urdu اس صحافی کو ڈیٹ کر رہی ہیں بالی ووڈ اداکارہ سورا بھاسکر By urdu.pradesh18.com Published On :: Friday, August 23, 2019 10:07 AM میڈیا رپورٹ کے مطابق سورا اور ہمانشو شرما نے 5 سال ایک۔دوسرے کو ڈیٹ کیا۔ ا س کے بعد دونوں کے اچانک بریک اپ کی خبروں نےسبھی کو چونکا دیاتھا لیکن اب سورا کا نیا رشتہ سرخیوں میں ہے۔ Full Article
urdu یہ کام کرتی ہیں اس بالی ووڈ اداکار کی بیوی، جان کر رہ جائیں گے حیران: جانیں یہاں By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, August 22, 2019 04:24 PM مانا شیٹی 'سیو چلڈنرن انڈیا' ںام کے ایک این جی او سے بھی جڑی ہوئی ہیں۔ فنڈ جٹانے کیلئے وقت۔وقت پر وہ 'آرائز' کے نام سے ایگزیبشن (نمائش) بھی لگاتی رہتی ہیں اور جو پیسہ آتا ہے اسے لڑکیوں اور خواتین کی ضرورت کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ Full Article
urdu اداکارہ نے 2 منٹ کے اس کام کیلئے وصول کیے 2 کروڑ روپئے: ویڈیومیں دیکھیں جیکلین کی ہاٹ کیمسٹری By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, August 22, 2019 05:25 PM آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ 2 منٹ 16 سیکنڈ کےکام کیلئے اداکارہ نے 2 کروڑ فیس چارج کی ہے۔ جی ہاں یہ بالکل صحیح ہے۔ 'ساہو' کا یہ گانا ' بیڈ بوائے' حال ہی میں رلیز ہوا ہے اور رلیز ہوتے ہی تہلکا مچا دیا ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔ Full Article
urdu دوسرے ہنی مون پر راکھی ساونت نے کیا ایسا انکشاف، حیران رہ جائیں گے آپ:وائرل ویڈیو یہاں دیکھیں By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, August 22, 2019 12:04 PM راکھی نے کہا کیو نکہ کنگنا رانوت کی فلم کوئین دیکھی تھی اس میں کنگنا رانوت اکیلے ہنی مون پر گئی تھیں۔ اس لئے میں بھی اکیلے ہنی مون پر جارہی ہوں۔ بہت مزہ آنے والاہے۔ پور اگھومونگی وہاں پر۔۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہورہا ہے۔ Full Article
urdu ٹی وی کی اس مہذب اداکارہ کی ہاٹ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل:دیکھیں یہاں By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, August 22, 2019 09:34 AM ' آپ کو بتادیں کہ 'ساتھ نبھانا ساتھیا' کے بعد ، دیوولینا اپنی شبیہہ اور لُک کو پوری طرح بدلنے کی کوشش میں لگی ہوئی ہیں۔آپ کو بتادیں کہ اس ڈرامے میں انہوں نے دادی تک کا کردار اداکیا تھا۔ وہیں دیوولینا ایک مرتبہ پھر ٹی وہ پر واپسی کی تیاری میں بھی ہیں لیکن کسی خاص پروجیکٹ کے ساتھ ایسی خبر ہے کہ انہیں بگ باس 13 کابھی آفر دیا گیا ہے۔ Full Article
urdu یواین ایس سی میں شکست کا بدلہ پرینکا چوپڑا سےلینا چاہتا ہے پاکستان، یونیسیف سےکی شکایت By urdu.pradesh18.com Published On :: Wednesday, August 21, 2019 08:51 PM پاکستانی خاتون کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اب پرینکا چوپڑا کے خلاف پاکستان کی وزیر شیریں مزاری نے یونیسیف کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹرکوخط لکھا ہے۔ Full Article
urdu اس شخص کے لئے دلہن بنیں کٹرینہ کیف اور کیا یہ کام By urdu.pradesh18.com Published On :: Wednesday, August 21, 2019 12:10 PM کٹرینہ فی الحال سوریہ ونشی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں وہ اکشے کمار کے ساتھ نظر آنے والی ہیں۔ روہت شیٹی کے ڈائریکشن میں بن رہی سوریہ ونشی سنگھم سیریز کی ہی فلم ہے۔ Full Article
urdu پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے ابھینندن کو لیکر کی بدزبانی، ہندستانی یوزرس نے سنائی کھری کھوٹی By urdu.pradesh18.com Published On :: Wednesday, August 21, 2019 09:52 AM بالی ووڈ کی فلموں میں کام کرچکیں پاکستانی اداکارہ وینا ملک ونگ کمانڈر ابھینندن کو لیکر متنازعہ ٹویٹ کرنے کے بعد ہندستانی سوشل میڈیا یوزرس کے نشانے پر ہیں۔ Full Article
urdu سلمان خان کے لئے لکی تھی یہ ہیروئین، صرف 2 فلم میں رہے ساتھ By urdu.pradesh18.com Published On :: Wednesday, August 21, 2019 08:52 AM بھومیکا چاولہ نے شروعات تو ساؤتھ فلم انڈسٹری سے کی تھی۔ لیکن فلم 'تیرے نام' نے انہیں اسٹار بنایا۔ اس فلم سے وہ راتوں رات اسٹار بن گئیں۔ Full Article
urdu انوشکا شرما کی بکنی والی تصویر پر وراٹ کوہلی ہو گئے رومانٹک، کیا یہ۔۔۔۔ By urdu.pradesh18.com Published On :: Tuesday, August 20, 2019 12:44 PM انوشکا نے انسٹاگرام پر فوٹو شیئر کی۔ جس میں وہ اورینج اور پنک بکنی پہنے اینٹیگا کے بیچ پر بیٹھی ہیں۔ جیسے ہی انہوں نے اس تصویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا سب سے پہلے ان کے شوہر کوہلی کا کمینٹ آیا۔ کوہلی نے دل اور لو کی ایموجی کے ساتھ انوشکا کی تصویر پر کمینٹ کیا۔ اس سے پہلے کوہلی نے بھی اینٹیگا سے ایک تصویر شیئر کی تھی۔ Full Article
urdu انٹرنیٹ پر لیک ہو چکے ہیں اس ہیرو کے سیکس سین: دیکھیں تصویریں By urdu.pradesh18.com Published On :: Tuesday, August 20, 2019 11:12 AM افیئرس کے علاوہ رندیپ فلموں میں اپنے بولڈ سین کو لیکر بھی چرچا میں رہے ہیں۔ دو مرتبہ تو ان کی فلم کے انٹیمیٹ سین لیک بھی ہوچکے ہیں۔ Full Article
urdu ممبئی : معروف موسیقار خیام کا انتقال ۔ وزیراعظم مودی کا اظہارتعزیت۔ بالی ووڈ میں غم کی لہر By urdu.pradesh18.com Published On :: Tuesday, August 20, 2019 09:08 AM معروف موسیقار خیام ممبئی کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔92سالہ خیام کو پھیپھڑوں کی انفیکشن کے باعث 9 اگست کو ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں گزشتہ رات ان کی طبیعت بگڑ گئی۔انہوں نے گزشتہ رات تقریباً ساڑھے 9 بجے آخری سانس لی۔ Full Article
urdu لڑکی کی پھٹی جینس‘ کو گھورنے والے اداکار اور ہدایت کار پر مقدمہ درج، اس مشہور کھلاڑی نے شئیر کی تصویر By urdu.pradesh18.com Published On :: Sunday, August 18, 2019 10:37 PM پولیس کے ایک آفیسر نے بتایا کہ سماجی کارکن لنکن سبودھی نے بھبنیشور کے خاتون پولیس تھانہ میں تحریری طور پر شکایت درج کرائی ہے اور ’ مسٹر کنہیا‘ فلم کے اداکار، فلمساز اور ہدایت کار کے خلاف کارروائی کی مانگ کی ہے، جنہوں نے حال ہی میں فلم کا پوسٹر جاری کیا ہے۔ Full Article
urdu سلمان خان سے شادی کرنا چاہتی ہے 32 سال کی یہ اداکارہ؟ By urdu.pradesh18.com Published On :: Sunday, August 18, 2019 09:34 PM اس اداکارہ کی شکل کٹرینہ کیف سے میل کھانے کے چکر میں کئی بار یہ افواہیں اڑی تھیں کہ کٹرینہ سے بریک اپ کے بعد سلمان نے اس اداکارہ کو ڈیٹ کیا۔ لیکن ان خبروں میں کبھی کوئی مضبوطی نظر نہیں آئی۔ Full Article
urdu حمل کی خبروں پر اداکارہ ودیا بالن نے توڑی چپی، کہی ایسی بات By urdu.pradesh18.com Published On :: Saturday, August 17, 2019 03:43 PM ودیا نے مزید کہا ، 'اگر میرا کوئی بھی اسٹائلش لباس میری اسکن(جلد) پر فٹ بیٹھتا ہے تو آپ کو لگتا ہے کہ میں حاملہ ہوں۔ ایسے میں، میں معافی چاہتی ہوں لیکن کیا آپ کے پاس کرنے کیلئےکوئی اور کام نہیں ہے؟ ' Full Article
urdu جب اس اداکار نے راکھی ساونت کے ساتھ کی ایسی حرکت: وائرل ہوا ویڈیو، یہاں دیکھیں By urdu.pradesh18.com Published On :: Saturday, August 17, 2019 01:55 PM راکھی ساونت کا ایک ویڈیو زبردست وائرل ہورہا ہے۔ جس میں راکھی کے ساتھ بھوجپوری سپر اسٹار پون سنگھ عجیب وغریب حرکت کرتے نظر آرہے ہیں۔ وہیں راکھی کسی طرح پون سنگھ کو روکتی نظر آرہی ہیں۔ Full Article
urdu پاکستانی اداکار نے خود کو بتایا آئی ایس آئی ایجنٹ، عمران خان کے ہیں قریبی By urdu.pradesh18.com Published On :: Saturday, August 17, 2019 12:54 PM عباسی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ہندستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور کشمیر مسئلہ پر کئی بار متنازعہ ٹویٹ کرکے سرخیوں میں آچکے ہیں۔ انہوں نے گزرے دنوں پی ایم نریندر مودی کو ٹیگ کرکے آرایس ایس اور بی جے پی کے نظریے پر کئی ٹویٹ کئے تھے۔ Full Article
urdu امیتابھ بچن کی بیٹی شویتاکی حمل والی تصویر وائرل: دیکھیں یہاں By urdu.pradesh18.com Published On :: Friday, August 16, 2019 06:36 PM اس تصویر کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ ماں۔بیٹی کی شاندار باؤنڈنگ ۔ شویتا بچن کے ساتھ جیہ بچن نظر آرہی ہیں۔ دونوں نے ہی وہائٹ رنگ کا رائل آؤٹ فٹ پہنا ہوا ہے۔ بیٹی کیلئے جیہ بچن کا پیار اس تصویر میں صاف نظر آرہا ہے۔ جیسے ہی یہ تصویر سامنے آئی ویسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی Full Article
urdu شرمناک انکشاف: شویتا تیواری کا شوہر سوتیلی بیٹی کو دکھاتا تھا فحش تصویریں: ڈی سی پی By urdu.pradesh18.com Published On :: Friday, August 16, 2019 06:05 PM ڈی سی پی پرنیہ اشوک نے بتایا کہ پولیس کو ملی شکایت کےمطابق شویتا تیواری کے شوہر ابھینو کوہلی پر الزام ہے کہ 2017 سے 2019 کے درمیان انہوں نے اپنی سوتیلی بیٹی متاثرہ کو فحش تصویریں دکھائی ہیں اور فحش کمینٹ بھی کئے ہیں۔ Full Article
urdu کشمیر پر بھڑکے عدنان سمیع، پاکستانی ٹرولر کو دیا ایسا جواب: پڑھیں یہاں By urdu.pradesh18.com Published On :: Friday, August 16, 2019 02:41 PM بتادیں کہ کشمیر پر فیصلہ لیتے ہوئے حکومت ہند نے یہاں سے آرٹیکل 370 منسوخ کردیا ہے۔ اس کے بعد سے ہی پاکستانیوں میں زبردست بوکھلاہٹ ہے۔ سوشل میڈیا پر چڑچڑاہٹ صاف دیکھنے کو مل رہی ہے۔ پاکستانی یوزرس کو جب کچھ نہیں ملا تو انہوں نے عدنان سمیع کو ٹروک کرنا شروع کردیا۔ Full Article
urdu ہنی مون پر اس اداکارہ نے غلطی سے شیئر کردیں اپنے شوہر کی ایسی تصویریں: دیکھیں یہاں By urdu.pradesh18.com Published On :: Friday, August 16, 2019 02:00 PM حال ہی میں راکھی ساونت نے 'ہندوستان ٹائمس' کو دئیےایک انٹرویومیں بتایا تھا کہ ان کے شوہرمیڈیا کے سامنے نہیں آنا چاہتے۔ راکھی نے کہا کہ 'میرے شوہرکومیڈیا وغیرہ بالکل پسند نہیں ہے۔ ان کوکسی کے سامنے نہیں آنا تھا۔ Full Article
urdu چرچا میں آیا کاجل راگھوانی کے ساتھ پون سنگھ کا یہ رومانٹک ویڈیو By urdu.pradesh18.com Published On :: Friday, August 16, 2019 01:35 PM دوسری طرف کاجل راگھوانی کے ساتھ ان کا رومانٹک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ بھوجوپوری فلم 'میں نے ان کو سجن چن لیا 'کا مشہور گانا 'چل چلا رانی ریہرسل کرادی'کافی پسند کیے گئے نغموں میں سے ایک ہے Full Article
urdu پاکستان چھوڑ کر ہندستانی شہری بنا یہ سنگر، کر چکے ہیں 4 شادیاں: جانیں یہاں By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, August 15, 2019 07:22 PM عدنان آج اپنا 46 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ ان کا یوم پیدائش یوم آزادی کے خاص موقع پرہوتا ہے۔ Full Article
urdu مشہور اداکارہ کا دعویٰ، کھلے عام پورن دیکھتے ہیں یہ لوگ By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, August 15, 2019 05:31 PM اداکارہ نے کہا، " کہ آج کل پورن سائٹ پر نابالغ لڑکوں کے ریپ کی ویڈیو زیادہ مشہور ہیں۔ اس کی وجہ ہے کہ سیکس ایجوکیشن نہیں ہے۔ اس کے چلتے ٹین ایجرس کھلے عام پورن دیکھ رہے ہیں۔ رچا کہتی ہیں کہ اس طرح کے واقعات بڑھنے کا سب سے بڑا سبب سیکس ایجوکیشن ہے۔ سیکس ایجوکیشن نہیں ملنے کی وجہ سے ٹین ایجرس بھٹک رہے ہیں۔"۔ Full Article
urdu کشمیر بنے گا پاکستان' نعرے پر جم کر ٹرول ہوئی پاکستانی اداکارہ وینا ملک' By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, August 15, 2019 05:04 PM پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے کشمیر کولیکر انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ جس میں وہ پاکستان زندہ باد اور کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ لگا رہی ہیں۔ Full Article
urdu ہندستان۔پاکستان کشیدگی: میکا سنگھ کو ایک اور زبردست جھٹکا، پاکستان میں پرفارم کرنا پڑامہنگا By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, August 15, 2019 04:40 PM ہندستان اور پاکستان میں کشیدگی کے درمیان میکا سنگھ کو پاکستان میں پرفارم دینا کافی بھاری پڑ گیا ہے۔ انہیں سوشل میڈیا فینس کے طعنے تو جھیلنے ہی پڑ رہے ہیں لیکن آئے دن کئی تنظیموں کی جانب سے ان پر پابندی بھی عائد کی جارہی ہے۔ Full Article
urdu باتھ ٹب میں انجوائے کر رہی تھی یہ اداکارہ، شوہرکر رہے تھے یہ کام By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, August 15, 2019 04:20 PM بتادیں کہ راکھی نے حال ہی میں کسی این آر آئی سےشادی کی۔ یہ شادی کافی گپ چپ طریقے سے ہوئی ہے۔ ابھی تک کسی نے راکھی کے شوہر کا چہرہ نہیں دیکھا ہے۔ Full Article
urdu بالی ووڈ کی مشہوراداکارہ ودیا سنہا کا انتقال، دو شادیوں کے بعد تنہا تھی اداکارہ By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, August 15, 2019 04:01 PM فلم 'رجنی گندھا' اور'چھوٹی سی بات' میں اپنی اداکاری سےمشہورہوئی بالی ووڈ اداکارہ ودیا سنہا نے جمعرات کو آخری سانس لی۔ Full Article
urdu اداکارہ کا انکشاف: حاملہ ہونے کے بعد کچھ سین ایسے ہوتے ہیں جنہیں کرنے کا بالکل دل نہیں کرتا لیکن پھر بھی کرناپڑتاہے By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, August 15, 2019 02:16 PM سیکریڈ گیمس 2 کے پرموشن کے دوران اداکارہ سروین چاولہ نے اپنی آپ بیتی سنائی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شوٹنگ کے دوران ایسے کئی موقع آئے جب مجھے سب کچھ چھوڑ کر وہاں سے بھاگ جاؤں کا من ہوا۔ خاص کر ایسے سین میں جب دماغی اور جسمانی طور پر بہت تھاؤ سین ہوتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ حاملہ ہونے کے بعد کچھ سین ایسے ہوتے ہیں جنہیں کرنے کا بالکل دل نہیں دیتا لیکن اسکرپٹ کی ڈیمانڈ پر کرنا پڑا۔ تب حالت ایک دم خراب ہو جاتی تھی۔ Full Article
urdu پاکستان میں اس ہندستانی بالی ووڈ سنگر کے شو میں پہنچا ہندستان کا موسٹ وانٹیڈ انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کا کنبہ By urdu.pradesh18.com Published On :: Tuesday, August 13, 2019 07:45 PM میکا سنگھ سے پہلے بالی ووڈ فنکار پاکستان جاکر پروگرام کرتے رہے ہیں۔ جاوید اختر سے لیکر گلزار تک پاکستان میں کئی مرتبہ جا چکے ہیں۔ Full Article
urdu ایکشن فلموں میں کام کرنا چاہتے ہیں رومانس کنگ شاہ رخ خان By urdu.pradesh18.com Published On :: Tuesday, August 13, 2019 07:19 PM بالی وڈ کے رومانس کنگ شاہ رخ خان ایکشن فلموں میں کام کرنا چاہتے ہیں۔ شاہ رخ نے ان دنوں فلموں سے بریک لے رکھا ہے۔ ان کی پچھلی کچھ فلمیں باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی حاصل نہیں کر سکیں ایسی حالت میں وہ مختلف کہانیوں پرغور وخوض کررہے ہیں۔ Full Article
urdu گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ سنی لیونی، یہ اداکارائیں بھی رہ گئیں پیچھے By urdu.pradesh18.com Published On :: Tuesday, August 13, 2019 05:21 PM میڈیا میں چرچا ہونے پر سنی لیونی کے شوہر ڈینیل ویبر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کیا ہے۔ انہوں نے ایک نیوز لنک شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ 'نہیں نہیں!! ہندوستان میں واٹر شارٹیج اور کلائمیٹ چینج زیادہ اہم مسائل ہیں'۔ Full Article
urdu جھانوی کپور کو آئی سری دیوی کی یاد، لکھا ماں کے لئے بیحد ہی جذباتی پیغام By urdu.pradesh18.com Published On :: Tuesday, August 13, 2019 04:59 PM اس تصویر کے ساتھ جھانوی نے لکھا، میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں ماں، یوم پیدائش مبارک ہو۔ جھانوی کی اس پوسٹ پر پرینکا چوپڑا، منیش ملہوترا، ریا کپورسمیت ان کے تمام چاہنے والوں نے اپنا پیار ظاہرکیا۔ Full Article
urdu بالی ووڈ اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی بولی۔ سوتیلے والد کرتے ہیں بھدے کمینٹس By urdu.pradesh18.com Published On :: Tuesday, August 13, 2019 04:38 PM وہ مسلسل مجھ پر ڈسٹربنگ کمینٹ کرتے تھے ایسے جو کہ کوئی اور خاتون سنے تو وہ بھی شرمندگی محسوس کرے۔ آپ اس طرح کی باتیں اپنے والس سے سننے کی امید نہیں رکھتے۔ سوشل میڈیا کے ذریعے ہماری زندگی دیکھ کر اخباروں میں خبریں دیکھ کرآپ ہمارے اسٹرگل کے بارے میں جان لیتے ہیں لیکن اتنا نہیں جان پاتے کہ اس پر کمینٹ کریں'۔ Full Article
urdu اپنے ڈاکٹر کو دل دے بیٹھی تھی یہ اداکارہ، علاج کے بعد کیا تھا یہ کام By urdu.pradesh18.com Published On :: Tuesday, August 13, 2019 01:37 PM ہندی سنیما نے گزرے 100 سالوں میں ایک سے ایک فلمیں دیں۔ ساتھ ہی کئی عظیم فنکار دئے ہیں۔ لیکن سلور اسکرین نے سب سے بڑے تحفے کے طور پر اگر کچھ دیا ہے تو وہ ہیں کمال کے فنکار اور خوبصورت ہیروئین۔ انہیں خوبصورت ہیروئین میں سے ایک ہیں یہ اداکارہ ۔ Full Article
urdu پرینکا چوپڑا پرناراض ہوگئی پاکستانی لڑکی، ملا منہ توڑجواب By urdu.pradesh18.com Published On :: Sunday, August 11, 2019 11:59 PM پرینکا چوپڑا نے ہندوستانی فوج کی ٹوئٹرپرحمایت کی توپاکستانی لڑکی بھڑک گئی، لیکن پرینکا نے اسے اس طرح سے جواب دے کرخاموش کردیا۔ Full Article
urdu راکھی ساونت اس جگہ منانے جائیں گی ہنی مون، خود کیا انکشاف By urdu.pradesh18.com Published On :: Saturday, August 10, 2019 05:25 PM راکھی ساونت نے خود ہی ویڈیو جاری کرکے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہنی مون کے لئے کہاں جارہی ہیں۔ Full Article
urdu پون سنگھ اوراکشرا سنگھ کا سب سے بولڈ بھوجپوری گانا، 6 کروڑلوگوں نےدیکھا By urdu.pradesh18.com Published On :: Saturday, August 10, 2019 05:06 PM اس بھوجپوری گانے میں پون سنگھ اوراکشرا سنگھ کا شانداررومانس دیکھنے کومل رہا ہے۔ Full Article
urdu کھل گیا راز: اس لئے سامنے نہیں آتے راکھی ساونت کے شوہر By urdu.pradesh18.com Published On :: Saturday, August 10, 2019 03:07 PM اداکارہ راکھی ساونت ان دنوں نئے بکھیڑے کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ 40 کی عمر میں راکھی نے شادی کر لی ہے لیکن اس شادی کے بارے میں ایک عجیب بات سامنے آئی ہے۔ عجیب یہ ہے کہ شادی کے بعد راکھی نے لوگوں کو اپنے دولہے کی ایک جھلک تک نہیں دکھائی ہے۔ Full Article
urdu ڈھیلی جینس بار۔بار ٹھیک کرتی نظر آئیں یہ اداکارہ، لوگوں نے کئے بھدے کمینٹ By urdu.pradesh18.com Published On :: Saturday, August 10, 2019 02:58 PM حال ہی میں شمیتا شیٹی بارش میں آؤٹنگ کرتی نظر آئیں۔ اس دوران شمیتا نے پنک یعنی گلابی رنگ کی ٹی شرٹ اور وہائٹ جینس پہنی ہوئی تھی۔ اس آؤٹ فٹ میں شمیتا کافی کول نظر آرہی ہیں۔ Full Article
urdu حاملہ اداکارہ نے کروایا ٹاپ لیس فوٹو شوٹ، فلانٹ کیا بیبی بمپ By urdu.pradesh18.com Published On :: Friday, August 09, 2019 05:15 PM حال ہی میں کچھ ایسا ہی ایک بالی ووڈ اداکارہ نے اپنے حمل کے وقت کے دوران بیحد خاص اور بولڈ فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ اس فوٹو شوٹ میں اداکارہ ٹاپ لیس ہوکر اپنے بیبی بمپ کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔ Full Article
urdu ہندستان۔پاکستان کشیدگی: عمران خان حکومت کے اس فیصلے سے پاکستانی عوام کو بڑا جھٹکا By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, August 08, 2019 06:20 PM میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ پاکستان کے سنیما گھروں میں ہندستانی فلمیں نہیں دکھائی جائیں گی۔ اس بارے میں پاکستان کے وزیر اعظم کی اسپیشل اسسٹنٹ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بیان جاری کیا ہے۔ Full Article
urdu بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے یہاں اور اس چیز پر لگائی پابندی By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, August 08, 2019 04:05 PM صرف شوٹنگ کے دوران ہی نہیں بلکہ سئی سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ کہیں بھی پبلک پلیس پر نہ جائیں تاکہ کوئی ان کی تصویر نہ لے سکے۔ Full Article
urdu پاکستانی سنگر عاطف اسلم کا آرٹیکل 370 پر متنازعہ بیان، ہندستانیوں نے سنائی کھری کھوٹی By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, August 08, 2019 04:02 PM پاکستانی سنگر عاطف اسلم نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ سبھی کے ساتھ ایک بہت ہی بڑی خبر شیئر کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے۔ انشا اللہ میں بہت جلد ہی اپنی زندگی کے سب سے ضروری سفر پر نکلنے والا ہوں۔ Full Article
urdu سشما سوراج کے لئے اس پاکستانی اداکارہ نے کی بد زبانی: پڑھیں یہاں By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, August 08, 2019 03:57 PM پاکستانی اداکارہ نےجیسے ہی اپنے ٹویٹر پر یہ بھدا ٹویٹ کیا انہیں ہندستانی سوشل میڈیا یوزرس نے ٹرول کرنا شروع کردیا۔ Full Article
urdu سنی لیونی نے اس شخص کے ساتھ کی تھیں 6 پورن فلمیں اور رکھی یہ شرط By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, August 08, 2019 03:55 PM سنی نے اپنے کریئر کی شروعات پورن انڈسٹری سے کی تھی لیکن اس لائن میں جانے سے پہلے بھی انہوں نے کم جدوجہد نہیں کی۔ Full Article
urdu کیا حاملہ ہیں بالی ووڈ کی یہ اداکارہ ؟ وائرل ہو رہا ہے ویڈیو By urdu.pradesh18.com Published On :: Wednesday, August 07, 2019 07:19 PM بالی ووڈ کی سپر ہٹ اداکارہ ودیا بالن ان دنوں اپنی آئندہ فلم مشن منگل کو لیکر کافی چرچا میں ہیں۔ وہیں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہےجس میں ودیا بالن کچھ اس طرح نظر آرہی ہیں۔ Full Article
urdu اس فلم میں جادوئی آکٹوپس کے کردار میں نظر آئیں گے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان By urdu.pradesh18.com Published On :: Wednesday, August 07, 2019 07:15 PM بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان انڈرواٹر سائنس فکشن میں جادوئی آکٹوپس کے کردار میں دکھائی دے سکتے ہیں۔ Full Article
urdu پاکستانی سنگرعدنان سمیع نے سشما سوراج کو بتایا ماں، شیئر کی پرانی تصویریں By urdu.pradesh18.com Published On :: Wednesday, August 07, 2019 07:13 PM Full Article
urdu بھارت 'میں کچھ اس طرح دکھیں گے سلمان خان' By urdu.pradesh18.com Published On :: Tuesday, April 17, 2018 01:49 PM بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی آ نے والی فلم' بھارت' کی شوٹنگ شروع ہوچکی ہے۔فلم کےڈائرکٹر علی عباس ظفر نے شوٹنگ کے درمیان کی ایک تصویرشیئرکی ہے ۔ Full Article