Cached copy from Server 13:34:00 Latest urdu news
urdu

News18 Urdu: Latest News Giridih

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Giridih on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




urdu

News18 Urdu: Latest News Nicobar

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Nicobar on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




urdu

بیرون ممالک سے کیرالہ لوٹے دو افراد کووڈ 19 پازیٹیو ، وزیر اعلی نے کہا : تیسری کورونا لہر کیلئے تیار رہیں




urdu

ٹیچر پر طالبات نے لگایا سنگین الزام ، "وہ میری برا کی جانب کرتا تھا اشارہ ... پرائیویٹ پارٹ کو پکڑتا تھا"، مچا ہنگامہ

ملزم ٹیچر نے ایسے چیٹس کی جانکاری ہونے پر طلبہ و طالبات کو وارننگ دی ہے کہ وہ پولیس میں شکایت کرے گا ۔




urdu

سرکاری کمیونٹی کچن اور بھوکی بستیاں: جانیں کیا ہے معاملہ

لکھنئولاک ڈاؤن کے نہایت افسوس ناک اور کر بناک دور میں بھی کہیں نہ کہیں منفی سیاست اور غیر انسانی رویے جاری ہیں۔راشن کی تقسیم سے لے کر کمیونٹی کچن کی سیواوں اور سپلائی تک ایسی بہت شکایتیں سامنے آئی ہیں جب لوگوں کے ساتھ مذہب کے بنیاد پر تفریق برتی گئی ہے۔




urdu

فیس ماسک رول کی خلاف ورزی کرنے والوں کی پہچان کے لیے آرٹیفیشیل انٹلیجنس کا استعمال

تلنگانہ پولیس ملک بھر میں اپنی نوعیت کا پہلا اقدام کرتے ہوئے جدید ٹکنالوجی کی مدد سے ان لوگوں کا پتہ چلائے گی جو لاک ڈاؤن کے دوران فیس ماسک پہنے بغیر گھر سے باہر نکلیں گے۔




urdu

الہ آباد: گنجان مسلم آبادیوں میں بنائے جارہے ہیں کوارنٹائن سینٹر، مشتبہ افرادکوکوارنٹائن کئے جانے کی خبر

باعث تشویش ہےکہ شہرکی سب سے بڑی مسلم آبادی کریلی کے ایک کلو میٹرکےدائرے میں انتظامیہ کی طرف سے اب تک ١۴، کوارنٹائن سینٹر بنا دیئےگئے ہیں۔ ان کوارنٹائن سینٹروں میں کورونا وائرس کے مشتبہ افرادکو کوارنٹائن کیا گیا ہے




urdu

شراب کی فروخت کی اجازت، تو عبادت گاہوں میں عبادت کی بھی اجازت دی جائے: مجلس اتحادالمسلمین رکن اسمبلی کا مطالبہ

مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی فاروق شاہ نے حکومت مہاراشٹر سے مطالبہ کیا ہے کہ شراب کی فروخت کی اجازت دی گئی ہے تو مذہبی عبادت گاہوں میں بھی سوشل ڈِسٹنسنگ کے ساتھ عبادت کرنےکی اجازت دی جائے۔




urdu

آن لائن کلاس کے دوران بچے نے پوسٹ کی پورن فوٹو ، گروپ میں شروع کردی ایسی فحش باتیں ، سب کے اڑ گئے ہوش ، مچا ہنگامہ

کورونا وائرس لاک ڈاون کی وجہ سے ملک بھر میں سبھی اسکول بند ہیں ۔ لاک ڈاون میں بھی بچوں کی تعلیم متاثر نہ ہو ، اس کیلئے آن لائن کلاسیز چلائی جارہی ہیں ۔




urdu

بھوپال جیل میں قومی یکجہتی کی نایاب مثال ، طرف ہورہی جم کر تعریف ، جانئے کیوں

بھوپال سینٹرل جیل میں یوں توہزاروں قیدی بندی ہیں ، لیکن اس میں مسلم قیدیوں کی تعداد پانچ سو کے قریب ہے ۔ ماہ رمضان میں جیل کے اندر مسلم قیدیوں کے لئےعبادت کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔




urdu

بہار کے باہر پھنسے ہزاروں مزدور لوٹے وطن، گاؤں آنے پر ہو گئے جذباتی، بولے۔ دو وقت کی روٹی کیلئے نہیں جائیں گے باہر

بہار میں یوں تو مزدوروں کے آنے کا سلسلہ لاک ڈاون کے پہلے ہفتہ سے ہی شروع ہوگیا تھا لیکن اس وقت مزدور پیدل چل کر بغیر کسی سہارے کے کسی طرح اپنے گھر کافی مشکلوں کے ساتھ پہنچے۔




urdu

نوکری چلی گئی تو ڈرے نہیں! مودی حکومت کی اس اسکیم سے 2سال تک ملے گی تنخواہ: ایسے کرائیں رجسٹریشن

اگر آپ کے سامنے بھی نوکری سے جڑی مشکل کھڑی رہی ہے تو یہ خبر آپ کیلئے ہے۔ دراصل مرکزی حکومت کی ایک ایسی اسکیم ہے جس کے تحت بے روزگار ہونے کی حالت میں ملازمین کو 24 مہینے تک پیسے ملیں گے۔ آیئے اس اسکیم کے بارے میں تفصیل سے جانتے ہیں۔




urdu

آنکھوں سے جسم میں داخل ہو رہا ہے کوروناوائرس! سارس سے 100گنا زیادہ خطرناک: تحقیق

موجودہ حالات میں ساری دنیا کوروناوائرس(Corona virus) سے جوجھ رہی ہے۔ کوروناوائرس کو لیکر ہر روز نئی تحقیق سامنے آرہی ہیں۔ یونیورسٹی آف ہانگ کانگ کے ذریعے ایک تحقیق میں یہ سامنے آیا ہے کہ کوروناوائرس آنکھوں کے ذریعے تیزی سے انسانوں کے جسم میں داخل ہورہا ہے۔




urdu

دوسری ریاستوں سے بنگال آئے مزدوروں میں”ہائیڈروکسی کلوروکین“ کی گولیاں تقسیم کئے جانے پر ڈاکٹرس ایسوسی ایشن شدید برہم 

کورونا وائرس کے علاج میں ہائیڈرو کسی کلوروکین مفید ہونے کی خبر کے بعد مارچ میں ہی آئی سی ایم آر نے ہائیڈرو کسی کلوروکین کے اندھادھند استعمال پر متنبہ کیا تھا ۔




urdu

پٹنہ : راجہ بازار کے لوگوں کی بڑھی پریشانیاں ، کورونا ہاٹ اسپاٹ بننے کے سبب علاقہ سیل

لاک ڈاون کی شروعات میں لوگوں نے اپنے اپنے گھروں کے لئے راشن کا اتنظام کیا تھا ، لیکن بار بارلاک ڈاون میں اضافہ ہونے سے کچھ گھروں میں رکھا راشن ختم ہوگیا ہے جبکہ کچھ لوگوں کا راشن ختم ہونے کے قریب پر ہے۔




urdu

ہندوستان میں سماجی ، سیاسی و مذہبی تحریکات اور خواتین کی نمائندگی

اگر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور مسلمانوں کی دیگر اہم تنظیموں نے خواتین کو بھی اپنے مشن اور منصوبوں میں شامل کیا ہوتا ، تو ملک کا نقشہ بالخصوص مظلوم مسلمانوں کی صورت حال آج مختلف ہوتی ۔




urdu

سوشل ڈسٹینسنگ کی بدلتی معنویت اور نفرتوں کی سوداگری پر ماہرین قانون اور رہبروں کا اظہار تشویش

ہائی کورٹ کے سابق جسٹس بدر الدجیٰ نقوی کہتے ہیں کہ سوشل ڈسٹنسنگ کے نام پر جس انداز سے سماج میں مذہبی فاصلے پیدا کئے جارہے ہیں ، وہ یہ بتانے کے لئے کافی ہیں کہ فرقہ پرست طاقتیں اور شر پسند عناصر کورونا وبا کے اس ماحول میں بھی اپنے طے شدہ منفی اور غیر سماجی منصوبوں کی تکمیل کے لئے کام کر رہے ہیں ۔




urdu

بہار کے 33 اضلاع کورونا وائرس سے متاثر ، 550 پہنچی کورونا مریضوں کی تعداد

پٹںہ کے بڑے مارکیٹ جیسے ہری ہر چیمبر، موریہ کملیکس ، چاندنی مارکیٹ ، باقر گنج ، ہتھوا مارکیٹ ، کھیتان مارکیٹ ، راجہ بازار مارکیٹ ، شیخ پورہ مارکیٹ ، جگدیو پتھ بازار ، ورما مارکیٹ ، چیتکوہرا مارکیٹ اور چوڑی مارکیٹ کو پٹنہ ضلع انتظامیہ کے آئندہ حکم تک بند رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔




urdu

آدھی رات کو مسجد میں گھس کر اذان دینے لگا شخص ، پولیس نے کیا گرفتار ، لگا یہ سنگین الزام

پولیس افسر نے کہا کہ ابتدائی جانچ کے مطابق لوہار ذہنی طور پر معذور معلوم پڑتا ہے اور مسجد کے لاوڈ اسپیکر سے جب اس نے اشتعال انگیز تبصرہ کیا تو اس کو کوئی مقصد نہیں تھا ۔




urdu

ممبئی میں نہیں تھم رہا کورونا کا قہر ، پروین پردیشی کا ہوا تبادلہ ، اقبال چہل بنے بی ایم سی کمشنر

مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 1216 کیسیز سامنے آئے ہیں ، جس کے بعد متاثرین کا اعداد و شمار بڑھ کر 17974 ہوگیا ہے ۔ ریاست میں 23 نئی اموات کے بعد کورونا سے جان گنوانی والوں ی تعداد 694 ہوگئی ہے ۔




urdu

دہلی میں تبلیغی جماعت کے پروگرام میں شامل ہوئے 10 انڈونیشائی شہریوں کو ملی ضمانت

ضمانت پانے والے افراد میں چھ خواتین بھی شامل ہیں ۔ یہ سبھی تبلیغی جماعت سے وابستہ ہیں اور مارچ میں نظام الدین مرکز میں ہوئے پروگرام میں شامل ہوئے تھے ۔




urdu

راجستھان : روزہ رکھنے والے ٹیچروں کو حکومت کا تحفہ ، اب رمضان کے دوران نہیں کرنی پڑے گی ڈیوٹی

گووند ڈوٹاسرا نے کہا کہ رمضان المبارک عبادت کا مہینہ ہے ۔ پوری پاکیزگی کے ساتھ روزے کے فرائض کو انجام دینا ہوتا ہے ۔ انہیں کوئی پریشانی نہ ہو ، اس لئے حکومت نے روزہ رکھ کر کورونا بحران میں ڈیوٹی کررہے ٹیچروں کے جذبات کا احترام کرتے ہوئے ان کی ڈیوٹی نہیں لگانے کا فیصلہ کیا ۔




urdu

بابری مسجد انہدام کیس کیلئے سپریم کورٹ نے طے کی فیصلہ کی تاریخ ، اوما بھارتی اور اڈوانی ہیں ملزم

سی بی آئی کی خصوصی عدالت کو بابری مسجد انہدام معاملے میں فوجداری مقدمہ کونمٹانے کے لئے 31 اگست 2020 تک کرنے کی ہدایت دی ۔ بینچ نے کہا کہ نچلی عدالت اس بات کو یقینی بنائے کہ 31 اگست کی نئی تاریخ آگے نہ بڑھے۔




urdu

کوارنٹین کی میعاد مکمل کرنے کے بعد بھی تبلیغی جماعت کے 200 لوگوں کو حج ہاٶس میں رکھا گیا ہے 

قرنطینہ کی مدت مکمل ہونے کے باوجود 200کے قریب تبلیغی جماعت کے ممبران کولکاتہ کے نیوٹاؤن حج ہاٶس میں موجود ہیں۔




urdu

روزے کی سماجی اہمیت اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں

معروف عالم دین مولانا ابو العرفان فرنگی محلی کہتے ہیں کہ اگر روزے کے فوائد شعورِ انسانی کے اختیار اور دائرے میں آجائیں تو لوگ ایک مہینہ نہیں بلکہ پورے سال روزے رکھنے کی کوشش کریں۔




urdu

CBSE Exam پر سب سے بڑی خبر ، یکم سے 15جولائی کے درمیان ہوں گے 10ویں اور 12ویں جماعت کے امتحانات

دسویں جماعت کے صرف شمال مشرقی دہلی کے طلبہ کے امتحانات ہوں گے جو کہ دہلی میں خراب حالات کی وجہ سے شامل نہیں ہوسکے تھے ۔




urdu

وسٹا ایکویٹی کی ریلائنس جیو میں سرمایہ کاری: دیکھیں ویڈیو

ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ اور جیو پلیٹ فارمز نے وسٹا ایکویٹی پارٹنرز لمیٹڈ کی جانب سے جیو پلیٹ فارمز میں 11،367 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ میں واقع نجی ایکوئٹی فرم جو دنیا کا سب سے بڑا خصوصی ٹیک فوکسڈ فنڈ چلاتی ہے ، جیو پلیٹ فارم میں 2.3 فیصد حصے داری خریدے گی۔ پچھلے کچھ دنوں میں جیو پلیٹ فارم میں یہ تیسری بڑی سرمایہ کاری ہے۔ سب سے پہلے فیس بک نے جیو میں 9.9 فیصد حصے داری 43،534 کروڑ روپئے میں اور پھر سلور لیک نے 555 کروڑ میں 1.55فیصد حصے داری کی سرمایہ کاری کی۔ اس ہفتے کی شروعات میں Jio میں سلور لیک کے ذریعے کی گئی سرمایہ کاری بھی فیس بک ڈیل کے پریمیم جیسی تھی۔ تین ہفتوں کے اندر جیو پلیٹ فارم نے ٹیکنا لوجی سرمایہ کاروں سے 60،596.37 کروڑ روپئے جٹائے ہیں۔




urdu

ریاض نائیکو کے بعد اب یہ ڈاکٹر سنبھالے گا حزب المجاہدین کی کمان! خطرناک دہشت گرد کی فہرست میں ہے اس کا نام

ذرائع کے مطابق حزب المجاہدین کے نئے کمانڈر کے نام میں دو نام سب سے آگے ہیں۔ یہ ہیں دہشت گرد ڈاکٹر سیف اللہ عرف اورنگزیب اور جنید صحرائی ۔ کہا جارہا ہے کہ ڈاکٹر سیف اللہ اس دوڑ میں تھوڑا آگے چل رہے ہیں اور انہیں حزب المجاہدین کی کمان بھی دی جاسکتی ہے۔




urdu

بڑی خبر: ہندوستانی فضائیہ کا مگ-29 جنگی طیارہ کریش، پائلٹ محفوظ

ہندستانی ایئر فورس کا جنگی طیارہ پجاب میں حادثے کا شکار ہوگیا ہے۔ ملی جانکاری کے مطابق ریاست کے نواںش ہر میں ایئرفورس کا مگ-29 جنگی طیارہ کریش ہوا ہے۔ حالانکہ پائلٹ محفوظ ہے۔




urdu

ملک میں کورونا کے 56 ہزار سے زائد کیسز، 1886 ہلاکتیں

ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور 50 ہزار سے زائد کیسز والے دنیا بھر کے ممالک میں ہندوستان اب 14 ویں مقام پر ہے او ر کیسز کی مجموعی تعداد 56،342 ہو گئی ہے ۔




urdu

جیو پلیٹ فارم میں Vista Equity کرے گی 11,367 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری

ریلائنس جیو میں یہ تیسری ہائی پروفائل سرمایہ کاری ہے۔ فیس بک نے جیو میں 9.9 فیصد حصے داری 43،534 کروڑ روپئے میں اور سلور لیک نے 555 کروڑ میں 1.55فیصد حصے داری کی سرمایہ کاری کی۔ اس ہفتے کی شروعات میں Jio میں سلور لیک کے ذریعے کی گئی سرمایہ کاری بھی فیس بک ڈیل کے پریمیم جیسی تھی۔ تین ہفتوں کے اندر جیو پلیٹ فارم نے ٹیکنا لوجی سرمایہ کاروں سے 60،596.37 کروڑ روپئے جٹائے ہیں۔




urdu

بڑا حادثہ: اورنگ آباد میں ٹریک پر سوئے مائیگرینٹ مزدوروں کے اوپر سے گزری ٹرین، 17کی موت

جانکاری کے مطابق یہ حادثہ اورنگ آباد جالنا ریلوے لائن (jalna aurangabad railway line) پر ہوا ہے۔ کارماڈ پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق یہ حادثہ صبح 6.30 بجے پیش آیا ہے۔ فلائی اوور کے پاس پٹریوں پر سو رہے 17 مائیگرینٹ مزدوروں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔




urdu

ممبئی پولیس اہلکار بھی ہو رہے ہیں کورونا سے متاثر، پولیس کمشنر نے اس طرح بڑھایا حوصلہ

پولس کمشنر پرم بیرسنگھ نےکہاکہ پولس کو اس دور میں بھی ہمت سےکام لینا چاہئےکیونکہ ہمیں یقین ہےکہ ہم اس لڑائی میں بھی کامیاب ہوں گے۔ پرم بیرسنگھ نے ممبئی کے پولس اہلکاروں کی ہمت افزائی کی۔




urdu

ٹیم انڈیا کے اس بڑے کھلاڑی نے فینس کو دی تھی جم کر گالیاں ، کہا : باہر آکر بلا ماروں گا

روہت شرما برسبین کے گابا میدان پر پریکٹس کررہے تھے ۔ ان کے ساتھ منوج تیواری اور پروین کمار بھی تھے ۔




urdu

جامعہ ملیہ اسلامیہ نےکیا داخلہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان، اکیڈمک سیشن کی یہاں جانیں تفصیلات

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے رواں سال کی بڑی تبدیلیاں یا موجودہ تعلیمی سال کےتناظر میں کی ہیں۔ پھر یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نےجہاں یو جی سی کی طرف سےجاری کی گئی رہنما ہدایات کو پوری طرح قبول کرلیا ہے۔




urdu

جموں و کشمیر کے طلبہ کے لئے خوشخبری ، عید سے پہلے گھر جانے کی راہ ہوئی ہموار

بھوپال برکت اللہ یونیورسٹی اور اس سے وابستہ تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کر رہے چھ سو طلبہ کے لئے نو مئی کوبھوپال سے جموں و کشمیر کیلئے اسپیشل ٹرین روانہ ہو گی ۔




urdu

لاک ڈاون: کانگریس نے مزدوروں کا کرایہ ادا کرنے کےلئے حکومت سے مانگی فہرست، بی جے پی نے دیا یہ جواب

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے وزیراعلی شیوراج سنگھ کوخط لکھ کر مزدوروں کی فہرست کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اعلان کے مطابق کانگریس مدھیہ پردیش کے مزدوروں اورطلبا کا کرایہ ادا کر سکے۔




urdu

میرٹھ : کورونا کے بڑھتے معاملات سے نمٹنے کیلئے ضلع انتظامیہ نے بنائی نئی حکمت عملی ، جانئے کیا ہے وہ

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ انل ڈھینگرا کا کہنا ہے کہ کورونا انفیکشن کے کمیونیٹی ٹرانسمیشن کے خطرے سے نمٹنے کے لئے محکمہ صحت کے علاوہ پولیس اور ضلع انتظامیہ کے افسران الرٹ ہیں ۔




urdu

وندے بھارت مشن : یو اے ای سے 354 ہندوستانی شہریوں کو لے کر کیرالہ پہنچے ائیر انڈیا کے دو طیارے

ہندوستان نے کورونا وائرس کی وجہ سےلاگو بین الاقوامی سفری لاک ڈاون کے درمیان دوسرے ملکوں میں پھنسے ہوئے ہندوستانی شہریوں کو واپس لانے کیلئے اب تک کی سب سے بڑی مہم شروع کردی ہے ۔




urdu

گوشت کی دکان کھولنے سے متعلق منور رانا کے مطالبہ پر تنازع نے طول پکڑا ، اکھاڑہ پریشد نے کہی یہ بڑی بات

مشہور شاعر منور رانا نے گذشتہ پانچ مئی کو اپنے ٹویٹ میں یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے گذارش کی تھی کہ شراب کی دکان کھولنے کی اجازت کے بعد گوشت کی بھی دکانیں کھولی جانی چاہئیں ۔




urdu

میرٹھ : ائمہ مساجد کی مالی امداد کے لئے مسلمانوں سے آگے آنے کی شہر قاضی کی اپیل

ماہ رمضان کے دوران ائمہ مساجد کی مالی امداد کے لئے حاصل ہونے والا چندہ بھی جمع نہیں کیا جا رہا ہے ، ایسے میں شہر قاضی میرٹھ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ذاتی طور پر ائمہ مساجد کی مالی امداد کے لئے پیش رفت کریں اور ان مشکل حالات میں ان افراد کی ہر ممکن مدد کرنے کی کوشش کریں ۔




urdu

جموں و کشمیر: 2020 میں اب تک تین سرغناوں سمیت 64 دہشت گرد ہلاک ، 125 گراونڈ ورکرس گرفتار

وجے کمار نے مزید کہا کہ اس دوران 125 اور گراؤنڈ ورکرس کو بھی گرفتار کر لیا گیا ، جن کی مدد سے کافی مقدار میں اسلحہ و گولی بارود برآمد کرکے ضبط کر لیا گیا ۔




urdu

کشمیر: ریاض نائیکو کی ہلاکت کے خلاف پُرتشدد احتجاج، ایک شہری ہلاک

وادی کے سبھی دس اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ خدمات جمعرات کو مسلسل دوسرے دن بھی منقطع رکھی گئیں جس کی وجہ سے اہلیان وادی کو گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔




urdu

دوستوں کے ساتھ یہ کام کرتی نظر آئی شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان ، تصویر جم کر ہورہی وائرل

سہانا خان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر کافی سرخیوں میں ہیں ، جن پر لوگ تبصرے کر رہے ہیں ۔




urdu

بالی ووڈ کی اس مشہور اداکارہ کے ساتھ شادی کرنا چاہتے تھے سپراسٹار سلمان خان ، مانگا تھا ہاتھ لیکن ...

ایک زمانہ میں قیامت گرل کے نام سے بالی ووڈ میں مشہور جوہی چاولہ کے سلمان خان بہت بڑے فین تھے اور ان سے شادی کرنا چاہتے تھے ۔




urdu

ملک میں ابھی ختم نہیں ہوگا کورونا وائرس، ایمس ڈائریکٹر نےکہا- جون- جولائی میں آئیں گے سب سے زیادہ کیس

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کےڈائریکٹر ڈاکٹر رندیپ گلیریا نےملک میں اس کے اور بڑھنےکا خدشہ ظاہرکیا ہے۔ ان کے مطابق کووڈ-19 ابھی ختم ہونے والا نہیں ہے۔ جون اور جولائی میں یہ ملک میں عروج پر ہوگا۔




urdu

کشمیر زون پولیس انسپکٹر کا د عویٰ- رواں برس 27 آپریشنز میں 64 جنگجو مارے گئے

وجے کمار نے بتایا کہ 'رواں برس جنوری سے اب تک ہم نے کم از کم 27 آپریشنز لانچ کئے۔ ان آپریشنز میں لگ بھگ 64 جنگجو مارے گئے جن میں تین بڑے کمانڈر جیش محمد کے قاری یاسین، انصار غزوۃ الہند کے برہان کوکا اور حزب المجاہدین کے آپریشنل کمانڈر ریاض نائیکو شامل ہیں۔




urdu

ریلوے یونین کا سونیا گاندھی کو مکتوب۔ شرمک اسپیشل ٹرینوں پر ’ چھوٹی موٹی سیاست‘ نہ کریں

اے آئی آر ایف کے جنرل سکریٹری شیو گوپال مشرا نے کانگریس صدر کو لکھے خط میں کہا ، "میری گذارش ہے کہ ایک اچھے نظام کو غیر مستحکم نہ کریں جو مہاجر مزدورں کو 115 اسپیشل ٹرینوں میں ان کے گھر پہنچا رہا ہے۔"




urdu

بہار حکومت کی کوارنٹائن سینٹر کی کھلی پول، باہر سے آئے مزدوروں نے کہا۔ سینٹر میں نہیں ہے کسی طرح کی بنیادی سہولت

حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ کوارنٹائن سینٹر پر تمام طرح کی سہولت دستیاب ہے جبکہ کوارنٹائن کئے گئے مزدور حکومت کے دعوے پر ہی سوال کھڑا کر رہے ہیں۔




urdu

لاک ڈاؤن سے پریشان مائیگرنٹ کشمیری پنڈت ملازمین کررہے ہیں جموں واپسی کامطالبہ، اہل خانہ سے بچھڑنےستا رہا ہےکا غم

کوروناوائرس وبا کے چلتے مرکز کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر میں لاک ڈاون کی وجہ سے وادی کشمیر کے سرکاری دفاتر میں کام کر رہے مائیگرینٹ کشمیری پنڈتوں نے اپنے اہل خانہ سے ملنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے ودای کشمیر سے جموں واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔