sports and games لاک ڈاون کے درمیان اگر آپ جانا چاہتے ہیں اپنے گھر ، تو صرف کرنے ہوں گے یہ تین آسان کام By urdu.news18.com Published On :: Tuesday, May 05, 2020 09:31 PM وزارت ریلوے ملک بھر میں الگ الگ جگہ پھنسے مزدوروں ، طلبہ اور عقیدتمندوں کو ان کے گھر پہنچانے کیلئے اسپیشل ٹرین چلا رہی ہے ۔ لیکن جانکاری نہیں ہونے کی وجہ سے زیادہ لوگوں کو بہت پریشانیاں ہورہی ہیں ۔ Full Article
sports and games بالی ووڈ کی اس بولڈ اداکارہ کا بڑا بیان ، کہا : اگر بھگوان چار بوائے فرینڈ دے گا تو میں کون ہوں منع کرنے والی By urdu.news18.com Published On :: Tuesday, May 05, 2020 09:59 PM بالی ووڈ اداکارہ دشا پاٹنی اپنے ہر انداز سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ خواہ پھر ان کی دلچسپ اور بولڈ تصاویر ہوں یا پھر ان کے فیٹنس ویڈیو ، فینس کو دشا کا ہر انداز کافی پسند آتا ہے ۔ Full Article
sports and games بینک سے حاصل سود کی رقم کے استعمال پر دار العلوم دیوبند کا فتویٰ By urdu.news18.com Published On :: Tuesday, May 05, 2020 09:56 PM دارالعلوم دیوبند کے مفتیان کرام کے ذریعہ دیئےگئےفتویٰ میں کہا گیا ہےکہ بینک میں جمع کی جانے والی رقم پر دیا جانے والا سود حرام اور شرعی نقطہ نظر سے ناجائز ہے۔ Full Article
sports and games بڑی خبر: محبوبہ مفتی کی حراست تین ماہ کے لئے بڑھادی گئی By urdu.news18.com Published On :: Tuesday, May 05, 2020 10:39 PM محبوبہ مفتی کی موجودہ حراست کے ختم ہونے کے کچھ ہی گھنٹےقبل سری نگر مجسٹریٹ کی طرف سے جاری کئے گئے ایک مختصر حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ محبوبہ مفتی کے گھر میں ہی ان کی حراست کو تین ماہ کے لئے بڑھائی جارہی ہے۔ Full Article
sports and games جموں و کشمیر : دہشت گردانہ حملہ میں تین بہنوں کا اکلوتا بھائی اور گھر کا واحد چشم و چراغ بجھ گیا ، ماں کا رو رو کر برا حال ، آبائی علاقہ کی بجائے شیری بارہمولہ میں سپردخاک By urdu.news18.com Published On :: Tuesday, May 05, 2020 11:51 PM اے ڈی جی سی آر پی ایف کشمیر نے کہا کہ انہیں افسوس ہے کہ کہ دہشت گردانہ حملہ میں ایک محصوم نوجوان کی موت ہوگئی ، لیکن قصوروارں کو بخشا نہیں جائے گا ۔ Full Article
sports and games تبلیغی جماعت کے اراکین نے جیت لیا عوام کا دل، کورونا مریضوں کے لئے ڈونیٹ کیا پلازمہ By urdu.news18.com Published On :: Tuesday, May 05, 2020 11:21 PM کورونا وائرس کےمریضوں کی بڑھتی تعداد کے بیچ تبلیغی جماعت کےکردارکو لےکرسیاسی سطح پربھلے ہی بہت کچھ کہا جا رہا ہے، لیکن زمینی سطح پر تبلیغی جماعت کے اراکین نے جو کردارادا کیا ہے، اس نے بھوپال کے عوام کا دل جیت لیا۔ Full Article
sports and games کورونا کے بڑھتے اثر کے درمیان تلنگانہ حکومت کا بڑا فیصلہ، 29 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع By urdu.news18.com Published On :: Wednesday, May 06, 2020 12:07 AM وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نےدیر رات ویڈیو کانفرنسنگ کےذریعہ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے یہ اعلان کیا۔ تلنگانہ پہلی ریاست ہے، جس نے مکمل لاک ڈاؤن میں توسیع کی ہے۔ Full Article
sports and games ناندیڑ : لاک ڈاون کی وجہ سے پھنسے سینکڑوں مزدور اپنے گھروں کو لوٹنے کیلئے بے چین ، حکومت سے کیا یہ بڑا مطالبہ By urdu.news18.com Published On :: Tuesday, May 05, 2020 11:52 PM بنگالی مزدور کاریگروں نے اپنے حالات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ ماہ سے جاری لاک ڈاؤن نے کاروباربند کردیا ہے اور انہیں بے روزگاری کی زندگی گزارنی پڑرہی ہے ۔ Full Article
sports and games تبلیغی جماعت اور کانگریس کی وجہ سے پھیلا کورونا، دوونوں ایک ماں کے دو بیٹے: بی جے پی By urdu.news18.com Published On :: Wednesday, May 06, 2020 12:30 AM رکن اسمبلی رامیشور شرما نے مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے لئے تبلیغی جماعت اورکانگریس کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے تبلیغی جماعت اورکانگریس کو ایک ماں کے دو بیٹوں سے بھی تعبیرکیا ہے۔ Full Article
sports and games کشمیر کے اونتی پورہ میں تصادم، سلامتی دستوں نے ایک ملٹینٹ کو مار گرایا By urdu.news18.com Published On :: Wednesday, May 06, 2020 09:11 AM اس سے پہلے شمالی کشمیر کے ہندواڑہ علاقے کے ایک گاوں میں ہوئے تصادم میں فوج کے ایک کرنل اور میجر سمیت پانچ سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے تھے۔ سلامتی دستوں نے دو ملٹینٹوں کو مار گرایا تھا۔ Full Article
sports and games كووڈ-19: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 2958 معاملے، 126 کی موت، 50 ہزار کے قریب معاملے By urdu.news18.com Published On :: Wednesday, May 06, 2020 11:27 AM ملک بھر میں کورونا وائرس ’كووڈ -19‘ وبا سے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے ریکارڈ 2958 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ Full Article
sports and games کوروناوائرس سے بچاؤ کیلئے قوّت مدافعت بڑھانے میں کتنی کارگر ثابت ہو سکتی ہے ہومیو پیتھک کی یہ دوا By urdu.news18.com Published On :: Wednesday, May 06, 2020 11:35 AM ورونا انفیکشن سے بچاؤ کے لیے اسی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے میرٹھ کے ہومیو پیتھک ڈاکٹر امت جین نے ایک دوا تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو انسانی جسم کی قوت مدافعت بڑھانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ Full Article
sports and games رمضان میں خریداری نہ کریں، عیدالفطر سادگی سے منائیں: ابو عاصم اعظمی کی اپیل By urdu.news18.com Published On :: Wednesday, May 06, 2020 12:57 PM مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر اور رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے رمضان المبارک میں خریداری نہ کرنے اور عیدالفطر بھی سادگی سے منانے کی مسلمانوں سے اپیل کی ہے۔ Full Article
sports and games جموں۔کشمیر: فوج کو ملی بڑی کامیابی، حزب المجاہدین کا کمانڈر دہشت گردریاض نائیکو ہلاک By urdu.news18.com Published On :: Wednesday, May 06, 2020 03:54 PM جموں۔کشمیر (Jammu-Kashmir) کے پلوامہ ضلع میں ہندستانی فوج (Indian Army) کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اونتی پوری کے بیگ پورہ علاقے میں انکاؤنٹر کے دوران موسٹ وانٹیڈ حزب المجاہدین (Hizbul Mujahideen) کا کمانڈر ریاض نائیکو (Riyaz Naikoo) کو مار گرایا گیا ہے۔ Full Article
sports and games چونکا رہے مئی کے اعداد وشمار، اگلے ہفتے 64 ہزار پار ہو سکتی ہے کورونا مریضوں کی تعداد By urdu.news18.com Published On :: Wednesday, May 06, 2020 04:09 PM لاک ڈاون کے چھ ہفتے گزر جانے کے بعد بھی کورونا کا گراف مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ منگل کو کورونا نے اب تک کے سبھی ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔ Full Article
sports and games دہلی کے بعد اب یوپی میں بھی لگےگا شراب پرکورونا ٹیکس، پٹرول اورڈیژل کی قیمتوں میں اضافہ By urdu.news18.com Published On :: Wednesday, May 06, 2020 04:33 PM یوگی کابینہ (CM Yogi Adityanath Cabinet) کے ذریعہ منظور کئےگئے فیصلے آج رات 12 بجے سے نافذ ہوں گے۔ حکومت نے شراب (Liquor) کی قیمت میں 30 سے 50 روپئے تک کا اضافہ کردیا ہے۔ Full Article
sports and games مندر و مسجد میں تالے لگے ہیں اور مدھو شالائیں کھول دی گئی ہیں: صوفی اسلامک بورڈ نے اٹھائی آواز By urdu.news18.com Published On :: Wednesday, May 06, 2020 04:38 PM صوفی اسلامک بورڈ کی جانب سے ملک اور ملک کے عوام کے سماجی مذہبی اور جمہوری حقوق کے باب میں آواز اٹھاتے ہوئے معروف صوفی حسنین بقائی نے کہا ہے کہ شرابوں کی دوکانیں کھولنے کا فیصلہ اور لاک ڈاون کی دھجیاں اڑانے کا عمل نہ ملک کے مفاد میں ہے اور نہ عوام کے۔ Full Article
sports and games عرفان خان کاکھلےمیں نہاتے ہوئے ویڈیو وائرل، لوگوں نےکہا- زندگی سے بھرا تھا اداکار By urdu.news18.com Published On :: Wednesday, May 06, 2020 06:05 PM عرفان خان (Irrfan Khan) کے بیٹے بابل نے اپنے والد کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جو انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔ Full Article
sports and games راہل گاندھی نے پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں اضافہ کو نا انصافی سے تعبیر کیا By urdu.news18.com Published On :: Wednesday, May 06, 2020 06:18 PM راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ کورونا وائرس سے جاری لڑائی ہمارے کروڑوں بھائیوں اور بہنوں کےلئے سنگین اقتصادی مشکلات کی وجہ بن رہی ہے۔ اس وقت قیمتیں کم کرنےکے بجائے پٹرول اور ڈیژل پر 10-13 روپئے فی لیٹر ٹیکس بڑھانےکا حکومت کا فیصلہ نامناسب ہے اور اسے واپس لیا جانا چاہئے۔ Full Article
sports and games یو پی تعلیمی بورڈ : جان ہتھیلی پر رکھ کر ٹیچرس کر رہے ہیں کاپیوں کی جانچ By urdu.news18.com Published On :: Wednesday, May 06, 2020 06:40 PM اس بار یو پی بورڈ کے ہائی اسکول اور انٹر میڈیٹ میں تقریباً تین کروڑ پچاس لاکھ طلبا ء اور طالبات نے امتحانات دئے ہیں۔ Full Article
sports and games ایکسکلوزیو: مزدوروں اور طلبا کو مفت لانے کے نام پر من مانے ڈھنگ سے وصول کیا جا رہا ہے کرایہ By urdu.news18.com Published On :: Wednesday, May 06, 2020 06:54 PM مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے بیچ مدھیہ پردیش کے ایک ضلع سے دوسرے ضلع میں پھنسے مزدوروں او ر طلبا کو مفت پہنچانے کے حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی ہے۔ Full Article
sports and games کیجریوال حکومت کا بڑا فیصلہ، کورنا انفیکشن کو دیکھتے ہوئےدہلی کےاسکولوں میں اس تاریخ تک کی گئی گرمی کی چھٹیاں By urdu.news18.com Published On :: Wednesday, May 06, 2020 08:43 PM دہلی حکومت (Delhi Government) کےحکم میں کہا گیا ہےکہ سبھی اسکولوں کو 23 مارچ سے عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے اور لاک ڈاون 17 مئی تک جاری رہےگا۔ Full Article
sports and games تبلیغی جماعت کےلوگوں کو گھرجانے کی اجازت، دہلی حکومت نےکہا- جن پر مقدمہ درج ہے، ان پر پولیس کرے کارروائی By urdu.news18.com Published On :: Wednesday, May 06, 2020 09:36 PM دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نےکہا کہ جماعت کےجو متاثرین ٹھیک ہو چکے ہیں اور ان کی کوارنٹائن کی مدت بھی ختم ہو چکی ہے، انہیں گھر جانے دیا جائے گا۔ Full Article
sports and games تلنگانہ: عیدگاہ میں نہیں ادا کرپائیں گے نماز عیدالفطر، لاک ڈاون سے متعلق یہاں پڑھیں تفصیلات By urdu.news18.com Published On :: Wednesday, May 06, 2020 10:19 PM کورونا وائرس کےخلاف لڑائی تلنگانہ کو اس لحاظ سے امتیازحاصل ہےکہ مرکزی حکومت کے اعلان سے پہلے ہی ریاست میں لاک ڈاؤن کے نفاذکا فیصلہ کیا گیا تھا۔ Full Article
sports and games بڑی خبر: شاہ رخ خان خریدیں گے ایک اور کرکٹ ٹیم By urdu.news18.com Published On :: Wednesday, May 06, 2020 11:39 PM شاہ رخ خان (Shahrukh Khan) پہلے سے ہی آئی پی ایل اور کیریبین پریمیئر لیگ کی ٹیم کے مالک ہیں، اب وہ ایک اور ٹیم میں سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں۔ Full Article
sports and games جموں وکشمیر: سیکورٹی فورسز نے ریاض نائیکو کی ہلاکت کو بڑی کامیابی سےتعبیرکیا By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 12:30 AM فوج کی 55 راشٹریہ رائفلز اورجموں وکشمیر پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ نےبیگ فورسزنےحزب المجاہدین کےکمانڈرکی ہلاکت کو ایک بڑی کامیابی قراردیا ہے۔ Full Article
sports and games جسٹس دیپک گپتا نےکہا- ججوں کے لئے آئین ہی گیتا، قرآن اور بائبل ہے By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 12:55 AM کورونا وائرس وبا کے پیش نظر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منعقدہ الوداعی تقریب میں جسٹس دیپک گپتا نےکہا کہ ججوں کے لئےآئین ہی اس کا مقدس کتاب ہوتا ہے۔ ججوں کےلئےآئین ہی گیتا، قرآن، بائبل اور گروگرنتھ صاحب ہیں۔ Full Article
sports and games بڑی خبر: وشاکھا پٹنم میں تین کلو میٹر تک پھیلی زہریلی گیس، 5,000 لوگ بیمار،8 کی موت By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 10:57 AM امراوتی: آندھرا پریش میں واقع وشاکھا پٹنم( Visakhapatnam andhra pradesh)کے آر آر وینکٹ پورم(RR Venkatapuram) گاؤں میں ایل جی پالیمرانڈسٹری میں زہریلی گیس لیک ہو نے کی خبر ملی ہے۔ اطلاع کےمطابق آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں تکلیف کی شکایت کے بعد لوگوں کو اسپتال لے جایا جا رہا ہے۔ موقع پر پولیس فائبریگیڈ اور ایمبولینس پہنچ چکی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ 5,000 لوگ یمار ہوگئے ہیں اور 7 کی موت واقع ہوئی ہے۔ Full Article
sports and games دیوبند : دار العلوم دیوبند میں اس سال نہیں ہو سکے گا کسی بھی طالب علم کا داخلہ By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 08:57 AM کورونا وبا کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر دار العلوم دیوبند نے اپریل ماہ میں ہونے والے سالانہ امتحانات کو پہلے ہی ملتوی کرکے تعطیلات کا اعلان کر دیا تھا اور اس کے بعد زیادہ تر طالب علم اپنے گھروں کو لوٹ گئے تھے۔ Full Article
sports and games یوگی حکومت کے اس فیصلے سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج ناراض، کہی یہ بات By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 09:19 AM ساکشی مہاراج اکثر متنازعہ بیان دیتے رہتے ہیں، لیکن جب اپوزیشن حکومت کو گھیرنے میں لگا ہو ایسے میں ان کا اپنی ہی حکومت کے خلاف ناراضگی ظاہر کرنا چونکانے والا ہے Full Article
sports and games وزیر اعظم مودی نے کہا۔ مجھے امید ہے کہ آپ خود کو محفوظ رکھ رہے ہیں By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 10:22 AM وزیر اعظم نے کہا کہ لاک ڈاون کے بعد بھی ورچوئل ذریعہ سے ویساک تقریب کا انعقاد ایک مختلف تجربہ ہے۔ اس سے زیادہ اچھا کیا ہو گا کہ آج اس کے ذریعہ سے سبھی لوگ جڑ رہے ہیں۔ Full Article
sports and games ہندوستان بھر میں کورونا کے 52،000 ہزار سے زیادہ معاملے، اب تک 1783 کی موت By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 10:46 AM ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس ’ كووڈ -19‘ کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3591 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 52,952 ہو چکی ہے Full Article
sports and games وشاکھا پٹنم گیس لیک سانحہ: زہریلی گیس کے اخراج کا اثر پانچ کلو میٹر کے دائرے میں: دیکھیں ویڈیو By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 11:02 AM آندھرا پردیش کے وشاکھا پٹنم کے آر آر وینکٹا پورم میں ایل جی پالیمرس نامی کمپنی میں کمیاوی حادثہ ہوا ہے ۔ اس ک ےنتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہوگیے ہی ں۔گیس کے اخراج کا اثر پانچ کلو میٹر کے دائرے میں دیکھا جارہا ہے ۔بیہوش ہوچکے بچوں اور لوگوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ۔ لوگ کھجلی اور سانس کی تکلیف کی شکایت کر رہے ہیں ۔متاثرہ علاقے کے لوگوں کو فوری گھر چھوڑنے کے لیے کہا گیا ۔اسپتال لائے گیے بیشترلوگوں میں بچے اور خواتین ہیں ۔وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی نے گیس لیک پر جانکاری حاصل کی او ر متعلقہ حکام کو ضروری اقدامات کرنے کا حکم دیا۔ Full Article
sports and games رمضان کے دوسرے عشرہ میں بھی مسلم محلوں میں نہیں ہے کوئی رونق، سبزی باغ میں سناٹا By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 11:17 AM رمضان کے مہینہ میں پٹنہ کے سبزی باغ کی رونق کافی مشہور ہے۔ سبزی باغ میں شام ہوتے ہی شہر کے دوسرے محلوں کے لوگ بھی پہنچنے لگتے ہیں۔ ہر طرف رونق بکھری دیکھائی دیتی ہے۔ Full Article
sports and games وشاکھاپٹنم: گیس لیک کے بعد سڑکوں پر بیہوش دکھے لوگ، بچوں سے بھر گئے اسپتال By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 12:10 PM آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم کے کمیکل پلانٹ سے گیس کے اخراج کے سبب تقریبا ایک 8سالہ بچے سمیت سات لوگوں کی موت ہو گئی اور تقریبا تین سو لوگوں کو اسپتال میں بھرتی کرانا پڑا۔ Full Article
sports and games لاک ڈاؤن سے پریشان مائیگرنٹ کشمیری پنڈت ملازمین کررہے ہیں جموں واپسی کامطالبہ، اہل خانہ سے بچھڑنےستا رہا ہےکا غم By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 02:04 PM کوروناوائرس وبا کے چلتے مرکز کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر میں لاک ڈاون کی وجہ سے وادی کشمیر کے سرکاری دفاتر میں کام کر رہے مائیگرینٹ کشمیری پنڈتوں نے اپنے اہل خانہ سے ملنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے ودای کشمیر سے جموں واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ Full Article
sports and games بہار حکومت کی کوارنٹائن سینٹر کی کھلی پول، باہر سے آئے مزدوروں نے کہا۔ سینٹر میں نہیں ہے کسی طرح کی بنیادی سہولت By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 02:33 PM حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ کوارنٹائن سینٹر پر تمام طرح کی سہولت دستیاب ہے جبکہ کوارنٹائن کئے گئے مزدور حکومت کے دعوے پر ہی سوال کھڑا کر رہے ہیں۔ Full Article
sports and games ریلوے یونین کا سونیا گاندھی کو مکتوب۔ شرمک اسپیشل ٹرینوں پر ’ چھوٹی موٹی سیاست‘ نہ کریں By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 05:50 PM اے آئی آر ایف کے جنرل سکریٹری شیو گوپال مشرا نے کانگریس صدر کو لکھے خط میں کہا ، "میری گذارش ہے کہ ایک اچھے نظام کو غیر مستحکم نہ کریں جو مہاجر مزدورں کو 115 اسپیشل ٹرینوں میں ان کے گھر پہنچا رہا ہے۔" Full Article
sports and games کشمیر زون پولیس انسپکٹر کا د عویٰ- رواں برس 27 آپریشنز میں 64 جنگجو مارے گئے By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 07:19 PM وجے کمار نے بتایا کہ 'رواں برس جنوری سے اب تک ہم نے کم از کم 27 آپریشنز لانچ کئے۔ ان آپریشنز میں لگ بھگ 64 جنگجو مارے گئے جن میں تین بڑے کمانڈر جیش محمد کے قاری یاسین، انصار غزوۃ الہند کے برہان کوکا اور حزب المجاہدین کے آپریشنل کمانڈر ریاض نائیکو شامل ہیں۔ Full Article
sports and games ملک میں ابھی ختم نہیں ہوگا کورونا وائرس، ایمس ڈائریکٹر نےکہا- جون- جولائی میں آئیں گے سب سے زیادہ کیس By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 08:53 PM آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کےڈائریکٹر ڈاکٹر رندیپ گلیریا نےملک میں اس کے اور بڑھنےکا خدشہ ظاہرکیا ہے۔ ان کے مطابق کووڈ-19 ابھی ختم ہونے والا نہیں ہے۔ جون اور جولائی میں یہ ملک میں عروج پر ہوگا۔ Full Article
sports and games بالی ووڈ کی اس مشہور اداکارہ کے ساتھ شادی کرنا چاہتے تھے سپراسٹار سلمان خان ، مانگا تھا ہاتھ لیکن ... By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 09:46 PM ایک زمانہ میں قیامت گرل کے نام سے بالی ووڈ میں مشہور جوہی چاولہ کے سلمان خان بہت بڑے فین تھے اور ان سے شادی کرنا چاہتے تھے ۔ Full Article
sports and games دوستوں کے ساتھ یہ کام کرتی نظر آئی شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان ، تصویر جم کر ہورہی وائرل By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 09:08 PM سہانا خان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر کافی سرخیوں میں ہیں ، جن پر لوگ تبصرے کر رہے ہیں ۔ Full Article
sports and games کشمیر: ریاض نائیکو کی ہلاکت کے خلاف پُرتشدد احتجاج، ایک شہری ہلاک By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 09:25 PM وادی کے سبھی دس اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ خدمات جمعرات کو مسلسل دوسرے دن بھی منقطع رکھی گئیں جس کی وجہ سے اہلیان وادی کو گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ Full Article
sports and games جموں و کشمیر: 2020 میں اب تک تین سرغناوں سمیت 64 دہشت گرد ہلاک ، 125 گراونڈ ورکرس گرفتار By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 09:47 PM وجے کمار نے مزید کہا کہ اس دوران 125 اور گراؤنڈ ورکرس کو بھی گرفتار کر لیا گیا ، جن کی مدد سے کافی مقدار میں اسلحہ و گولی بارود برآمد کرکے ضبط کر لیا گیا ۔ Full Article
sports and games میرٹھ : ائمہ مساجد کی مالی امداد کے لئے مسلمانوں سے آگے آنے کی شہر قاضی کی اپیل By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 09:58 PM ماہ رمضان کے دوران ائمہ مساجد کی مالی امداد کے لئے حاصل ہونے والا چندہ بھی جمع نہیں کیا جا رہا ہے ، ایسے میں شہر قاضی میرٹھ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ذاتی طور پر ائمہ مساجد کی مالی امداد کے لئے پیش رفت کریں اور ان مشکل حالات میں ان افراد کی ہر ممکن مدد کرنے کی کوشش کریں ۔ Full Article
sports and games گوشت کی دکان کھولنے سے متعلق منور رانا کے مطالبہ پر تنازع نے طول پکڑا ، اکھاڑہ پریشد نے کہی یہ بڑی بات By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 10:47 PM مشہور شاعر منور رانا نے گذشتہ پانچ مئی کو اپنے ٹویٹ میں یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے گذارش کی تھی کہ شراب کی دکان کھولنے کی اجازت کے بعد گوشت کی بھی دکانیں کھولی جانی چاہئیں ۔ Full Article
sports and games وندے بھارت مشن : یو اے ای سے 354 ہندوستانی شہریوں کو لے کر کیرالہ پہنچے ائیر انڈیا کے دو طیارے By urdu.news18.com Published On :: Friday, May 08, 2020 12:29 AM ہندوستان نے کورونا وائرس کی وجہ سےلاگو بین الاقوامی سفری لاک ڈاون کے درمیان دوسرے ملکوں میں پھنسے ہوئے ہندوستانی شہریوں کو واپس لانے کیلئے اب تک کی سب سے بڑی مہم شروع کردی ہے ۔ Full Article
sports and games میرٹھ : کورونا کے بڑھتے معاملات سے نمٹنے کیلئے ضلع انتظامیہ نے بنائی نئی حکمت عملی ، جانئے کیا ہے وہ By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 11:13 PM ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ انل ڈھینگرا کا کہنا ہے کہ کورونا انفیکشن کے کمیونیٹی ٹرانسمیشن کے خطرے سے نمٹنے کے لئے محکمہ صحت کے علاوہ پولیس اور ضلع انتظامیہ کے افسران الرٹ ہیں ۔ Full Article
sports and games لاک ڈاون: کانگریس نے مزدوروں کا کرایہ ادا کرنے کےلئے حکومت سے مانگی فہرست، بی جے پی نے دیا یہ جواب By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 11:54 PM مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے وزیراعلی شیوراج سنگھ کوخط لکھ کر مزدوروں کی فہرست کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اعلان کے مطابق کانگریس مدھیہ پردیش کے مزدوروں اورطلبا کا کرایہ ادا کر سکے۔ Full Article
sports and games جموں و کشمیر کے طلبہ کے لئے خوشخبری ، عید سے پہلے گھر جانے کی راہ ہوئی ہموار By urdu.news18.com Published On :: Thursday, May 07, 2020 11:47 PM بھوپال برکت اللہ یونیورسٹی اور اس سے وابستہ تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کر رہے چھ سو طلبہ کے لئے نو مئی کوبھوپال سے جموں و کشمیر کیلئے اسپیشل ٹرین روانہ ہو گی ۔ Full Article