٹےمیں اب تک کا سب سے زیادہ ایک سو پچانوے اموات ہوئے ہیں ۔گزشتہ روز شراب کی دکانیں اور ٹھیکے کھولنے کے بعد لاکھوں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور سوشل ڈسٹنسنگ کی دھجیاں اڑا دیں۔ایسے میں ریاستی حکومتوں کی جانب سے کئی نئےقوانین لگائے گئے ہیں جس پر آج سے عمل آوری کا سلسلہ شروع ہوگا ۔




urdu

بڑی خبر: ایک ہی گھر میں 5 لوگ کوروناوائرس پازیٹو ملنے سے بھیلی سنسنی

الہ آباد میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد میں کورونا پازیٹیو ملنے سے شہر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔




urdu

لاک ڈاون کے دوران کرناٹک کے رائچور ضلع کے عوام کو ایک بڑی راحت کی خبر

رائچور شہر کےضلع کے ہر متعلقہ کیلئے صبح 8 بجے سے 2 بجے دوپہر تک ہر گھنٹہ میں ایک بس چلائی جائےگی۔ ڈپٹی کمشنر نے نہایت ہی ضروری کام کیلئے ہی بس کا سفر کرنےکی عوام الناس سے اپیل کی۔




urdu

رمضان اسپیشل ڈش: آج آپ افطاری میں بنا ئیں مزیدار چنا چاٹ، طریقہ یہاں جانیں

ماہ رمضان میں لوگ طرح طرح کے کھانے کھاتے اور بناتے ہیں لیکن چاٹ کے بغیر افطار ادھورا سا لگتا ہے اور افطار چاہے گھر میں ہو یا کسی اور جگہ لیکن چاٹ ضرور ہوتی ہے۔




urdu

رمضان اسپیشل: تربوز کا جوس آپ کی پانی کی کمی کو کرے گا دور: ٰیہاں نیں بنانے کا طریقہ

رمضان میں سخت گرمی میں پورے دن پیاسے رہنے سے کہیں نہ کہیں جسم میں پانی کی کمی پیدا ہو جاتی ہے۔خاص طور رمضان جب گرمیوں میں ہوں۔




urdu

لاک ڈاؤن: مزدوروں کی گھر واپسی کے لئے ریلوے کی کیا ہے تیاری: جانیں یہاں




urdu

وسطی کشمیر کے پکھرپورہ میں گرینیڈ حملہ، دو سیکورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع بڈگام کے پکھرپورہ میں ملٹینٹوں نے 181 بٹالین سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس کی ایک مشترکہ پارٹی کو نشانہ بناکر گرینیڈ داغا۔




urdu

لاک ڈاؤن: کیجریوال حکومت نے دیا ایک اور بڑا جھٹکا: شراب کے بعد اب پٹرول۔ڈیزل پر بڑھایا ٹیکس: جانیں نئی قیمتیں

کوروناوائرس کو لیکر نافذ لاک ڈاؤن کے درمیان تقریبا 50 دنوں کے بعد دہلی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھائی گئی ہیں۔ حکومت نے تیل کی قیمتوں پر VAT کی شرح میں اضافہ کیا ہے۔




urdu

نقد پیسہ دینے کے بجائے غریبوں کے عارضی راشن کارڈ بنائے حکومت: ابھیجیت بینرجی

پروفیسر بینرجی نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے ساتھ لمبی بات چیت میں منگل کو کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ جب پوری معیشت ٹھپ ہے تو لوگوں کو نقد پیسہ نہیں دیا جانا چاہئے۔