urdu کووڈ۔19 کے پیش نظر عالمی صحت تنظیم نے رمضان کیلئے رہنما ہدایات جاری کیں By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, April 23, 2020 01:36 PM تنظیم نے کہا کہ جہاں تک ممکن ہو مذہبی اجتماع اور گروپ میں جمع ہونے سے بچیں۔ اس کے بدلے مذہبی اجتماع کے لئے الیکٹرونک ذرائع کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ Full Article
urdu خوفناک ! ایک ماہ کے بچہ کے ساتھ ماں کے 19 سالہ بوائے فرینڈ نے کی ایسی گھنونی حرکت ، جان کر اڑ جائیں گے ہوش By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, April 16, 2020 06:29 PM بچے کی پیدائش 25 فروری کو ہوئی تھی ۔ اس کی ماں کے 19 سالہ بوائے فرینڈ نے ہی اس واردات کو انجام دیا ہے ۔ Full Article
urdu دنیا میں کورونا وائرس: متاثرین کی تعداد 20 لاکھ سےمتجاوز، 5 لاکھ شفایاب، 1لاکھ37ہزار سے زائد ہلاک By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, April 16, 2020 01:57 PM جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے کل 2064115 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ اس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 137078 ہو گئی ہے۔ Full Article
urdu اٹلی میں کورونا وائرس سے 21645 ہلاکتیں، 165155 متاثر By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, April 16, 2020 11:37 AM بوریلي کے مطابق بدھ کے روز اٹلی میں کورونا وائرس کے دو ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے اب تک متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 165155 ہو گئی ہے ۔ Full Article
urdu شوہر بنا رہا ہے دن۔رات جسمانی تعلقات، پریشان خاتون نے حکومت سے کہا لاک ڈاؤن ختم کرو ورنہ۔۔ By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, April 16, 2020 09:48 AM بتادیں کہ ٹویٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر وائرل ہورہے ایک ویڈیو میں خاتون کہہ رہی ہے کہ "میری نیند نہیں کھلتی کہ شوہر سیکس کیلئے تیار رہتا ہے۔ پہلے اس کی خواہش کو پورا کرکے اسے مطمئن کیجئے اور پھر کچن میں جاکر کھانا بنایئے۔ وہ کھانا کھائے گا، پھر ٹی وی دیکھے گا، کچھ دیر میں ہی پھر سیکس کی ڈیمانڈ کرے گا۔ پھر سیکس، پھر سیکس، پھر سیکس۔ کیا خواتی لاک ڈاؤن میں سیکس کیلئے رہ رہی ہیں۔ یا سچ میں ہم کوروناوائرس کے خوف سے گھروں میں قید ہیں؟ ہم تو اپنی صحت کا خیال رکھنے کیلئے لاک ڈاؤن میں ہیں نہ؟ میرا شوہر بہت زیادہ سیکس کررہا ہے۔ میں حکومت سے مدد چاتی ہوں"۔ Full Article
urdu کوروناکاقہر جاری :نیویارک میں 48گھنٹوں میں تقریباً 5ہزار ہلاکتیں،میئر نے کہا ہم تباہ ہوگئے By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, April 16, 2020 09:54 AM امریکہ میں ، مسلسل دوسرے دن بھی اموات کا ریکارڈ بن گیا اور بدھ کے روز بھی 2482 افراد انفیکشن کی وجہ سےزندگی کی جنگ ہا ر گئے۔ Full Article
urdu عالمی ادارہ صحت کا فنڈ روکنے پر ایران کا حملہ، 'لوگوں کو مرنے دینا امریکہ کی پرانی عادت' By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, April 16, 2020 07:46 AM ایران کے وزیر خارجہ جوادظریف نے ٹویٹ کیا 'کوروناوائرس وبا کے دوران فنڈ روکنا شرمناک ہے۔ دنیا وہی دیکھ رہی ہے ہے جو یران ہمیشہ سہتا آیا ہے۔ ٹویٹ میں آگے لکھا کہ امریکی حکمرانی کی یہ دھمکیاں، ڈرانا اور جھگڑالو رویہ صرف اس کی ایل لت ہی نہیں بلکہ لوگوں کو مرنے دینے کی یہ اس کی پرانی عادت ہے '۔ Full Article
urdu پاکستان میں راشن تقسیم کے دوران جھگڑا، پولیس کی فائرنگ میں لڑکی کی موت By urdu.pradesh18.com Published On :: Wednesday, April 15, 2020 02:01 PM پاکستان (Pakistan) کے سب سے برے شہر کراچی (Karachi) کی پی آئی بی کالونی میں راشن تقسیم کےدوران ہوئے جھگڑے پر پولیس کی جانب سے کی گئی ہوائی فائرگ سے ایک خاتون کی موت ہوگئی۔ خاتون پاس کی عمات کی چھت پر کھڑی تھی تبھی اسے گولی لگی۔ Full Article
urdu ڈونلڈ ٹرمپ نے کوروناوائرس کیلئے عالمی ادارہ صحت کو ٹہرایا ذمہ دار: دیکھیں ویڈیو By urdu.pradesh18.com Published On :: Wednesday, April 15, 2020 01:22 PM امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ہورہی ہلاکتوں کے لیے عالمی صحت ادارے کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔انھوں نے کہا کہ ادارے اپنے فرائض انجام دینے میں ناکام ہوا ہے۔ ڈونلڈ مرنپ عالمی صحت ادارے پر وباء کے بارے معلومات چھپانے کا سنگین الزام بھی لگایا۔انھوں نے کہا کہ اگر ادارے نے چین کی صورتحال کا جائزہ سنجیدگی سے لیا ہوتا تو کئی زندگیاں بچائی جاسکتی تھیں۔امریکی صدر نے ڈبلیو ایچ او پر الزام عائد کیا کہ انھوں نے زندگیاں بچانے سے زیادہ سیاسی بنیادوں پر فیصلے کیے اور وبا ءکے بارے میں چین کے دعوؤں کو ہی تسلیم کیا۔ Full Article
urdu پاکستان میڈیا کادعویٰ: کوروناوائرس سے پریشان ہوکر رونے لگے عمران خان: دیکھیں ویڈیو By urdu.pradesh18.com Published On :: Wednesday, April 15, 2020 12:59 PM ملک میں جہاں لاک ڈاؤن 30 اپریل تک بڑھا دیا گیا ہے۔ وہیں اس سے ملک کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ غریب طبقہ بھوک سے مر رہا ہے۔ Full Article
urdu کورونا وائرس: دنیا بھر میں سوا لاکھ افراد کی موت، 19.75 لاکھ متاثرین By urdu.pradesh18.com Published On :: Wednesday, April 15, 2020 12:52 PM عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ -19) رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب دنیا کے بیشتر ممالک میں پھیل چکے اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد سوا لاکھ سے زیادہ یعنی125691 ہو گئی ہے اور اب تک 1975970 افراد اس وبا سے متاثر ہوئے ہیں۔ Full Article
urdu ایکسکلوزیو: جیش کے کئی دہشت گرد کورونا انفیکشن کے ہوئے شکار، پاکستان نے علاج کرانے سے کیا انکار By urdu.pradesh18.com Published On :: Wednesday, April 15, 2020 12:24 PM اطلاعات کے مطابق، لاہور میں رہ رہے دہشت گرد شاہد نے اننت ناگ میں رہ رہے اپنے کنبے کے لوگوں کو فون کر بتایا ہے کہ وہ خود کورونا وائرس کے انفیکشن کا شکار ہو چکا ہے۔ Full Article
urdu اٹلی میں کورونا وائرس سے 21067 افراد ہلاک، 162488 متاثر By urdu.pradesh18.com Published On :: Wednesday, April 15, 2020 11:28 AM پوری دنیا میں کورونا سے امریکہ کے بعد سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ہی ہوئی ہیں۔ Full Article
urdu کووڈ۔19: نیو یارک میں محکمہ صحت کے افسران نےلوگوں کو دی مشت زنی اور سیکس کرنے کی صلاح، لیکن۔۔۔ By urdu.pradesh18.com Published On :: Wednesday, April 15, 2020 10:56 AM NYC Health Department نے لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں میں بڑھ رہے اسٹریس کو دیکھتے ہوئے کچھ خاص ہیلتھ گائڈ لائنس جاری کی ہیں۔ ان گائڈ لائنس میں خاص طور پر لوگوں کی سیکس لائف پر دھیان دیا گیا ہے۔ Full Article
urdu ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او پرپھرایک بارلگایا سنگین الزام،کہا۔چین کے کہنے پرکیا یہ کام By urdu.pradesh18.com Published On :: Wednesday, April 15, 2020 08:17 AM ٹرمپ نے الزام لگایا ہے کہ ڈبلیو ایچ او نے کوویڈ 19 کی سنگینی کو چین کے کہنے پر دنیا سے چھپا رکھا تھا۔ جس کی وجہ سے یہ وباء آج پوری دنیا میں پھیل چکی ہے۔ Full Article
urdu بغیر ماسک کے مسجدوں میں لگ رہی بھیڑ، پاکستانی بولے۔ "اللہ ہمیں بچائیں گے" By urdu.pradesh18.com Published On :: Tuesday, April 14, 2020 08:00 PM پوری دنیا میں کوروناوائرس (Coronavirus) کا خوف ہے۔ لوگ گھروں سے باہر نکلنے میں بھی ڈر رہے ہیں لیکن ایسالگ رہا ہے کہ پاکستان (Pakistan) کے لوگوں کوکوروناوائرس کا کوئی ڈر نہیں ہے۔ Full Article
urdu بنگلہ دیش میں کورونا کے 209 نئے معاملے، ایک دن میں 7 اموات، اسرائیل میں ایک دن میں 282 نئے معاملے By urdu.pradesh18.com Published On :: Tuesday, April 14, 2020 07:24 PM کووڈ-19 پہلی مرتبہ گذشتہ سال دسمبر میں چین کے شہر ووہان میں سامنے آیا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس نے ملکوں اور علاقوں کو اپنی زد میں لے لیا۔ Full Article
urdu کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات میں خوف کے سائے میں جی رہے ہیں ہندوستانی! جانیں کیوں By urdu.pradesh18.com Published On :: Tuesday, April 14, 2020 04:49 PM متحدہ عرب امارات میں تقریبا 33 لاکھ ہندوستانی مختلف عہدوں پر مختلف شعبوں میں کام کر رہے ہیں۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو متحدہ عرب امارات سے ہندوستانیوں کی اچانک اپنے ملک واپسی اپنے آپ میں نئے چیلنجوں کو جنم دے گی۔ Full Article
urdu پاکستانی مذہبی رہنماؤں کا عمران حکومت کو انتباہ، مسجدوں میں نماز شروع کرو ورنہ۔۔ By urdu.pradesh18.com Published On :: Tuesday, April 14, 2020 01:55 PM پاکستان کے ٹاپ 53 مسلم مذہبی رہنماؤں نے عمران خان حکومت کیلئے وارننگ جاری کردی ہے۔ انہوں نے رمضان (Ramadan) کے دوران مسجدوں میں تراویح کی اجازت مانگی ہے۔ Full Article
urdu کورونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی پر پاکستانی سپریم کورٹ نے عمران حکومت کو لگائی پھٹکار ، دیا یہ بڑا حکم By urdu.pradesh18.com Published On :: Monday, April 13, 2020 08:24 PM چیف جسٹس نے عمران خان کی حکومت کو کورونا انتظامات کے لئے پھٹکار لگائی اور کہا کہ حکومت میں وزراء اور مشیروں کی فوج موجود ہے ، لیکن کوئی کام نہیں ہورہا ہے۔ Full Article
urdu کورونا وائرس : اگر شوہر نہیں کرتا ہے یہ کام تو بیوی سیکس سے کرسکتی ہے منع ، سعودی سپریم علما کونسل کے اہم رکن ڈاکٹر عبد اللہ المطلق کا فتوی By urdu.pradesh18.com Published On :: Monday, April 13, 2020 05:17 PM کورونا وائرس کا قہر پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے اور سعودی عرب بھی اس کی زد میں ہے ۔ سعودی عرب میں تین ہزار سے زیادہ کورونا کے کسیز سامنے آچکے ہیں اور درجنوں افراد کی جانیں تلف ہوچکی ہیں ۔ Full Article
urdu پاکستان میں نہیں رک رہا کوورنا کا قہر، اب تک 5374 معاملے، 93 لوگوں کی موت By urdu.pradesh18.com Published On :: Monday, April 13, 2020 01:56 PM یکم اپریل سے اب تک نہ صرف پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد دوگنا بڑھی ہے بلکہ اموات میں بھی روزانہ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ Full Article
urdu کووڈ۔19: اسرائیل کے سب سے بڑے سابق مذہبی رہنما الیاہو بخشی کی کوروناوائرس سے موت By urdu.pradesh18.com Published On :: Monday, April 13, 2020 01:10 PM اسپتال کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ الیاہو بخشی ڈورون کو کچھ دن پہلے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ وہ کوروناوائرس Coronavirus سے متاثر تھے مگر انہیں پہلے سے کئی بیماریاں تھیں۔ اس وجہ سے ان کی حالت بگڑتی چلی گئی۔ Full Article
urdu امریکہ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 5.51 لاکھ، ہلاک شدگان کی تعداد 22 ہزار سےمتجاوز By urdu.pradesh18.com Published On :: Monday, April 13, 2020 11:54 AM عالمی وبا كووڈ -19 کی وجہ سے امریکہ میں سب سے زیادہ (22020 ) افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ اٹلی میں 19899 اور اسپین میں 17209 لوگوں نے جانیں گنوائی ہیں۔ وہیں فرانس میں کورونا وائرس سے 14000 افراد کی موت ہوئی ہے، اور 1.34 لاکھ لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ Full Article
urdu کورونا کے بجائے فاقہ کشی سے مرجائیں گے پاکستانی، ہماری مدد کرو،وزیراعظم عمران خان کی اپیل By urdu.pradesh18.com Published On :: Monday, April 13, 2020 11:17 AM عمران نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ لوگوں کو کورونا انفیکشن کے مرنے سے خود کو بچانا ہوگا لیکن اس بات کو بھی دھیان میں رکھنا چاہئے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے انہیں بھی فاقہ کشی کی صورتحال سے بچانا ہے۔ عالمی برادری کو بھی لوگوں کو فاقہ کشی سے بچانا ہوگا۔ Full Article
urdu کورونا وائرس : برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ملی اسپتال سے چھٹی ، منگیتر نے کہا : کن الفاظ میں شکریہ ادا کروں By urdu.pradesh18.com Published On :: Sunday, April 12, 2020 08:34 PM وزیر اعظم کی منگیتر سائمنڈس نے بھی لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ کیری سائمنڈس حاملہ ہیں اور فی الحال آئیسولیشن میں ہیں ۔ Full Article
urdu اب دوسرےممالک سے چین پہنچا رہا ہے کورونا وائرس،99 نئے مریضوں کی تصدیق By urdu.pradesh18.com Published On :: Sunday, April 12, 2020 03:00 PM چین میں گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا کے 99نئے مریض سامنے آئے ہیں جن میں 97بیرونی ممالک سے آئے لوگ ہیں ۔قومی صحت کمیشن نے اتوار کو بتایاکہ 99نئے معاملے درج کیے گئے ہیں Full Article
urdu کووڈ۔19کاقہر: دنیا کے بیشتر ممالک میں ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ، تھم نہیں رہے ہیں نئے معاملات By urdu.pradesh18.com Published On :: Sunday, April 12, 2020 02:39 PM عالمی وبا کورونا وائرس ( کوووڈ -19) رکنےکا نام نہیں لے رہا ہے اوراب یہ دنیا کے بیشترممالک (205 ممالک اورعلاقوں) میں پھیل چکے اس انفیکشن کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرکے 108804 تک پہنچ گئی ہے اور 1771881 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ Full Article
urdu پاکستان : کورونا وائرس سے مرنے والے شخص کی نماز جنازہ پڑھانے سے مولوی نے انکار کیا تو ڈاکٹروں نے اس طرح کی تدفین By urdu.pradesh18.com Published On :: Saturday, April 11, 2020 08:27 PM ڈاکٹر نے بتایا کہ کورونا وائرس متاثر شخص کی موت کے بعد جب مقامی مولوی سے رابطہ کیا گیا ، تو انہوں نے جواب دیا کہ مجھے ڈر لگتا ہے ، اس لئے کورونا وائرس سے مرنے والے کسی شخص کی نماز جنازہ نہیں پڑھا سکتا ۔ Full Article
urdu کورونا وائرس کا خوف : شاپنگ کیلئے نہیں تھے پیسے تو خاتون میں دکان میں رکھے 1.30 لاکھ کے سامان کو زبان سے چاٹ لیا ، مچ گیا ہنگامہ By urdu.pradesh18.com Published On :: Saturday, April 11, 2020 08:23 PM ساوتھ لیک تاہو کی پولیس کے مطابق ملزم خاتون کا نام جینیفر واکر ہے اور وہ 53 سال کی ہے ۔ Full Article
urdu عمران خان کے وزیر کی وارننگ ، پاکستان میں اگلے 15 دنوں میں 70 ہزار تک پہنچ سکتی ہے کورونا متاثرین کی تعداد By urdu.pradesh18.com Published On :: Saturday, April 11, 2020 07:10 PM وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے تمام اوورسیز پاکستانیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بہت مجبوری میں ہی وطن واپس آئیں۔ Full Article
urdu کورونا: امریکہ میں بنا موت کا ریکارڈ ، گزشتہ 24 گھنٹے میں گئی 2108 لوگوں کی جان، فرانس میں 13 ہزار سے زائد افراد ہلاک By urdu.pradesh18.com Published On :: Saturday, April 11, 2020 10:21 AM امریکہ میں کورونا وائرس سے جمعہ کے روز 2108 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اس سے پہلے بدھ کو سب سے زیادہ 1936 افراد کی موت ہوئی تھی۔ Full Article
urdu اٹلی:کورونا وائرس سے 18849 ہلاکتیں ،متاثرین کی تعداد 147577پہنچی، 3 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع By urdu.pradesh18.com Published On :: Saturday, April 11, 2020 08:57 AM اٹلی کے شہری سیکورٹی محکمہ کے سربراہ اینجیلو بوریلی نے جمعہ کو ٹیلی ویژن پرایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے 570 افراد کی موت ہوئی ہے۔ Full Article
urdu پاکستان کی حرکت کا ہندوستانی فوج نےدیا جواب، ایل اوسی پر دہشت گردوں کے لانچ پیڈکواڑادیا By urdu.pradesh18.com Published On :: Saturday, April 11, 2020 08:12 AM ہندوستانی فوج نے لائن آف کنٹرول کے اس طرف بنے دہشت گردوں کے لانچ پیڈ کو نشانہ بنایا۔ ساتھ ہی دہشت گردوں کے گولہ بارود رکھنے کی جگہ پر بھی حملے کئے۔ Full Article
urdu کورونا وائرس : پوری دنیا میں مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ، اٹلی میں سب سے زیادہ اموات By urdu.pradesh18.com Published On :: Saturday, April 11, 2020 12:16 AM کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں ۔ اٹلی میں اس وائرس کی وجہ سے اب تک 18849 افراد کی جانیں تلف ہوچکی ہیں ۔ Full Article
urdu چین کے جس شہر سے دنیا بھر میں پھیلا کورونا وائرس ، اب وہاں مچی شادیوں کی ہوڑ ، میٹریمونیل ویب سائٹ کریش ، جانئے کیوں By urdu.pradesh18.com Published On :: Friday, April 10, 2020 06:29 PM شادی کیلئے آن رجسٹریشن میں تین سو فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے ، جس کی وجہ سے میٹریمونیل ویب سائٹس کچھ وقت کیلئے کریش بھی کرگئیں ۔ Full Article
urdu کورونا وائرس کا قہر : نیویارک میں لگا لاشوں کا انبار ، ایک ساتھ قبر میں دفنائی جارہی ہیں لاشیں ، تصویر وائرل By urdu.pradesh18.com Published On :: Friday, April 10, 2020 04:35 PM امریکہ میں ایک دن میں اوسطا پانچ سو سے زیادہ لوگوں کی موت ہورہی ہے ۔ ایسے میں یہاں لاشوں کا انبار لگ گیا ہے اور انہیں اب ایک ساتھ قبروں میں دفنایا جارہا ہے ۔ Full Article
urdu کورونا: دنیا بھر میں 95745 لوگوں کی کورونا وائرس سے موت، 16.03لاکھ متاثر By urdu.pradesh18.com Published On :: Friday, April 10, 2020 02:38 PM کورونا وائرس سے سب سے زیادہ شدید طورپر متاثر یوروپی ملک اٹلی میں اس کی وجہ سے اب تک 18279 لوگوں کی موت ہوئی ہے اور1.44لاکھ لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ Full Article
urdu کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے ایران نے آئی ایم ایف سے مانگی مدد، امریکہ نے کہا نہیں دو فنڈ By urdu.pradesh18.com Published On :: Friday, April 10, 2020 12:26 PM امریکی عہدیدار نے کہا کہ امریکہ اس فنڈ کو روکنے کے لئے اپنا ویٹو پاور استعمال کرے گا۔ امریکہ نے واضح طور پر کہا ہے کہ کسی بھی حالت میں یہ فنڈز ایران کو نہیں دیئے جائیں گے۔ Full Article
urdu اٹلی میں کورونا سے 18279 اموات، 143626 متاثر By urdu.pradesh18.com Published On :: Friday, April 10, 2020 11:16 AM بوریلی کے مطابق جمعرات کو اٹلی میں کورونا انفیکشن کے 4204 نئے کیس سامنے آئے ہیں جس سے اب تک کل متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 143626 ہو گئی ہے۔ Full Article
urdu جب تک کوروناوائرس کی ویکسین نہیں ملے تب تک لاک ڈاؤن نہیں ہٹایا جاناچاہئے: تحقیق By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, April 09, 2020 10:35 PM ایک رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ میں ہوئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چین میں اگر پابندیوں میں چھوٹ دی جاتی ہے اور وہ وگوں کا موومینٹ بڑھتا ہے تو کوروناوائرس دوبارہ واپس لوٹ سکتا ہے۔ تحقیق میں کہا گیا یے کہ اگر چین کی حکوومت جلدازی میں پابندی کو ختم کرتی ہے تو اسے دعبارہ اس وائرس سے نمٹنا پڑ سکتا ہے۔ Full Article
urdu وارننگ کے باوجود جمع ہوئے ڈھائی لاکھ تبلیغی، پورے پاکستان میں پھیلا دیا کوروناوائرس،اب تک 500 لوگ پازیٹو By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, April 09, 2020 09:00 PM ہندستان (India) اور ملیشیا (Malaysia) میں سوالوں سے گھرنے کے بعد اب تبلیغی جماعت (Tableeghi Jamat) مرکز پاکستان میں بھی سوالوں کے گھیرے میں آگیا ہے۔ ہندستان کے نظام الدین کی ہی طرح تبلیغی جماعت کے لوگوں نے10 مارچ کو پنجاب میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا تھا جس میں 25 یزار سے زیادہ لوگ شامل ہوئے۔ اس پروگرام میں شامل ہوئے تقریبا 500 لوگ ابھی تک کورونا پازیٹو پائے جاچکے ہیں۔ Full Article
urdu بڑی خبر ! کورونا وائرس سے متاثر ہیں سعودی عرب کے شاہی کنبہ کے 150 اراکین ، شاہ سلمان اور محمد بن سلمان بھی سیلف آئیسولیشن میں By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, April 09, 2020 06:53 PM سعودی عرب کی تین کروڑ سے زیادہ کی آبادی میں اب تک وائرس کے 2932 کیسیز سامنے آئے ہیں ۔ ان میں سے 41 لوگوں کی وائرس کی وجہ سے موت ہوئی ہے ۔ مقدس مقامات کو پہلے ہی سیل کیا جاچکا ہے ۔ Full Article
urdu کورونا وائرس: دنیا بھر میں 87888 افراد ہلاک، 15 لاکھ متاثر By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, April 09, 2020 03:19 PM سپر پاور مانے جانے والے امریکہ جیسے ملک میں اس بیماری سے اب تک تقریباً 4 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 2 ہزار افراد کی موت ہو گئی ہے ۔ Full Article
urdu WHOکا ڈونالڈ ٹرمپ کوجواب: ہم نہیں سدھرے تو ہمارے سامنے اور زیادہ لاشوں کا ڈھیر ہوگا By urdu.pradesh18.com Published On :: Thursday, April 09, 2020 11:16 AM امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ(Donald Trump) نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) پر الزام لگایا ہے کہ وہ لاپرواہ ہے اور چین پر خصوصی توجہ دے رہا ہے ، جس کے بعد ڈبلیو ایچ او نے امریکی صدر کو سخت جواب دیا۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریسیس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر 'سیاست نہیں کرنی چاہیئے'۔ Full Article
urdu کووڈ۔19: لاک ڈاؤن کے درمیان نوئیڈا میں یہ علاقے ہوں گے سیل، یہاں دیکھیں پوری فہرست By urdu.pradesh18.com Published On :: Wednesday, April 08, 2020 10:43 PM یوپی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جارہی ہے۔ جس کے مد نظر ریاستی حکومت نے آج سے 15 اضلاع میں ان علاقوں کو سیل کرنے کا اعلان کیا ہے جہاں کوروناوائرس کے مریض پائے جارہے ہیں Full Article
urdu دوسری بیوی سے ملنے کیلئے شخص نے پولیس سے مانگا پاس، جواب ملا۔ ایک سے کام چلایئے۔۔۔ By urdu.pradesh18.com Published On :: Wednesday, April 08, 2020 10:01 PM عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کا انفیکشن رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب یہ بیشتر ممالک (205 ممالک اور خطوں) میں پھیل چکا ہے۔ Full Article
urdu ترکی میں دہشت گردانہ حملہ، پانچ افراد ہلاک By urdu.pradesh18.com Published On :: Wednesday, April 08, 2020 06:43 PM ترکی حکومت 80 کی دہائی کے آغاز سے کردستان ورکرز پارٹی کے ساتھ لڑ رہی ہے جو یہاں کرد خود مختاری قائم کرنا چاہتی ہے۔ Full Article
urdu پاکستان میں کورونا سے 56 کی موت، 4072 لوگ متاثر، لیبیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 21ہوئی By urdu.pradesh18.com Published On :: Wednesday, April 08, 2020 06:30 PM پاکستان کا صوبہ پنجاب کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ صوبہ سندھ اور خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے 18-18لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ یہاں متاثرین کی تعداد تقریباً 986اور 527پر پہنچ گئی ہے۔ Full Article
urdu ڈونالڈ ٹرمپ کا کوروناوائرس سے جنگ کے درمیان WHO پر حملہ، کہا۔ چین پر دیتا ہے دھیان، روکیں گے فنڈنگ By urdu.pradesh18.com Published On :: Wednesday, April 08, 2020 08:44 AM امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کوروناوائرس وبا سے نمٹنے کے معاملے میں ڈبلیو ایچ او (World Health Organization (WHO), ) کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ انہوں نے ڈبلیو ایچ او کو لیکر چین پر زیادہ دھیان دینے کا الزام لگایا ہے۔ Full Article