4

کورونا: امریکہ میں بنا موت کا ریکارڈ ، گزشتہ 24 گھنٹے میں گئی 2108 لوگوں کی جان، فرانس میں 13 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے جمعہ کے روز 2108 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اس سے پہلے بدھ کو سب سے زیادہ 1936 افراد کی موت ہوئی تھی۔




4

پاکستان میں نہیں رک رہا کوورنا کا قہر، اب تک 5374 معاملے، 93 لوگوں کی موت

یکم اپریل سے اب تک نہ صرف پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد دوگنا بڑھی ہے بلکہ اموات میں بھی روزانہ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔




4

اٹلی میں کورونا وائرس سے 21067 افراد ہلاک، 162488 متاثر

پوری دنیا میں کورونا سے امریکہ کے بعد سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ہی ہوئی ہیں۔




4

کوروناکاقہر جاری :نیویارک میں 48گھنٹوں میں تقریباً 5ہزار ہلاکتیں،میئر نے کہا ہم تباہ ہوگئے

امریکہ میں ، مسلسل دوسرے دن بھی اموات کا ریکارڈ بن گیا اور بدھ کے روز بھی 2482 افراد انفیکشن کی وجہ سےزندگی کی جنگ ہا ر گئے۔




4

اٹلی میں کورونا وائرس سے 21645 ہلاکتیں، 165155 متاثر

بوریلي کے مطابق بدھ کے روز اٹلی میں کورونا وائرس کے دو ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے اب تک متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 165155 ہو گئی ہے ۔




4

کورونا: امریکہ میں موت کا تانڈو، پچھلے 24 گھنٹوں میں انفیکشن سے 4491 لوگوں کی موت

ادھر، کورونا وائرس (کوویڈ19)کی وبا کے خطرے کے درمیان صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صوبائی گورنروں سے بات چیت کرنے کے بعد ملک کی معیشت کو مرحلے وار طریقے سے کھولنے کے لئے ہدایات جاری کی ہیں۔




4

پاکستان: کراچی کے قبرستان میں گزشتہ 49 دنوں میں دفنائے گئیں3265 لاشیں، کیا چھپارہے ہیں عمران خان؟

پاکستان میں اب تک سرکاری طور پر کورونا کے 7400 سے زیادہ معاملے سامنےآئے ہیں اور 143 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اب کراچی سے ایک خبر آرہی ہے جس سے حکومت پاکستان پر ایک بار پھر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ گذشتہ 49 دنوں میں ، 3265 لاشیں کراچی (Karachi) شہر کے قبرستانوں میں دفن کی گئی ہیں۔




4

پاکستان کی نئی کرتوت، ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 4000 دہشت گردوں کے نام ٹیررسٹ واچ لسٹ سے ہٹائے

عمران خان (Imran Khan) حکومت نے 4000 دہشت گردوں کے نام ٹیررسٹ واچ لسٹ سے ہٹا دیئے ہیں۔ سال 2008 میں ممبئی میں ہوئے دہشت گردانہ (Mumbai Terror Attack) حملےکا ماسٹرمائنڈ اورلشکرطیبہ (Lashkar-e-taiba) کا آپریشن کمانڈرذکی الرحمان لکھوی بھی شامل ہے۔




4

كووڈ-19 کے خوف سے چھ مہینے ہوائی سفر کے بارے میں نہیں سوچیں گے 40 فیصد لوگ: سروے

کورونا وائرس ’ كووڈ -19‘ سے لوگ اس قدر ڈرے ہوئے ہیں کہ 40 فیصد لوگوں نے کہا ہے کہ وہ کورونا وبا کے کنٹرول ہونے کے بعد بھی کم از کم چھ ماہ تک ہوائی سفر نہیں کریں گے۔




4

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 10513 تک پہنچی، 224 کی موت

مقامی صحت حکام کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے لاک ڈاؤن میں کوتاہی برتنے کی وجہ سے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔




4

اٹلی میں کورونا وائرس سے 25،549 اموات، متاثرہ افراد کی تعداد 189973 تک پہنچ گئی

اٹلی کے شہری سکیورٹی محکمہ کے سربراہ ینجیلو بوریلی نے جمعرات کو ٹیلی ویژن پر ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے 464 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔




4

Love Story : فلائٹ کے ٹکٹ پر دیا فون نمبر ، 42 لاکھ کی انگوٹھی ، 23 سال کی شادی... بیکہم ۔ وکٹوریہ کا ہے خاص انداز

آج بیکہم اور وکٹوریہ دنیا کے سب سے طاقت ور جوڑوں میں سے ہیں ، جس کی بنیاد 23 سال سے پیار پر ہی ہے ۔ دونوں چار بچوں کے والدین ہیں ۔




4

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 2.26 لاکھ سے زائد افراد ہلاک، 31.44 لاکھ متاثرین

دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) کا قہر مسلسل بڑھتا ہی جا رہا ہے اور اس وبا سے دنیا بھر میں اب تک 226143 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور 3144393 افراد متاثر ہوئے ہیں۔




4

شارجہ : 49منزلہ ٹاور میں لگی بھیانگ آگ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ دیکھیں ویڈیو

منگل کے روز دیر رات متحدہ عرب امارات میں واقع شارجہ ٹاور نامی ایک کثیر منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔ بتایا گیا کہ یہ واقعہ النھدہ کے علاقے میں پیش آیا۔




4

کورونا وائرس سے نہیں، لاک ڈاون میں اس وائرس سے کی وجہ سے ہوں گی 14 لاکھ زیادہ موتیں

ایک نئی تحقیق کے مطابق، کورونا کے پیش نظر پوری دنیا میں لگائے گئے لاک ڈاون کی وجہ سے ٹی بی سے ہونے والی موتیں بڑھ سکتی ہیں۔




4

پاکستان چھوڑ کر ہندستانی شہری بنا یہ سنگر، کر چکے ہیں 4 شادیاں: جانیں یہاں

عدنان آج اپنا 46 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ ان کا یوم پیدائش یوم آزادی کے خاص موقع پرہوتا ہے۔




4

اس اداکارہ نے 40 کی عمر میں شیئر کیا ایسا ویڈیو، لوگ بولے بڑھاپے میں تو یہ کام نہ کر

جہاں ایک طرف اس ویڈیو کو کافی تعریفیں مل رہی ہیں۔ وہیں دوسری جانب وہ ٹرول بھی ہوگئی ہیں۔ اروشی کے اس ویڈیو پر لوگ طرح طرح کی کمینٹ کر رہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا 'اس بڑھاپے میں مت ناچو پاؤں پھسل جاتے ہیں'۔




4

سنجے دت سے یک طرفہ پیار کرتی بھی بالی ووڈ کی یہ اداکارہ ، 49 سال کی عمر میں کیا انکشاف

سنجے دت کو پردے پر پہلی مرتبہ دیکھ کر ہی منیشا کوئرالہ اپنا دل دے بیٹھی تھیں ۔ سنجے دت کو لے کر ان کی دیوانگی اس قدر تھی کہ وہ اپنی ماں سے چھپا کر سنجے دت کے پوسٹر بھی اپنی الماری میں رکھتی تھیں ۔




4

4 વર્ષિય બાળકને વીજ કરંટ લગવાનો મામલો, રાજ્ય સરકાર તમામ સારવાર ખર્ચ ઉઠાવશે

ચાર વર્ષિય બાળક વિજયને વીજ કરંટ લાગવાથી બન્ને હાથ ગુમાવવાનો વારો આવ્યો છે. ત્યારે આ કરૂણ ઘટનાને રાજ્ય સરકારે વિશેષ નોંધ લઈને પીડિત બાળકની સારવારનો તમામ ખર્ચ ઉઠાવવાની રાજ્ય સરકારે જાહેરાત કરી છે.




4

4 વર્ષિય બાળકને કરંટ લાગવાનો મામલો, GEBના જવાબદાર કર્મચારીઓ સામે નોધાઈ ફરિયાદ

મહેસાણાના રામોસણામાં ગત 31 જાન્યુઆરીએ ચાર વર્ષના બાળકે 11 હાજર કે.વી.નો જીવંત વાયર હાથમાં પકડી લેતા વીજ કરંટના કારણે બન્ને હાથ ગુમાવવાનો વારો આવ્યો છે. જે મામલે પીડિત બાળકના પિતાએ ઉચ્ચ અધિકારીઓ સહીત મુખ્યપ્રધાનને લેખિત રજૂઆત કરતા જી.ઈ.બી.ના જવાબદાર અધિકારીઓ અને કર્મચારીઓ સામે બી.ડીવિઝાન પોલીસ મથકે ફરિયાદ નોંધાવા પામી છે.




4

નસવાડીના કુંભારવાડામાં મકાનની દિવાલ ધરાશાયી થતા 4 મજુર દટાયા,2ના મોત

છોટા ઉદેપુરઃ નસવાડી ગામના કુંભારવાડા વિસ્તારમાં ગઇકાલે એક મકાનના બાંધકામ દરમિયાન દીવાલ ધરાશાઈ થતાં ચાર મજૂરો દબાઈ ગયા હતા, જે પૈકી બે ના મોત થયા છે. જ્યારે ગંભીર રીતે ઈજાગ્રસ્ત બે ને વધુ સારવાર અર્થે વડોદરા ખાતે ખસેડાયા છે.




4

"શું આપને દારૂ નથી મળતો, આવો અમારે ત્યાં છે 24 કલાક ઉપલબ્ધ"




4

રાજકોટનો વધુ એક યુવક હનીટ્રેપનો શિકાર, 2 યુવતી ઝડપાઈ, 4 ફરાર




4

દ્વારકા: ૪૮ કલાકથી ઉપવાસ કરી રહેલા ખેડૂતોએ સરકારનું ઓપરેશન કર્યું

૬ માંગણીઓને લઈને સરકારનું નાટ્યાત્મક ઓપરેશન કરી અનોખો વિરોધ વ્યક્ત કર્યો...




4

ગોધરા નજીક ટેન્કર પલટી ખાતા સર્જાયો ગંભીર અકસ્માત, 4નાં મોત

ગોધરા# ગોધરા પાસે પાણી ભરેલું ટેન્કર પલટી ખાતા ગંભીર અકસ્માત સર્જાયો છે. આ અકસ્માતમાં 4ના મોત નિપજ્યાં છે.




4

પંચમહાલઃ મોરવાહડફમાં આરોગ્ય વિભાગની કેરી-રસની 46 દુકાનો પર તપાસ




4

جموں وکشمیر: پلوامہ میں 24 روز کے بعد پھرکورونا کی دستک، دو نئےمعاملے آئے سامنے 

پولیس نے ضلع اونتی پورہ میں بھی وندک پورہ نامی گاوں کو ریڈ زون اور گوری پورہ علاقےکو بفر زون قرار دے دیا ہے۔ دوسری طرف قصبہ پانپورکے سونبورہ، الوچی باغ، اورکرنا بل، علاقوں کو ریڈ زون قراددیا گیا ہے۔




4

جموں وکشمیر کے پلوامہ میں ملٹینٹوں کے ساتھ تصادم جاری، 3 سے 4 ملٹینٹ گھرے

غور طلب ہے کہ اس سے پہلے جموں وکشمیر کے اری سیکٹر میں پاکستان کی طرف سے کی گئی گولہ باری میں دو فوجی شہید ہو گئے جبکہ تین فوجی اور چار عام شہری سنگین طور پر زخمی ہو گئے۔




4

ایکسکلوزیو: 4 سال کی بچی کا درد سن کر بے چین ہو گئے ڈی ایم ڈاکٹر منان اختر، مدد کے لئے خود پہنچ گئے معصوم کے گھر

ڈی ایم نے بلڈ کینسر کی شکار چار سال کی بچی کی مدد کر کے انسانیت کی ایک انوکھی مثال پیش کی ہے۔




4

ملک میں کورونا وائرس: پچھلے 24 گھنٹوں میں 2293 نئے کیسز، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر ہوئی 1218

کورونا وائرس سے سب سے شدید متاثر ریاست مہاراشٹر ہے جہاں حالات مسلسل تشویشناک ہوتے جا رہے ہیں اور گزشتہ ایک دن میں 1008 نئے کیسز کے بعد ریاست میں متاثرین کی تعداد 11506 تک پہنچ گئی ہے




4

بہار میں کورونا کا قہر جاری، مریضوں کی تعداد 485 ہوگئی، نتیش کمار کوشاں

بہار کے پانچ ضلع پٹنہ، گیا، منگیر اور بکسر کو ریڈ زون میں رکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ان اضلاع میں سب سے زیادہ کورونا متاثر کی تعداد ہے۔ صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 485 ہوگئی ہے۔




4

کورونا کی رفتار نے بڑھائی پریشانی ، ملک میں 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ نئے کیسیز ، 2411 لوگ متاثر

کورونا وائرس سے جمعہ شام سے ہفتہ تک 24 گھنٹوں میں 71 اموات ہوئی ہیں ۔ ان میں مہاراشٹر میں 26 ، گجرات میں 22 ، مدھیہ پردیش میں 8 ، راجستھان میں چار ، کرناٹک میں تین ، دہلی اور اترپردیش میں دو دو اور بہار ، ہریانہ ، پنجاب اور تمل ناڈو میں ایک ایک شخص کی موت ہوئی ہے ۔




4

کورونا وائرس : ملک میں 24 گھنٹوں میں 2487 نئے کیس ، 83 لوگوں کی موت ، متاثرین کی تعداد 40 ہزار سے متجاوز

ملک کی 32 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے اب تک کل 40263 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے ۔ جن میں 111 غیر ملکی مریض ہیں ۔




4

جموں وکشمیر: 48 گھنٹے میں دوسرا بڑا حملہ، فوج نے پورے علاقے کو کردیا سیل

ملی ٹینٹ حملےکے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ اس دوران فوج نے پورے علاقےکو سیل کردیا ہے اورملی ٹینٹوں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ سی آر پی ایف نے تین اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔




4

ہندوستان: کورونا نے توڑا اب تک کا ریکارڈ، پچھلے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 195لوگوں کی موت، 3900 نئے کیس

ملک کی الگ الگ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کوروناوائرس کے اب تک کل 46433 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 111 غیر ملکی مریض بھی شامل ہیں۔




4

كووڈ-19: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 2958 معاملے، 126 کی موت، 50 ہزار کے قریب معاملے

ملک بھر میں کورونا وائرس ’كووڈ -19‘ وبا سے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے ریکارڈ 2958 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔




4

چونکا رہے مئی کے اعداد وشمار، اگلے ہفتے 64 ہزار پار ہو سکتی ہے کورونا مریضوں کی تعداد

لاک ڈاون کے چھ ہفتے گزر جانے کے بعد بھی کورونا کا گراف مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ منگل کو کورونا نے اب تک کے سبھی ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔




4

کشمیر زون پولیس انسپکٹر کا د عویٰ- رواں برس 27 آپریشنز میں 64 جنگجو مارے گئے

وجے کمار نے بتایا کہ 'رواں برس جنوری سے اب تک ہم نے کم از کم 27 آپریشنز لانچ کئے۔ ان آپریشنز میں لگ بھگ 64 جنگجو مارے گئے جن میں تین بڑے کمانڈر جیش محمد کے قاری یاسین، انصار غزوۃ الہند کے برہان کوکا اور حزب المجاہدین کے آپریشنل کمانڈر ریاض نائیکو شامل ہیں۔




4

جموں و کشمیر: 2020 میں اب تک تین سرغناوں سمیت 64 دہشت گرد ہلاک ، 125 گراونڈ ورکرس گرفتار

وجے کمار نے مزید کہا کہ اس دوران 125 اور گراؤنڈ ورکرس کو بھی گرفتار کر لیا گیا ، جن کی مدد سے کافی مقدار میں اسلحہ و گولی بارود برآمد کرکے ضبط کر لیا گیا ۔




4

وندے بھارت مشن : یو اے ای سے 354 ہندوستانی شہریوں کو لے کر کیرالہ پہنچے ائیر انڈیا کے دو طیارے

ہندوستان نے کورونا وائرس کی وجہ سےلاگو بین الاقوامی سفری لاک ڈاون کے درمیان دوسرے ملکوں میں پھنسے ہوئے ہندوستانی شہریوں کو واپس لانے کیلئے اب تک کی سب سے بڑی مہم شروع کردی ہے ۔




4

પ્રાંતિજ પોલીસે ઓક્સિજનના બોટલોની ચોરી કરતા 4 શખ્સોની કરી ધરપકડ

પ્રમાણ વધી ગયુ છે, ત્યારે સાબરકાંઠાના પ્રાંતિજના સલાલમાંથી ઓક્સિજનના બોટલોની ચોરી કરતા ચાર આરોપી પોલીસે ઝડપી પાડ્યા છે




4

અમદાવાદઃ રાજ્યમાં સૌથી ગરમ શહેર ઇડરમાં 43.4 ડિગ્રી




4

45 લાખ લીટર દૂધ સંપાદન કરી બનાસડેરીએ એશિયામાં પ્રથમ સ્થાન મેળવ્યું

પાલનપુર: બનાસ ડેરીના પુર્વ ચેરમેન પરથી ભટોળને ભારતીય ડેરી સંગઠન દ્વારા ડો.વર્ગીશ કુરિયન એવોર્ડથી સન્માનિત કરાયા છે. બનાસડેરીએ 45લાખ લીટર દૂધ સંપાદન કરીને સમગ્ર એશિયામાં પ્રથમ સ્થાન પ્રાપ્ત કર્યું છે. જેમત દેશમાં પશુપાલકોને સૌથી વધુ ભાવ ચુંકવવાની સિદ્ધી પણ બનાસડેરીએ મેળવી છે.




4

બનાસકાંઠામાં PGVCLના દરોડા યથાવત, કુલ 22 લાખ 84 હજારનો દંડ ફટકારાયો

બનાસકાંઠામાં છેલ્લા બે દિવસથી યુજીવીસીએલ બે દિવસથી દોડતું થયુ છે. આજે સતત બીજા દિવસે યુજીવીસીએલે અમીરગઢ વિસ્તારમાં દરોડા પાડી લાખોની વીજ ચોરી ઝડપી હતી.




4

24 Parganas News in Bengali by News18 Bengali




4

সৌরভ-সচিন-বিরাট-সহ দেশের ৪০ ক্রীড়াবিদের সঙ্গে করোনা নিয়ে ভিডিও কনফারেন্স প্রধানমন্ত্রীর




4

টি২০ বিশ্বকাপ ৪-৫ মাস পিছিয়ে দেওয়ার ভাবনা ICC-র ! আইপিএল নিয়ে আশার আলো দেখছে BCCI




4

৪৭–এ সচিন! দেখে নিন স্পিনের জাদুতে কীভাবে বারবার তাক লাগিয়েছেন তিনি ‌




4

અંબાજીથી દર્શન કરી પરત ફરતા યાત્રાળુઓને અકસ્માત,4 ઘાયલ

અંબાજીઃ યાત્રાધામ અંબાજી નજીક કાર અને જીપ સામ સામે અથડાતાં અકસ્માત ની ઘટનાં બનવાં પામી છે. અંબાજી થી દર્શન કરી પરત ફરી રહેલી આઇ10 કાર અને સામે થી આવી રહેલી એક જીપ ધડાકા ભેર સામ સામે અથડાતાં આ અકસ્માત સર્જાયો છે.




4

કોરોનાઃ USમાં 24 કલાકમાં 2200નાં મોત, લૉકડાઉન વિરુદ્ધના પ્રદર્શન બંદૂક લઈને પહોંચ્યા લોકો

લૉકડાઉનની વિરુદ્ધ પ્રદર્શન કરી રહેલા લોકોને ટ્રમ્પનું સમર્થન મળતાં સમગ્ર અમેરિકામાં પ્રદર્શન ઉગ્ર બની રહ્યું છે