Cached copy from Server 15:19:11 Latest urdu news
urdu

بلوچستان میں دوست اور دشمن کی پہچان ناممکن ہوتی جا رہی ہے: سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے بی بی سی کو دیے ایک انٹرویو میں صوبے میں بڑھتی دہشت گردی کا ذمہ دار بلوچستان لبریشن آرمی اور گذشتہ چند سالوں میں ’ان گروہوں کو خوش کرنے کی حکومتی اور فوج کی پالیسی‘ کو ٹھہرایا ہے، تاہم وہ کہتے ہیں کہ اب ’اس تنظیم سے بات چیت نہیں کی جائے گی‘۔




urdu

سوویت دور کا پراسرار تیرتا ہوا شہر جو غرقاب جہازوں پر آباد ہے

بحیرہ کیسپین یا بحیرۂ قزوین یا بحیرۂ خزر کے وسط میں ایک انسان ساختہ جزیرہ نیفت دشلاری ہے جہاں ناقابل یقین سٹیل کے ٹاورز، زنگ آلود پائپ لائنیں، لکڑی کے پل، اور سوویت دور کی عمارات آپ کو دعوت نظارہ دیتی ہیں




urdu

67 برس پہلے جب سگریٹ اور چاکلیٹ نے ٹی بی کی وبا سے نمٹنے میں مدد کی

دوسری جنگ عظیم کے بعد سکاٹ لینڈ کے مفلوک الحال شہر گلاسگو کو صحت عامہ جو مسئلہ درپیش تھا اسے بڑے پیمانے پر ایک بحران قرار دیا گيا تھا۔




urdu

احمد آباد کا تاریخی ٹیسٹ میچ: جب عمران خان نے انڈین شائقین کے پتھراؤ پر فیلڈرز کو ہیلمٹ پہنا دیے

یہ سنہ 1987 کا واقعہ ہے جب پاکستانی کرکٹ ٹیم عمران خان کی قیادت میں انڈیا کا دورہ کر رہی تھی۔ دونوں ٹیمیں کسی بھی صورت میچ ہارنا نہیں چاہ رہی تھیں اور پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے تین ٹیسٹ میچ بغیر کسی فیصلے کے ختم ہو چکے تھے۔




urdu

لُنڈ گینگ کے سربراہ کی ہلاکت: ’صاحب، میں نے آپ کے کہنے پر شاہد لُنڈ کو قتل کر دیا ہے!‘

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف کئی بڑے آپریشن کرنے والی پنجاب پولیس نے شاہد لنڈ کو مارنے کے لیے نہ تو ایک گولی چلائی بلکہ حکام کے بقول اس کام کو سرانجام دینے کے لیے لالچ اور گھات کا استعمال کیا اور ان کے قریبی اور بھروسہ مند ساتھی کو ان کے قتل کا ٹاسک دیا گیا جو پورا بھی ہوا۔




urdu

موسمیاتی تبدیلی اور ’زمین کی موت‘: چترال کا وہ ’جنت نظیر گاؤں‘ جہاں کے خوشحال کاشتکار راتوں رات کنگال ہو گئے

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے اپر چترال کے سنگم پر پہاڑوں کے درمیان خوبصورت گاؤں گرین لشٹ کو موسمیاتی تبدیلی کے باعث بہت نقصان پہنچا ہے۔ ماہرین کے مطابق موسمیاتی تبدیلی، بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور گلیشیئر پگھلنے کی وجہ سے آئندہ برسوں میں مقامی سطح پر مذید تباہ کن اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔




urdu

’اب دو نہیں، ایک ہی مرتبہ تناؤ پیدا ہو گا‘: پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے ادارے پر کیا اثرات پڑیں گے؟

پاکستان کی حکومت نے پارلیمان کی منظوری کے بعد بری فوج، بحریہ اور فضائیہ کے سربراہان کی مدت ملازمت تین برس سے بڑھا کر پانچ برس کر دی ہے جس کے سبب ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے کہ اس اقدام کی اچانک ضرورت کیوں پڑی اور اس تبدیلی کے ملک پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔




urdu

پاکستان میں ’سانس لینے کی جنگ‘: بیجنگ اور لندن نے بدترین سموگ کے مسئلے کا حل کیسے نکالا؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ابھی موسم سرما کا باقاعدہ آغاز تو نہیں ہوا لیکن فضا اس قدر آلودہ ہو چکی ہے کہ معلوم ہوتا ہے کہ جیسے ہر طرف دھند چھائی ہوئی ہے۔ ایسی ہی سموگ سے ماضی میں لندن اور بیجنگ کو بھی نمٹنا پڑا تھا اور دونوں ہی شہر اس کا مؤثر حل نکالنے میں کامیاب ہوئے تھے۔




urdu

دو محاذوں پر جنگ میں پھنسے نتن یاہو کا ’عسکری معاملات میں وسیع تجربہ‘ رکھنے والے اسرائیلی وزیر دفاع کو برطرف کرنا کیا ظاہر کرتا ہے؟

اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو اور اُن کے سابق وزیر دفاع یواو گیلنٹ کے درمیان تعلقات گذشتہ چند ماہ کے دوران کافی تلخ ہوئے ہیں اور اس شک کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ گیلنٹ کا عسکری معاملات میں تجربہ اور اسرائیلی فوج میں اُن کی عزت کی وجہ سے اُن کے ’باس‘ کو کچھ احساس کمتری ہو چلی تھی۔




urdu

غزہ میں نیم برہنہ مردوں کے ہجوم میں موجود ننھی جولیا کے ساتھ اسرائیلی حراست میں کیا ہوا

جولیا اچانک کسی اجنبی کی توجہ کا مرکز بننے پر حیران ہوئی۔ جولیا کے والد محمد اس سے پوچھتے ہیں: ’آپ کا نام کیا ہے‘ تو اس نے جواب میں اپنا نام لمبا کر کے بتاتے ہوئے کہا ’جووولیا۔‘




urdu

عرب کہاں ہیں؟ فلسطین کے مسلم ہمسائے ماضی کی طرح اس کی حمایت کیوں نہیں کر رہے

’عرب کہاں ہیں؟ عرب کہاں ہیں؟‘ یہ وہ سوال ہے جسے غزہ کے باسی بار بار پوچھ رہے ہیں اور اس بات پر حیران ہیں کہ ان کے عرب ہمسایہ ممالک اسرائیلی بمباری کے خلاف ان کا دفاع کیوں نہیں کر رہے؟




urdu

حزب اللہ کے نئے سربراہ نعیم قاسم: سکول ٹیچر سے عسکری تنظیم کی قیادت تک

حزب اللہ نے اپنے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نعیم قاسم کو لبنانی عسکری تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ گذشتہ مہینے جنوبی بیروت میں اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دیگر سینیئر اراکین کے ساتھ مارے گئے تھے۔




urdu

کیرن سیکٹر جہاں سیاحوں کی آمد سے رونقیں لوٹ آئی ہیں

انڈین اور پاکستانی افواج کے درمیان جنگ بندی سے سرحدی پٹیاں سیاحت کے لیے کھولی جا رہی ہیں۔




urdu

مصروف دفتری اوقات میں ورزش کیسے کریں؟

آفس میں کام کرنے والوں کے لیے روزانہ ورزش کے لیے وقت نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے




urdu

پگھلتے گلیشیئرز کے خطرات ’زندگی کیا ہے، بس سانس لے رہے ہیں‘

درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ اور غیر متوقع مون سون بارشوں نے مُشکلات میں اضافہ کیا ہے۔




urdu

کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر دھماکہ

صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں آج صبح ریلوے سٹیشن پر ہونے والے ایک دھماکے میں حملہ آور سمیت 25 افراد ہلاک اور 53 زخمی ہوئے ہیں۔




urdu

کینیڈا امریکہ میں سکھوں پر حملے، انڈیا پر الزامات کے حقائق

حال ہی میں امریکہ نے انڈیا کے ایک سابق انٹیلِجنس آفیسر پر ایک امریکی شہری کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں فردِ جرم عائد کیا ہے۔ بی بی سی کے پروگرام سیربین میں حالیہ تناؤ کے حقائق جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔




urdu

امریکی صدر کی تنخواہ کتنی ہوتی ہے؟

دنیا کی طاقتور ترین شخصیات میں سے ایک امریکی صدر کی تنخواہ سے متعلق دلچسپ معلومات




urdu

لندن روڈ: ایک سڑک جو کبھی یورپ سے آنے والوں کے لیے پاکستان کا دروازہ تھی

یہ تاریخی راستہ یورپ سے پاکستان آنے والے مسافروں، سیاحوں اور محققین کے لیے ایک گیٹ وے رہا ہے۔ ہماری رپورٹر سحر بلوچ اس قدیم راستے کی کھوئی ہوئی تاریخ اور اس کے راستے سے جڑی دلچسپ کہانیوں کی تلاش میں کوئٹہ پہنچیں۔




urdu

مریم نواز کو لاحق بیماری کیا ہے اور کیا اس کا علاج امریکہ اور سوئٹزرلینڈ میں ہی ممکن ہے؟

بی بی سی اردو نے ماہرین کی مدد سے اس بیماری اور اس کے کسی انسان پر اثرات کے حوالے سے جاننے کی کوشش کی ہے۔ اس کے علاوہ ہم آپ کو یہ بھی بتائیں گے کیا واقعی اس کا علاج دنیا کے صرف دو ہی ممالک میں دستیاب ہے؟




urdu

’الیکٹرانک جنگ‘: مہنگے ہتھیاروں کو ناکارہ بنانے کا سستا روسی طریقہ جس نے نیٹو افواج کو حیران کر دیا

جدید اسلحہ، بھاری توپ خانے کے ساتھ ساتھ ڈرونز بھی میدان جنگ میں دشمن کی فوج کو پسپا کرنے میں ایک بہت مؤثر ہتھیار ثابت ہوئے ہیں۔ مگر اس سب کے باوجود دنیا کے فوجی سربراہان کو یوکرین جنگ سے کیا سیکھنے کی ضرورت ہے؟




urdu

جب ایک 13 سالہ طالبہ کا پیغمبرِ اسلام کی توہین کا جھوٹا الزام فرانسیسی ٹیچر کے قتل کا باعث بنا

اکتوبر 2020 میں فرانس کے ایک سکول کے ٹیچر سیموئل پیٹی کو ایک چیچن مسلمان پناہ گزین نے پیغمبرِ اسلام کی توہین کرنے کے الزام میں قتل کر دیا تھا۔ پیرس میں اس قتل کے حوالے سے ایک مقدمہ چل رہا ہے جس میں آٹھ لوگوں پر یہ الزام ہے کہ انھوں نے چار برس قبل سیموئل پیٹی کے قاتل کی حوصلہ افزائی کی۔




urdu

ذیابیطس: دل کے دورے، فالج اور پاؤں کٹنے کی بڑی وجہ ’شوگر‘ کیا ہے اور اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ نابینا پن، گردوں کی ناکارہ ہونے، دل کے دورے، فالج اور پاؤں کٹنے کی بڑی وجہ ذیابیطس ہی ہے۔




urdu

’چاند سے بھی خوبصورت‘ قبیلے ایبک کا ’سخی غلام‘ جو ہندوستان کا بادشاہ بنا

سلطان شہاب الدین غوری کی موت کے بعد 1206 میں قطب الدین ایبک کی تاج پوشی ہوئی لیکن اُنھوں نے سلطان کا خطاب نہیں اپنایا اور نہ ہی اپنے نام سے کوئی سکہ جاری کیا اور نہ ہی اپنے نام سے کوئی خطبہ پڑھایا جب تک کہ اُنھیں آزاد نہیں کیا گیا۔