urdu 18ویں ترمیم: ’اختیارات کی واپسی نہیں چاہتے مگر این ایف سی ایوارڈ میں ایڈجسٹمنٹ ہونی چاہیے‘ By bbc.co.uk Published On :: Fri, 08 May 2020 09:53:50 GMT پاکستان کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت صوبوں سے اختیارات واپس لینے کے حق میں ہرگز نہیں لیکن صوبوں میں رقم کی تقسیم کے لیے بنائے گئے این ایف سی ایوارڈ کے فارمولے میں تبدیلی آنی چاہیے۔ Full Article
urdu انڈیا: ریاست میزورام کے روایتی قبائلی کھانے جن کی خوشبو انڈیا کو اپنی لپیٹ میں لینے کو ہے By bbc.co.uk Published On :: Sat, 09 May 2020 09:57:15 GMT میزو لوگ کہاں سے آئے ہیں یہ ابھی بھی ایک راز ہے لیکن ان کی زبان، نسل اور کھانا پکانے کے طریقے مغربی میانمار کی پہاڑیوں پر رہنے والے قبائل سے ملتے ہیں۔ Full Article
urdu امیتابھ بچن نے ٹوئٹر پر عوام کو ریاضی کا فارمولا کیا پیش کیا، لوگ تو پیچھے ہی پڑ گئے By bbc.co.uk Published On :: Fri, 08 May 2020 17:15:45 GMT اب کچھ بھی ہو امیتابھ بچن نے عوام کو ریاضی کا جو فارمولا پیش کیا اس کی منطق تو وہ ہی جانتے ہیں کہ آیا وہ کسی واٹس ایپ پیغام کو پڑھنے کے بعد جوش میں آکر ٹویٹ کر بیٹھے ہیں یا لاک ڈاؤن میں بوریت کے ہاتھوں تنگ آ کر۔ Full Article
urdu کورونا وائرس: انڈیا میں عوام اور حکومت شراب کی فروخت کے لیے بے چین کیوں By bbc.co.uk Published On :: Fri, 08 May 2020 16:12:24 GMT کورونا کی وبا کے اس دور میں جب سبھی معاشی اور تجارتی سرگرمیاں بند ہیں اور موٹر گاڑیاں نہ چلنے کے سبب پٹرول کی فروخت نہ ہونے کے برابر ہے، شراب ریاستوں کی آمدنی کا واحد سہارا ہے۔ Full Article
urdu انڈین صحافی کا عمران خان پر مضمون اور سوشل میڈیا پر قہقہے By bbc.co.uk Published On :: Fri, 08 May 2020 04:19:29 GMT ٹوئٹر پر خود کو ’خارجہ اور سٹریٹیجک افئیرز کی مدیر' کے طور پر متعارف کرانے والی اور انڈیا کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہمدرد سمجھے جانے والی آرتی ٹکو سنگھ نے جس پاکستانی اخبار ’ناٹ دا ڈیپینڈنٹ‘ میں لکھے گئے مضمون کا حوالہ دیتے ہوئے عمران خان پر خبر لکھی وہ ایک طنزیہ مضمون تھا جس کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں تھا۔ Full Article
urdu ’عمر اکمل نے ندامت دکھائی اور نہ ہی معافی مانگی‘ By bbc.co.uk Published On :: Fri, 08 May 2020 08:40:57 GMT پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈسپلنری پینل کے سربراہ جسٹس (ریٹائرڈ) فضل میراں چوہان نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ عمراکمل نے اس پورے معاملے میں نہ تو ندامت دکھائی اور نہ ہی اپنی غلطی پر معافی مانگنے کو تیار تھے Full Article
urdu انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ میں ہزاروں رنز، سینکڑوں وکٹیں لینے والے پاکستانی کرکٹرز By bbc.co.uk Published On :: Thu, 07 May 2020 13:19:59 GMT پاکستانی کرکٹرز کی ایک بڑی تعداد انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیل چکی ہے اور ان کرکٹرز کو نہ صرف کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے سے اپنے کھیل کو نکھارنے کا خوب موقع ملا بلکہ ان کرکٹرز کی غیر معمولی کارکردگی کاؤنٹی ٹیموں کی فتوحات میں بھی اہم کردار ادا کرتی رہیں۔ Full Article
urdu شراب خانہ چلانے والے کینیڈین اداکار ڈین ایکروائیڈ ایک کامیاب کاروباری شخصیت کیسے بنے؟ By bbc.co.uk Published On :: Sat, 09 May 2020 08:12:43 GMT ڈین ایکروائیڈ نے شو بزنس کی دنیا میں بطور کامیڈین قدم رکھا اور ساتھ ساتھ ایک شراب خانے کو چلانے میں مدد کی لیکن ایک فلاپ فلم کے بعد واڈکا کا کامیاب کاروبار چلانے میں وہ کیسے کامیاب ہوئے؟ Full Article
urdu ہسپانوی فلو: 1918 کی عالمی وبا کے بعد دنیا کیسے بدلی تھی؟ By bbc.co.uk Published On :: Thu, 07 May 2020 15:56:52 GMT سنہ 1918 سے 1920 کے دوران پوری دنیا کو فلو (زکام) کی ایسی وبا نے اپنی لپیٹ میں لیا جس سے دنیا کی ایک تہائی سے زیادہ آبادی متاثر ہوئی۔ اس کے خاتمے تک دو سے پانچ کروڑ افراد ہلاک ہوئے۔ اس وبائی حالت کے بعد دنیا کس روپ میں سامنے آئی، اور کیا ایسے اشارے ہیں جو ہمیں کوروناوائرس کے بعد کی دنیا کے خدوخال کا پتہ دے سکیں؟ Full Article
urdu کورونا وائرس: کووڈ-19 سے یورپ میں سب سے زیادہ ہلاکتیں برطانیہ میں کیوں ہوئیں؟ By bbc.co.uk Published On :: Thu, 07 May 2020 19:10:46 GMT برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد یورپ کے تمام ممالک سے بڑھ گئی ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ دنیا میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے جہاں اتنی زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہوں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا غلط ہوا ہے؟ اور یہ اعداد و شمار کتنے قابلِ اعتماد ہیں؟ Full Article
urdu کورونا وائرس نے روس کے خفیہ جوہری شہروں کو کیسے متاثر کیا By bbc.co.uk Published On :: Thu, 07 May 2020 23:19:34 GMT روس اس وقت کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات سے پریشان ہے۔ خیال ہے کہ سوویت یونین میں آباد انٹیلیجنس شہر اس کی گرفت میں ہیں۔ Full Article
urdu یونس امرہ: عمران خان کی پسند، ترک صوفی شاعر کون تھے؟ By bbc.co.uk Published On :: Thu, 07 May 2020 08:05:48 GMT پاکستان کے وزیراعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ ارطغرل کے بعد ایک اور ترک ڈرامہ سریل 'یونس امرہ' پاکستان میں نشر کیا جائے۔ جانیے کہ آخر یہ یونس امرہ کون ہیں؟ Full Article
urdu ٹام کروز کی خلا میں شوٹنگ کی تیاریاں اور ان کے چار یادگار سٹنٹس By bbc.co.uk Published On :: Thu, 07 May 2020 14:38:31 GMT فلم کے حوالے سے کوئی تفصیلات نہیں مل پائی ہیں مگر یہ خبر پہلی مرتبہ دینے والی ویب سائٹ ڈیڈلائن کے مطابق یہ مشن امپوسیبل سیریز کی نئی فلم نہیں ہوگی۔ Full Article
urdu فیس بک سپریم کورٹ: وہ ادارہ جو مارک زکربرگ کی بھی نہیں سنے گا By bbc.co.uk Published On :: Fri, 08 May 2020 23:18:42 GMT بورڈ کے فیصلے اور ان پر عملدرآمد 90 دن کے اندر کیا جائے گا جبکہ مخصوص حالات میں فیس بک 30 دن کی نظرثانی کی درخواست کر سکتا ہے۔ بورڈ ممبران فیس بک کو پالیسی سفارشات بھی دے سکیں گے جس کا جواب کمپنی عوامی سطح پر دینے کی پابند ہو گی۔ Full Article
urdu کورونا وائرس: کیا مجھے حمل کے دوران خطرہ ہے؟ By bbc.co.uk Published On :: Thu, 07 May 2020 17:24:57 GMT گو کہ اس وقت ڈاکٹروں کو اس بارے میں کچھ زیادہ علم نہیں کہ کورونا وائرس حمل کے دوران کس قسم کے اٽرات مرتب کر سکتا ہے، مگر بظاہر حاملہ خواتین دوسرے صحتمند افراد کی نسبت زیادہ بیمار نہیں ہوتیں۔ Full Article
urdu کورونا وائرس: تنہائی میں الگ تھلگ رہنے کے مسئلے سے کیسے نمٹا جائے By bbc.co.uk Published On :: Thu, 07 May 2020 15:52:33 GMT اپنے گھر یا اپارٹمنٹ میں پہلے سے تنہا رہنے والوں کے لیے قرنطینہ کا مطلب تنہائی میں مزید اضافہ ہے۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے چند آسان حل اس مضمون میں پڑھیے۔ Full Article
urdu ’لاک ڈاؤن جنسی بیماریوں کو ختم کرنے کا نادر موقع ہے‘ By bbc.co.uk Published On :: Thu, 07 May 2020 06:11:27 GMT ماہرین کا کہنا ہے کہ جو لوگ لاک ڈاؤن کے قوانین کی پابندی کر رہے ہیں وہ ایک سے زیادہ لوگوں کے ساتھ سیکس نہیں کر رہے اور اس طرح انفیکشن بھی نہیں پھیل رہا۔ Full Article
urdu پاکستان میں چینی بحران کی تفتیش: معطل ہونے والے ایف آئی اے کے سینیئر افسر سجاد مصطفی باجوہ کون ہیں؟ By bbc.co.uk Published On :: Sun, 03 May 2020 13:59:44 GMT سجاد باجوہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے متعدد ادوار میں زیر عتاب آتے رہے ہیں اور انھیں بارہا ملازمت سے معطل کیا جاتا رہا ہے۔ حال ہی میں چینی بحران کی تفتیش کے دوران مل مالکان کی مبینہ مدد کے الزام پر انھیں معطل کیا گیا ہے۔ Full Article
urdu سلطنت عثمانیہ: ارطغرل کون تھے؟ By bbc.co.uk Published On :: Mon, 27 Apr 2020 16:21:55 GMT ارطغرل غازی کے نام سے ایک ترک ڈرامہ حال ہی میں پاکستان ٹیلی ویژن پر اردو زبان میں نشر کیا جا رہا ہے۔ لیکن دنیا بھر میں مقبول اس ڈرامے کے مرکزی کردار ارطغرل اور سلطنت عثمانیہ سے ان کے تعلق کے بارے میں لوگ آخر کس حد تک واقف ہیں؟ Full Article
urdu خنزیر کے گوشت کی فیکٹری امریکہ میں کورونا کی وبا کا مرکز کیسے بنی؟ By bbc.co.uk Published On :: Mon, 20 Apr 2020 17:19:16 GMT امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی اتنی بڑی تعداد ساؤتھ ڈکوٹا کے ایک چھوٹے سے کونے سے کیسے سامنے آئی؟ اس میں ایک پورک (خنزیر) پراسیسنگ فیکٹری کا کیا ہاتھ ہے؟ کہانی شروع ہوتی ہے ایک لڑکی کے اپنے جعلی فیسبک اکاؤنٹ پر لاگ-ان ہونے سے۔ Full Article
urdu برطانیہ میں ’ناجائز دولت‘ کی تحقیقات کرنے والا ’انٹرنیشنل کرپشن یونٹ‘ By bbc.co.uk Published On :: Tue, 03 Dec 2019 17:19:35 GMT پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض اور ان کے خاندان کے اکاؤنٹس اور پراپرٹیز سے 19 کروڑ پاؤنڈ یا 38 ارب روپے وصول کر کے پاکستان کو منتقل کیے جانے کا کام برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کا 'انٹرنیشنل کرپشن یونٹ' سر انجام دے رہا ہے۔ Full Article
urdu کووڈ:19: 6 دن میں بدلی ہندستان میں کورونا کی تصویر، 40سے 60 ہزار ہوئے مریض By urdu.pradesh18.com Published On :: Sunday, May 10, 2020 08:46 AM کورونا وائرس (Coronavirus) کی وجہ سے ابھی تک 2000 افرادہلاک ہوچکے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے بارے میں بات کی جائے تو بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے 113 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مہاراشٹرا میں ایک بار پھر کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا۔ مہاراشٹر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 48 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ ان میں سے 27 اکیلے ممبئی سے تھے۔ ہفتے کے روز کورونا مریضوں کی اموات میں سے 42 فیصد اموات اکیلے مہاراشٹر میں ہوئی ہیں۔ Full Article
urdu امت شاہ نےلکھا- لوگوں نے میرے مرنے کی دعا مانگی، میں پوری طرح صحت مند، پولیس کی حراست میں 4 افراد By urdu.pradesh18.com Published On :: Sunday, May 10, 2020 01:44 AM امت شاہ نے ٹوئٹ کرکےکہا کہ گزشتہ کئی دنوں سے کچھ دوستوں نے سوشل میڈیا کےذریعے میری صحت کے بارے میں کئی من گڑھت افواہیں پھیلائی ہیں، یہاں تک کہ بہت سے لوگوں نے میری موت کے لئے بھی ٹوئٹ کرکے دعا مانگی ہے۔ Full Article
urdu COVID-19: ملک میں کورونا متاثرین افراد کی تعداد تقریباً 60 ہزار، 1981 ہوگئی مہلوکین کی تعداد By urdu.pradesh18.com Published On :: Sunday, May 10, 2020 12:52 AM ملک میں کورونا وائرس کا انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے اورگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں اس کے 2680 نئےکیسز سامنے آنےکی وجہ سے متاثرین کی تعداد 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ Full Article
urdu تبلیغی جماعت کے سربراہ مولانا سعد کی آڈیو کلپ کے معاملہ میں بڑا انکشاف ، چانچ میں اب سامنے آئی یہ بات By urdu.pradesh18.com Published On :: Sunday, May 10, 2020 12:28 AM تبلیغی جماعت کے سربراہ مولانا سعد کی اس آڈیو کلپ کے بارے میں بڑا انکشاف ہوا ہے ، جس میں یہ بات کہی گئی تھی کہ کورونا وائرس سے مسلمانوں کو کوئی نقصان نہیں ہوگا اور تبلیغی جماعت کو سماجی فاصلہ پر عمل کرنے کی کوئی ضرورت نہں ہے ۔ اب دہلی پولیس کی جانچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کلپ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے ۔ Full Article
urdu جاوید اختر کا اذان سے متعلق متنازعہ بیان، کہا- لاوڈ اسپیکر سے بند کردینی چاہئے اذان By urdu.pradesh18.com Published On :: Sunday, May 10, 2020 12:14 AM بالی ووڈ کے مشہور گلوکار جاوید اختر (Javed Akhtar) نے لاوڈ اسپکر پر اذان دینے کو پریشان کرنے والا بتایا ہے۔ انہوں نےکہا ہےکہ اذان کو لاوڈ اسپیکر پر نہیں دینا چاہئے۔ Full Article
urdu میرٹھ : کورونا متاثرین کی موت کے بڑھتے معاملات سے خوفزدہ شہر ، پولیس بھی ہوئی سخت By urdu.pradesh18.com Published On :: Saturday, May 09, 2020 11:47 PM لوگوں کا کہنا ہے کہ میرٹھ میں جس طرح سے کورونا انفیکشن سے متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے ، اس سے لگتا ہے کہ آنے والے دنوں میں شہر کو کوئی راحت اور رعایت نہیں ملنے والی ہے ۔ Full Article
urdu پہلی مرتبہ بکنی پہننے پر ایسی ہوگئی تھی بالی ووڈ کی اس اداکارہ کی حالت ، ماں باپ نے کہی تھی یہ بات By urdu.pradesh18.com Published On :: Saturday, May 09, 2020 11:43 PM رکول پریت نے بتایا کہ میں میری ماں اور میرے والد بکنی شاپنگ کیلئے جاتے تھے ۔ میرے والد بتاتے رہتے تھے کہ ڈل کلر کی نہیں برائٹ کلر کی بکنی خریدو ۔ رکول پریت نے بتایا کہ میری ماں کو ہمیشہ سے بھروسہ تھا کہ مجھ میں ہیروئن بننے کی قابلیت ہے ۔ Full Article
urdu مدھیہ پردیش : لاک ڈاون کے دوران انور پٹھان نے پیش کی انسانیت کی ایسی مثال ، ہر طرف ہورہی جم کر تعریف ، جانئے کیوں By urdu.pradesh18.com Published On :: Saturday, May 09, 2020 11:39 PM کورونا وائرس کی وبائی بیماری کا قہر سماج کے لوگوں پر ایسا چڑھا ہوا ہے کہ خون کے رشتے کیا دوستوں نے بھی ملنے ملانے اور آخری رسومات میں جانے سے منھ موڑ لیا ہے ۔ Full Article
urdu ریاض نائیکو کی موت کے بعد سامنے آیا سید صلاح الدین کا یہ ویڈیو، کہا- اس وقت ہندوستانی حکومت مضبوط By urdu.pradesh18.com Published On :: Saturday, May 09, 2020 10:55 PM جموں وکشمیر کے پلوامہ ضلع میں بدھ کو سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ ہوئےمڈبھیڑ میں دہشت گرد تنظیم حزب المجاہدین کا اعلیٰ کمانڈر ریاض نائیکو کےمارے جانے کے بعددہشت گرد سرغنہ سید صلاح الدین کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔ Full Article
urdu جمعیۃ علماء قیدیوں کوضمانت دینے کےلئے سپریم کورٹ میں دائر کرے گی درخواست By urdu.pradesh18.com Published On :: Sunday, May 10, 2020 12:56 AM کورونا کی وبا کی ہولناکیوں کے پیش نظر، جمعیۃ علماء ہند کی جیلوں میں قید قیدیوں، جن کی سزا 7 سال سےکم ہے اورجو ان کے زیرکفالت ہیں، کی مشروط ضمانت کے لئےمعزز سپریم کورٹ میں درخواست دائرکریں گے۔ Full Article
urdu دہلی : ڈاکٹر خودکشی کیس میں ملزم عام آدمی پارٹی ممبر اسمبلی پرکاش جاروال گرفتار By urdu.pradesh18.com Published On :: Saturday, May 09, 2020 09:46 PM پرکاش جاروال کو دہلی پولیس پوچھ گچھ کے لئے دو بار بلا چکی تھی ۔ لیکن دونوں بار پرکاش جاروال دہلی پولیس کے سامنے پیش نہیں ہوئے تھے ۔ Full Article
urdu News18 Urdu: Latest News Dholpur By urdu.pradesh18.com Published On :: visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Dholpur on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more. Full Article
urdu کلبھوشن جادھو کیس: پاکستان نے انڈین وکیل کے بیانات مسترد کر دیے By bbc.co.uk Published On :: Sun, 10 May 2020 09:42:08 GMT پاکستان نے مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو کیس میں انڈیا کے قانونی وکیل ہریش سالوے کی طرف سے دیے گئے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے انھیں حقائق کے بالکل منافی قرار دیا ہے۔ Full Article
urdu کورونا وائرس: جب وبا پھیلنا شروع ہوئی تو چین نے کیا اقدامات اٹھائے؟ By bbc.co.uk Published On :: Sun, 10 May 2020 08:12:00 GMT امریکہ اور چین اب ایک دوسرے کے خلاف الفاظ کی ایک شدید جنگ لڑ رہے لیکن اصل میں اس وقت کیا ہوا تھا جب یہ وبا نئی نئی شروع ہوئی تھی۔ Full Article
urdu جیدی: مقبول مزاح نگار، اداکار اور شاعر اطہر شاہ خان انتقال کر گئے By bbc.co.uk Published On :: Sun, 10 May 2020 07:15:13 GMT پاکستان کے ممتاز شاعر، ڈرامہ نگار، فلم ساز اور ٹیلی ویژن کے کردار ’جیدی‘ سے شہرت حاصل کرنے والے معروف اداکار اطہر شاہ خان انتقال کر گئے ہیں۔ Full Article
urdu اکونومیاکی: ایٹم بم حملے کے بعد ہیروشیما کی پہچان بننے والا جاپانی پکوان By bbc.co.uk Published On :: Sun, 10 May 2020 06:50:42 GMT اکونومیاکی وہ پکوان ہے جس پر ہیروشیما کے شہری فخر کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس نے ہی ایٹم بم گرنے کے بعد کے مشکل دنوں میں اہلیانِ شہر کے پیٹ بھرے۔ Full Article
urdu کورونا وائرس: امریکہ میں پھنسے انڈین اور پاکستانی طلبا کے حالات کیسے ہیں؟ By bbc.co.uk Published On :: Sun, 10 May 2020 03:44:24 GMT انڈیا اور پاکستان کے بہت سارے طلبہ و طالبات پچھلے کئی ہفتوں سے کورونا وائرس کی وجہ سے امریکہ میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ان طلبا کو امید ہے کہ وہ جلد ہی اپنے گھروں کو واپس جا سکیں گے۔ Full Article
urdu آٹزم کا شکار بچے کی ماں لاک ڈاؤن کے دوران اپنے بیٹے کو کیسے سنبھال رہی ہیں؟ By bbc.co.uk Published On :: Sun, 10 May 2020 05:24:27 GMT کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن سے جہاں دنیا بھر میں لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو گئے ہیں وہیں جسمانی سرگرمیوں کے مراکز بند ہونے سے آٹزم کا شکار بچے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ Full Article
urdu کورونا وائرس: بلتستان کے پہاڑوں میں تعلیم، تحفظ اور تسخیر کے روشن دیے بجھ رہے ہیں By bbc.co.uk Published On :: Sun, 10 May 2020 04:07:16 GMT بلتستان کی دلکش پہاڑی وادی بھاشا میں نایاب جانوروں کے تحفظ، بچیوں کی تعلیم اور تسخیر (کوہ پیمائی) کے جو دیے جل رہے تھے کورونا وائرس کے سائے اب انھیں بجھانے کے درپے ہیں Full Article
urdu آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: آپ ارطغرل دیکھیے! By bbc.co.uk Published On :: Sun, 10 May 2020 02:10:15 GMT ٹی وی، فلم اور سٹیج کے لیے موضوعات کا انتخاب کرتے ہوئے، تاریخ ایک ایسا گودام ہے جہاں سے چنے ہوئے موضوعات شاز ہی ناکام ہوتے ہیں۔ باکس آفس، ٹی آر پیز اور سٹیج کی آمدن سب گواہ ہیں کہ تاریخ سے زیادہ دلچسپ موضوع کوئی نہیں ہوتا۔ آمنہ مفتی کا کالم۔ Full Article
urdu ٹرمپ انتظامیہ 2.0: دنیا کا سب سے امیر شخص، سابق فوجی اور فاکس نیوز اینکر نئی امریکی حکومت کا حصہ By bbc.co.uk Published On :: Wed, 13 Nov 2024 07:18:01 GMT عہدے کا حلف اٹھانے سے قبل ہی امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے دور صدارت کے لیے اہم عہدوں پر نامزدگیاں کر دی ہیں۔ کس شخصیت کو کیا عہدہ ملا، جانیے ہماری اس تحریر میں۔۔۔ Full Article
urdu ٹویوٹا، ہونڈا اور سوزوکی کے مقابلے میں نئی انٹری نے پاکستانی آٹو سیکٹر کی ’سانسیں بحال کر دیں‘ By bbc.co.uk Published On :: Wed, 13 Nov 2024 08:25:17 GMT پاکستان میں ایس یو وی کاروں کی مارکیٹ اس قدر بڑھی ہے کہ ملک میں تمام بڑے جاپانی، کورین اور چینی برانڈز کے اسمبلرز اس سیگمنٹ میں ایک دوسرے سے مدِمقابل دکھائی دیتے ہیں۔ Full Article
urdu ’شوہر جس بستر پر دو دن سے سو رہا تھا، اسی کے نیچے سے بیوی کی لاش ملی‘ By bbc.co.uk Published On :: Wed, 13 Nov 2024 05:45:44 GMT انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے معروف شہر پونے کے رہائشی اور ٹیکسی ڈرائیور امیش نے ایک ہفتے قبل سات نومبر کو کام پر جانے سے قبل جب اپنی 24 سالہ اہلیہ کو الوداع کہا تو ان کے گمان میں بھی نہ تھا کہ یہ ان کی آخری ملاقات ہو گی۔ Full Article
urdu کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خودکش حملہ کرنے والا ’رفیق‘ کیا لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل تھا؟ By bbc.co.uk Published On :: Wed, 13 Nov 2024 03:05:15 GMT بی بی سی اردو نے ہزاروں بار شیئر کی گئی ایک تصویر کا جائزہ لیا ہے جس میں بظاہر ماہ رنگ بلوچ کے پس منظر میں لاپتہ افراد کے چہروں کے بیچوں بیچ ایک ایسے شخص کا چہرہ بھی دیکھا جا سکتا ہے جسے کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن پر خودکش حملے سے جوڑا جا رہا ہے۔ Full Article
urdu ’ایک ساتھی کی جان دو ہزار روپے میں‘: پشاور پولیس لائن مسجد دھماکہ جس کے لیے پولیس کانسٹیبل نے ’دو لاکھ روپے لیے‘ By bbc.co.uk Published On :: Wed, 13 Nov 2024 03:45:16 GMT انسپیکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات نے بتایا کہ دوران تفتیش ملزم نے پولیس لائن پشاور کی مسجد میں خود کش حملے کی منصوبہ بندی اور اس پر عملدرآمد کے حوالے سے انکشافات کیے۔ Full Article
urdu بالی وڈ پر راج کرنے والی ’بدروحوں اور چڑیلوں‘ کی کامیابی کا راز کیا ہے؟ By bbc.co.uk Published On :: Wed, 13 Nov 2024 04:43:13 GMT بدتمیز روحیں، خوفناک زومبیز اور انتقام کی خواہش رکھنے والی چڑیلیں رواں سال کے دوران بالی وڈ میں واپس آ رہی ہیں۔۔۔ اصلی نہیں بلکہ 2024 میں ایسی فلمیں انڈین فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ منافع کمانے والی فلمیں ثابت ہوئی ہیں۔ Full Article
urdu اچھا ہوتا انڈین ٹیم پاکستان آ کر کھیلتی، پاک انڈیا سفارتی تعلقات میں بہتری آ سکتی ہے: نواز شریف By bbc.co.uk Published On :: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ انڈیا کے ساتھ اگر معاملات بگڑے ہیں تو اب ان کو سنوارنے کی ضرورت ہے اور یہ سنوارے جاسکتے ہیں، مجھے اس میں کوئی دقت نظر نہیں آتی۔ Full Article
urdu جب پاکستان کے پہلے صدر کو ’ملک کے مفاد میں‘ جلاوطن کیا گیا By bbc.co.uk Published On :: Mon, 02 Nov 2020 05:31:23 GMT گھڑی کی سوئیوں نے اِدھر دس بجنے کا اعلان کیا اُدھر رات کے اندھیرے میں ایوب خان کا سُرخ وسپید چہرہ چمکا، انھوں نے صدر مملکت اسکندر مرزا کو سیلیوٹ کیا اور کہا ’سب ٹھیک ہے سر، آپریشن مکمل ہو چکا ہے۔‘ Full Article
urdu بلوچستان: سرکاری سکول کا کلرک طلبا کی امتحانی فیس کے لاکھوں روپے آن لائن جوئے میں کیسے ہارا؟ By bbc.co.uk Published On :: Tue, 12 Nov 2024 13:44:02 GMT ضلع ژوب کے سب سے بڑے سرکاری سکول ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول کے پرنسپل وزیر خان ناصر نے اپنی یادداشت پر زور ڈالتے ہوئے بی بی سی اردو کو بتایا کہ ’سکول کے کلرک نے جب میرے دفتر میں آ کر مجھے بتایا کہ وہ طلبا کی امتحانی فیس آن لائن جوئے میں ہار گیا ہے تو میں ایک انتہائی شدید صدمے سے دوچار ہوگیا۔‘ Full Article